Hamid Hussain

Hamid Hussain

Share

Always chasing my dreams �

28/09/2025

اج کا میچ پاکستان کے نام۔ خوش رہو شاہینوں کیونکہ اپ کو پتہ ہی نہیں کہ میچ فکس ہوا ہے۔ ٹینشن نہ لو پاکستان ہی جیتے گا۔ 🤣🤣

25/09/2025

Ban vs Pak
Kon jeety ga
85/6- 15.1

13/08/2025

"حیدر علی پر سنگین الزام"
#حیدرعلی #پاکستانکرکٹ #ریپکیس #تازہخبریں #کرکٹاسکینڈل #کرکٹرخبریں #کرکٹاپڈیٹ #پاکستانیاسپورٹس

11/12/2024

کل مــــــیچ کــــس نے جـــــیتا
پاکــــستان یا افـــــریقه

13/07/2024

بھارتی لیجنڈز نے پاکستانی لیجنڈز کو فائنل میں ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر دیا۔
افسوس پاکستانی ٹیم پر
وہاب ریاض مرتا کیوں نہیں

13/07/2024

I've received 20,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

13/07/2024

پاکستان وڑ گیا۔

13/07/2024

vs power batting
Power hitting, ❤💥❤💥❤
゚viralシ2024fyp

12/07/2024

🏏❤ #فائنل پاکستان vs بھارت #فائنل ❤🏏
برمنگھم کے میدان پر ۱۳ /13 جولائی کو میدان ایک بار پھر سجایا جائے گا۔ کیونکہ پھر مدمقابل ہوں گے دو حریف ہم دعا کرتے ہیں کہ اس بار فتح پاکستان کو دیں۔

پاکستانی چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو سیمی فائنل میں ہرا کر اور اینڈینز چیمپئنز نے اسٹریلیا چیمپئنز کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالفایز کر لی۔
HB Production ICC - International Cricket Council Shahid Khan Afridi FC Pak Cricket Lovers We Miss Sharjeel Khan PSL

12/07/2024

اینڈین چیمپئنز نے اسٹریلیا چیمپئنز کو سیمی فائنل میں 255 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
کیا اسٹریلیا اس ٹوٹل کو چئز کرے گا؟؟؟؟؟؟
جو ٹیم بھی جیتے گا پاکستانی چیمپئنز کے ساتھ فائنل میں امنے سامنے ہونگے۔

12/07/2024

💥💥ہمت دیکھانے کا وقت اگیا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔ 💥💥
بریکنگ نیوز: بھارتی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے سے انکار کر دیا۔ وہ آئی سی سی سے چٸمپینز ٹرافی 2025 سری لنکا یا دبئی میں کرانے کی درخواست کر رہے ہیں۔۔۔۔۔!!!

اگر ہمارے چٸیرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب میں اتنی ہمت ہے تو آٸی سی سی کے سامنے ڈٹ جاۓ کہ چٸمینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔اور اگر انڈین آنا چاہتی ہے تو آۓ ورنہ بھا*ڑ میں جاۓ کوٸی ہاٸبرڈ ماڈل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔!!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kohat
26000

Opening Hours

Monday 05:00 - 07:00