Kohat Velog
25/02/2023
افسوس مور پلار دے وخت لا پاتے شو😢
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مشہور گیمز جیسے پب جی اور فری فائر اور بھت سارے ایسے دیگر گیمز کے زریعے نوجوان نسل کو برباد کیا جا رہا ہے گیمز کے زریعے ان کے ہاتھ میں بندوق دے کر ایسا بے رحم بنایا جاتا ہے کہ وہ جسے چاھے مار دے قتل کرے کچل ڈالے یا سر پھوڑ دے حالانکہ اسلام سلامتی کا دین ہے اور رحمان زات نے بار بار رحم کی تلقین کی ہے لیکن آج وہی مسلمان اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ وہ کسی بھی وقت کسی کا بھی خون کرنے سے نہیں ڈرتا
پب جی گیم سےمنع کرنے پر ضلع لوٸر دیر کے علاقہ مایار جندول میں بدبخت بیٹے حسنین خان نے اپنے باپ شیربازخان اور والدہ کو گولیاں مار دی۔۔۔باپ موقع پرجاں بحق۔۔۔ماں تشویشناک حالت میں ھسپتال منتقل اور وہاں پر وہ بھی انتقال کر گئی
ماں کے آخری الفاظ 😭😭 میرے بیٹے کو کچھ نہ کہنا وہ چھوٹا ہے نہیں سمجھتا
16/09/2021
انشاءاللہ بہت جلد آئیں گے کوہاٹ ویلوگ پیج سے ویڈیو کے ساتھ
#. #
Thanks for liking our new page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
