SAQIB social worker
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAQIB social worker, Health/Beauty, kohat, Kohat.
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں
کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
14/10/2023
اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کیلئے مخصوص نہ کریں ، بلکہ کبھی کسی زندہ انسان کا بھی سہارا بنیں.
میری اوقات مٹی ہے 🙂
میں خود کو خاک لکھتا ہوں ~🖤
عاجزی "" انکساری "" درگزر "" اور توبہ"" اللہ """کی" قربت" کے بہترین راستے ہیں
کوشش کروں گا کہ اس تحریر کے ذریعے لوگوں کو کچھ فائد پہنچ جائے گا
گھر کے خواتین بہت جلد اعتبار کرتی ہے لیکن باز اوقات کچھ لوگ رشتہ داروں میں بھی پائے جاتے ہیں جو ہمیشہ دوسروں کے چار دیواری کو پا مال کرتے ہیں
ان چال بازوں کے ساتھ مختلف قیسم کے فارمولے ہوتے ہیں کہ خواتین کو کس طرح بے وقوف بنایا جا سکتا ہے ۔۔
اپنے خواتین کو صاف صاف بتانا چاہیں کہ کسی بھی شخص جو آپ کیلئے نا محرم ہوا اس پر اعتبار یا اعتماد نہیں کرنا چاہیے
اکثر اوقات خواتین مدد کیلئے بہت سے لوگ صف اول میں ہوتے ہیں أپ سب کا بھاٸی محمد ثاقب ❤
صدقے کا حکم اتنی کثرت سے أیا کہ أپ بازار جا محنت مزدوری کر کچھ غریبوں میں بانٹ لو کچھ اپنے لیے چھوڑ دو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Kohat
Kohat
