Friends Beauty
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friends Beauty, Health/Beauty, Kohat.
فلسطینی سفیر کا یو این میں بیان
Meaning of friend 🫱🏻🫲🏼🥀💝
Everyone
#دوست
03/06/2023
مجھ پر اٹھنے والی انگلی بھی تیرے خلاف دلیل ہے۔
سیاسی ایوانوں کو اپنی محارم کا بالاخانہ سمجھنے والے سمجھتے ہیں کہ اس گلی میں آنے والا ہر شخص ان کا ہم جنس ہے۔
نیازی دور فرعونیت میں حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب پانج بار پس زنداں ڈالے گئے۔ ہم وہ شام ہنوز نہیں بھولے ہیں جب ایک ننھی سی پری افطاری اٹھا کر ہری پور جیل کی اور جارہی تھی اور ہمیں وہ وقت بھی یاد ہیں جب وہ اسی افطاری کو اٹھا کر واپس لارہی تھی۔ کیونکہ نیازی سامراج کو مغرب سے حکم تھا کہ علماء سے جینے کا حق چھین لیا جائے۔
یہ اس وقت کی تصویر ہے۔ مفتی صاحب پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جارہے تھے۔ ان کی بنا قمیص کی تصویر سماجی ذرایع ابلاغ پر زیر گردش تھی۔
آج مغربی ایجنڈے کے کارفرما جب قدم قدم پر گر رہے ہیں۔ یکے بعد دیگر ذلیل و خوار ہورہے ہیں تو ڈوبتے ہوئے انہیں اُسی تصویر کا سہارا لینا پڑا جو ان کی ظلم کی کارستانی ہے۔ عبدالشافی ممتاز
نوٹ:- منافقین اور مشرقین اسطرح کے پروپیگنڈے کرتے ہیں اور کمزور ایمان والے لوگ تحقیق کیئے بغیر اسطرح پوسٹ شیئر کرتےہیں۔
نام کمانے والے حکمرانوں اب چھوڑدو اور یزیدیت خدا کے واسطے عافیہ صدیقی کو امریکیوں کے ظلم وجبر سے چھوڑوادو۔🙏 ابھی وقت ہے کچھ کرنےکی پلیز پلیز پلیز 🙏🙏🙏
یہ پوسٹ پڑھنے والے حضرات سے یہ التجاء ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ اور ساتھ ہی ساتھ پرویز مشرف کے اوپر ڈھیروں سارے لعنتیں بھی بھیجیں اور پرویزمشرف کے ساتھ جو حکمران اس غلیظ کام میں ملوث تھے اللہ تعالیٰ ان کم بختوں کو بھی ذلیل ورسوا کریں( آمین ثم آمین )
یااللّه پرویز مشرف کو ساتوں جہنم نصیب فرما اس کے قبر کو آگ، سانپ اور بِچھوں کا گھر بنا دے۔🤲🏻
دل بہت جل رہاہے ، دل میں بہت کچھ ہیں لیکن کہنے سے قاصرہوں😒
"یااللّه عافیہ صدیقی بہن کو جلد از جلد صحت کے ساتھ رہائی نصیب فرما یامیرے رب 🤲🏻😥
Wonderfull weather 💚🌹🌦
اَلْفِرَاقُ اَشَدُّ مِنَ الْمُوت.
23/04/2023
بے شک 🌼🌻💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
