K.D.A
other
*احکام الحج*
*حج کی فرضیت*
حج اسلام کا اہم ترین رکن ہے جو سن ۹؍ہجری میں فرض کیا گیا، قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً، وَمَنْ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ۔
(اٰل عمران: ۹۷)
اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر اس کے گھر کا حج کرنا، جو شخص اس کی طرف راہ چلنے کی قدرت رکھتا ہو اور جو شخص ناشکری کرے تواللہ تبارک وتعالیٰ کو سارے جہاں والوں کی کوئی پروا نہیں ہے۔
اس آیت کا انداز بجائے خود حج کی اہمیت کو بتلارہا ہے کہ اس کی ابتدا ہی یہ کہہ کر کی گئی ہے کہ بندوں پر اللہ کا حق ہے کہ وہ حج کو جائیں اور اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ظاہری وباطنی اور داخلی اور خارجی نعمتوں کا شکر ادا کریں؛ لہٰذا جو شخص بھی جسمانی اورمالی قدرت واستطاعت رکھتا ہو اس پر جلد از جلد اس فریضہ سے سبک دوش ہونا لازم ہے اور اس میں تاخیر پسندیدہ نہیں ہے۔
اگر کسی ٹیچر نے بچے سے سر دبوا لیا ہے یا ٹانگ دبوا لی ہے تو یہ کونسا جرم ہے جس پر میں آواز اٹھاوں؟؟؟ استاد ہے تھکتا ہے بلڈ پریشر لو ہوتا ہے بیمار ہوتا ہے کلاس نہیں چھوڑتا کہتا ہے بیٹا میرا سر دبا دو تو ماں باپ کا درجہ ہے۔ کیا مسلئہ ہے آپ کے ساتھ۔ گھر میں تو بڑے خواب دیکھتے ہو کاش میرے بچے میرا خیال کریں میرا سر دبائیں پاوں چومیں اور سکول میں استاد کے لیے ایسا نہیں سوچتے ہو؟ کیا منافقت ہے آپ کی؟۔ آپ نے ملازم سمجھا ہوا ہے استاد کو؟؟؟ ٹیچر نے صفائی کروائی وائرل کر دیں ٹیچر نے سر دبوایا وائرل کر دیں۔ شرم آتی ہے آپ لوگوں کو استاد کو سمجھتے کیا ہو؟ جتنی آپ استاد کی عزت کرتے ہیں اتنی ہی دنیا میں آپ کی عزت ہے- اساتذہ کو بلیک میل کرنے کے تمام خواہشمند میرے پیج سے ایسی توقعات وابستہ نہ کریں۔ میں پی ایچ ڈی کرنے جاپان گیا تو وہاں تو استاد بچوں سے واش رومز میں پوچے لگوا رہے تھے۔ تھوڑی انا ڈاون کرو۔ بچوں کو حیوان نہ بناو انسان بناو خدمت سکھاو حکمرانی نہیں۔ اایسی اولاد کل کو آپ پر حکمرانی کرے گی تو ادب کو ترستے پھرو گے۔ویسے محکمہ تعلیم کے افسران ہیں بچے سکول میں جھاڑو لگائیں تو ہیڈماسٹر معطل۔ ٹیچر معطل۔ بھئی سکول صاف کر رہے ہیں تو اچھی بات ہے۔ کرنا چاہیے۔ اس میں جرم کہاں ہے۔؟؟؟؟؟؟میں چین میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرنے گیا تو میرے استاد پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کے چلتے چلتے پاوں سوج گئے۔ میں نے بیجنگ ایئرپورٹ پر ساری دنیا کے سامنے زمین پر بیٹھ کر ان کے پاوں اپنی جھولی میں رکھ کر دبائے۔ اور پورے دورہ چین میں سڑکوں پر بار بار رک کر زمین پر بیٹھ کر یہی کرتا رہا۔ مجھے تو کسی نے نہیں کہا کہ یہ کیا گھٹیا کام کر رہے ہو بلکہ جس نے دیکھا ستائش کی نظر سے دیکھا۔ ہم پاکستانیوں کے دماغ کچھ زیادہ خراب ہیں کاٹھے انگریز این جی اوز والے ماہرین تعلیم بن کر محکمہ تعلیم میں فیصلہ کن سیٹس پر بیٹھے ہیں اور تعلیم سے ادب، لحاظ، حیا ، خدمت اور احساس کو نکال کر سمجھ رہے ہیں کہ بچوں کے حقوق کا تحفظ ہو رہا ہے۔
Copy / Paste
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000
