ZAKIR IBN E ABBAS

ZAKIR IBN E ABBAS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAKIR IBN E ABBAS, Health/Beauty, Kohat.

02/10/2022

اگر گانے سنتے ہو تو پھر کون سے حسین کا ماتم کرتے ہو کون سے حسین کیلۓ روتے ہو جب اہلبیت ع نے خود فرمایا ہے یا اللہ ہمیں اہلبیت ع کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہم پر رحم فرما امین.

30/09/2022

ZAKIR IBN E ABBAS Health/beauty

22/09/2022

موقع پرست اور خود غرض لوگ 👇
یہ بندہ درخت کاٹ رہا تھا جب تھک گیا تو اسی درخت کےسایےتلے آرام کرنے لگا آرام کے بعد دوبارہ کاٹنا شروع کر دے گا موقع پرست اور خود غرض لوگ بھی ایسھ ہی ہوتے ہیں بایک وقت فاٸدہ بھی اٹھاتے ہیں اور کاٹتے بھی ہیں

18/09/2022

انشاءاللہ 23 ستمبر 2022 بروز جمعہ

12/09/2022

⭕🔴🥺
سید کوثر عباس شیرازی اف میٹھاخان کو آج ٹیکسلا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔سید کئی سالوں سے کریم ٹیکسی چلا رہا تھا
یاد رہے کوثر بھائی ایک محنت کش اور بااخلاق نوجوان تھا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں آمین

Photos from ZAKIR IBN E ABBAS's post 11/09/2022

متاثرین سیلاب کی خدمت میں حاضری
ابتدائی امداد مھم کےباوجود ابھی ھماری ذمہ داری ختم نھیں ھوئی،ابھی بےکسوں کی بےکسی انتھا پرھے،متاثرین کےلئےمشکلات کےپھاڑ ھیں ۔۔۔ بچوں کی بےبسی ان کی آنکھوں سےعیاں ھے۔۔ان کی آنکھیں آپ سب کی راہ تک رھی ھیں۔۔۔ابتدائی ریلیف ورک کےبعد تعمیرات کا مشکل ترین مرحلہ درپیش ھے۔۔۔آگےبڑھیں اور مصیبت زدہ مومنین کےدکھوں کا مداوا فرمائیں🙏🙏🙏

11/09/2022
05/09/2022
03/09/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kohat