Allah ki talwar

Allah ki talwar

Share

Pakistan Tehreek-e-Insaf no

22/02/2024

مولانافضل الرحمن سپریم کورٹ پر حملہ کب کروگے کرسی کے لیے تو کر لیا تھا ہم ساتھ دینگے اب نکلو جہاد کا وقت ہوچکا ہے

13/01/2024

ایک شخص کو گِرانے میں لگے ہیں
سارے مُلک کے گِرے ہوئے لوگ۔

12/12/2023

کچھ ہی دیر بعد ساٸفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی یارب مرشد کو سرخروں فرما آمین

28/11/2023

Photos from Allah ki talwar's post 25/11/2023

بدترین ظلم اور جبر کے باوجود
دیر کی غیور عوام نے ورکر کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کردیا

23/11/2023

جانوروں کی پہچان کے لیے اپنے بچوں کو چڑیا گھر کی سیر ضرور کرواٸیں ورنہ یہی بچے بڑے ہو کر کھوتے اور کتے کو دیکھ کر شیر شیر کے نعرے لگاتے ہیں
فل سیاسی پوسٹ 🤣🤣🤣🤣

23/11/2023

ہم نے تیاری شروع کر دی ہے 28 نومبر
کو عمران خان کا تاریخی استقبال ہوگا،
برسٹر گوہر علی

23/11/2023

بڑی خبر😍
سائفر کیس آج والی سماعت ختم ہو چکی ہے
28 نومبر بروز منگل کو خان صاحب عدالت میں پیش ہونگے
عدالت کا حکم ✌

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kohat
25000