Bahramzai Awaaz
Why does the government ignore everything?
29/09/2023
ہمیں کوئی سننے والا نہیں۔ اساتذہ ہے لیکن آتے نہیں بچوں کی زندگی برباد ہوگئی۔ کی کریں نوجوان سو رہے ہیں اور مشران آن پڑھ ہے۔
31/08/2023
افسوس کی بات ہے۔ ہماری قوم کی آواز کیوں نہیں سنتے۔ صرف ایک وجہ ہے کہ ہم ابھی تک سو رہے ہیں اس وقت ہمیں احساس ہوتا ہے جب ہم پر مشکلات آتے ہیں۔ اور یہ سیاستدان صرف او صرف ہمیں استعمال کرتے ہیں۔ تو حکومت سے یہ امید رکھتے ہیں کہ ہماری قوم کی مشکلات جلد ازجلد ختم کرے۔ اور ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Kohat
