political debate
Male
05/05/2023
زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیذ قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا.
یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناددینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا. اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پرلےجایاگیااورکھانےکی پلیٹ پکڑا دی گئی.
کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟ بیٹا گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے.
مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے
چوہدری کے بیٹے نے مراسی کی لڑکی کا بلاتکار کر دیا اور لڑکی حاملہ ہوگئی۔
چوہدری نے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے مراسی سے وعدہ کیا کہ اگر لڑکا ہوا تو دس لاکھ، اور اگر لڑکی ہوئی تو وہ بیس لاکھ دے گا۔
کچھ ماہ بعد حمل ضائع ہوگیا تو مراسی دوبارہ چوہدری کے پاس گیا۔
چوہدری بولا: دیکھو میں نے کچھ ہونے کی صورت میں پیسے دینے کا وعدہ کیا تھا، اب تم کیا چاہتے ہو؟
مراسی بولا:
چوہدری جی،
اک موقع ہور۔
اخے۔۔۔
"اب نواز شریف کو موقع ملا تو ترقی دیکھنے والی ہوگی "
مریم نواز 🤪😁😁😁
06/03/2023
تصویر تو آگئی لیکن وہ مانگنے والا نظر نہیں آرہا 🧐
PTI
WIN NA 193
جیل بھرو تحریک کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور کیسا ہوتا ہے؟؟
ایک ایک کر کے سب لوگ اپنی گرفتاریاں دیں دیتے ہیں اور پھر ایسا وقت آتا ہے کہ سارے جیل بھر جاتے ہیں۔۔ یوں حکومت عوام کے سامنے بے بس ہو جاتی ہے۔۔
مثال کے طور پر سمجھ لیں کہ پوری قوم کے کھانے پینے کا خرچہ حکومت کے زمے ہوتا ہے جبکہ اس قدر بڑی تعداد کو مینج کرنا ناممکن ہوتا ہے۔۔
تاریخ گواہ ہے کہ جیل بھرو تحریک نے ہر دور میں ریاستی مشنری کو فیل کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنایا ہے۔۔ اس بار تو پوری قوم تیار ہے۔۔
عبدالرحمن کھیتران یوسف گوٹھ کراچی سے گرفتار۔
عدم ثبوت کی بناپر باعزت بری ہوگا اور 2 انگلیاں اٹھاکر ہزاروں لوگوں کےقافلے میں واپس اپنے گھر جاۓ گا۔
یہ نظام اور قانون ان لوگوں کی گھروں کی لونڈی ہے
19/02/2023
میری اور میری بیوی بشریٰ بی بی کے فون ٹیپ کیے گئے لیکن اس سے بڑھ کر اگر وزیراعظم اپنی آفیشل لائن سے اپنے پرنسپل سیکریٹری سے بات کررہا ہے، اگر وہ ٹیپ ہو رہا ہے اور اس کو ریلیز کررہے ہیں تو یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف ہے، عمران خان
Read more:
آڈیو لیکس فیئر ٹرائل ایکٹ کی خلاف ورزی قرار، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان ڈاکٹر یاسمین راشد کی آڈیو لیکس میرے اوپر قاتلانہ حملے کی جے آئی ٹی کی تحقیقات کو سبوتاژ کرنے کے لیے سامنے لائی گئیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
جب بادل جبر کا گہرا ہو،
اور سوچوں تک پر پہرہ ہو!
جہاں قفل لگے ہوں ہونٹوں پر،
اور سچ بھی جرم ہی ٹہرا ہو!
۔
۔
۔
اس آزادی سے بہتر ہے،
جیل چلو، اور خوف کے بت توڑو!
18/02/2023
شہباز شریف سے فون پر ڈکٹیشن لیکر فیصلے کرنے والے جسٹس قیوم آج اس دنیا چلے گئے۔
یہ یاد دہانی ہے ان کے لیے جن کو اللہ نے انصاف کے منصب بخشے۔ جسٹس قیوم سمیت سب کو رب کائنات کی عدالت پیش ہونا ہوگا جہاں سوال ہو گا کہ میرے حکم کےمطابق انصاف کیا؟
بیشک اللہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔
Follow me
اتنی مہنگائی کے بعد پی ایم ایل این کے ایم این ایز حلقوں میں کیسے جاتے ہیں اور عوام ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟
چپل سے استقبال کرے گے عوام
صحت کارڈ
کو بند کرنے کے باوجود بھی اگر کسی کا ضمیر نہیں جاگا تو سمجھو
وہ پکا غلام ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
