kohat zandabad
business
03/10/2022
*کوہاٹ میں پولیس اہلکار گرفتار/ملازمت سے فارغ*
*پولیس فورس میں موجود بد کرداروں کو بھی انکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور*
کوہاٹ پولیس کانسٹیبل شیر زمان کو جرائم پیشہ عناصر کیساتھ تعلقات پر گرفتار کرلیا گیا
کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا گیا ہے
کانسٹیبل شیر زمان کو منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کیساتھ تعلقات کے ٹھوس شواہد ملنے پر فی الفور معطل کردیا گیا ہے
جرائم پیشہ عناصر کا آلہ کار بننے والے مزکورہ کانسٹیبل کے خلاف محکمانہ کارروائی کے بھی احکامات جاری کردیئے گئے ہیں
کانسٹیبل کو تمام قانونی تقاضے پوری کرنے کے بعد محکمہ سے بیک جنبشِ قلم برطرف کیا جائے گا
سزا یافتہ پولیس کانسٹیبل شیر زمان لاچی میں ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ میں تعینات تھاجسکے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کیساتھ مسلسل رابطوں کے شواہد مل رہے تھے
پولیس فورس میں کالی بھیڑوں کیلئے کوئی جگہ نہیں. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور
پولیس فورس میں رائج خود احتسابی اور سزا و جزا کے نظام کو اصل روح کے مطابق عملی جامہ پہنایا جائے گا. ڈی پی او
پولیس فورس کی بدنامی کا سبب بننے والے جرائم پیشہ عناصر کے سہولت کار خواہ کسی بھی رینک کا افسر ہو کو قرار واقعی سزا دی جائے گی. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور
02/10/2022
)کوہاٹ پولیس کا دورافتادہ علاقہ کچئی میں کامیاب چھاپہ
انسداد منشیات کے سلسلے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران آئس فروش سید حسن شاہ ولد سید میر شاہ کلم گرفتار
کارروائی میں پکڑے گئے منشیات فروش کے قبضے سے 4800گرام چرس اور 200گرام آئس برآمد
انٹیلی جنس بیسڈ چھاپہ مار کارروائی ریسکیو 15 اور سول حساس ادارے ڈی ایس بی اور مقامی پولیس کی طرف عمل میں لائی گئی
زیر حراست منشیات فروش کے خلاف تھانہ استرزئی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
Welldone 💪🏻🤲🏻❤
اللہ اکبر 🔥💪🏻💪🏻⚔️
🇵🇰❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
Kohat
