Inayat khan

Inayat khan

Share

My skills

24/06/2022

سائنس دانوں نے بھی اب اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ چاند درمیان سے ٹوٹا ہوا ہے ۔۔
شق القمر یعنی چاند کا دو ٹکڑے ہونا
جو کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزے کی تصدیق ہے۔⁦❤️⁩
❤️ 💞

21/06/2022

یہ میرے رب کی ہی شان ہے 45 ڈگری کو 22 ڈگری کر دیا
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے👍

03/06/2022

جان مانگو حاضر ہے
لیکن موٹر سائیکل مانگ کر شرمندہ نہ کریں شکریہ
پٹرول کی ڈبل سنچری 210 روپے
😂

02/06/2022
29/05/2022

دنیا کی تاریخ میں کوئی اتنا نہیں رویا جتنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے امت کے لئے رویا 😭

27/05/2022

ہوتی نہیں جو قوم 150 پہ رضا مند☝️
180 کا لیٹر ہی فقط اُس کی سزا ہے🤣
دوبارہ سُناؤں؟😬

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat