Sports ki Dunya
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports ki Dunya, Health/Beauty, Kohat.
09/05/2026
ھماری طرف سے MZK فٹبال کلب کو فائنل جیتنے پر مبارکباد
سپیشل کوچ آصف آفریدی اور منظور آحمد کو
05/05/2026
افتتاحی میچ: شکیل حاجی کلب VS آفریدی کلب
سمندی میلہ بوستی خیل میعلہ گراونڈ
02/05/2026
آل درہ والی بال ٹورنامنٹ'
سمندی میلہ بوستی خیل (میعلہ گراونڈ)نزد نیاز گل دکان
1.یہ ٹورنامنٹ راونڈ سسٹم میں ھو گا-
2.آنٹری فیس (1000) ھو گی-
3.-وقت کی پاپندی لازمی ھو گی-
4.اس ٹورنامنٹ میں صرف درہ آدم خیل کے Player کھیل سکتے ھے-
5.امپائر کا فیصلہ خاتمی ھو گا-ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر اسی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باھر کر دیا جائے گا-
6.آنٹری کی آخری تاریخ; 04/5/2026
اس ٹورنامنٹ کا آفتتاحی میچ05 مئی سے ھو گا-
انتظامیہ:
عثمان;03040777255
راءف;03089418218
سکندر;03059021162
دوستی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 7TH ایڈیشن بوستی خیل
جواد شھید کے نام
سکائی سٹار نے ایل سی بی کو شکست دیدی
دوستی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 7TH ایڈیشن بوستی خیل
جواد شھید کے نام
سالانہ دوستی کرکٹ کپ 2026 تیاری مکمل
جوادشہیدمیموریل ایڈیشن
30/04/2026
سالانہ دوستی کرکٹ کپ 2026 بوستی خیل
جوادشہیدمیموریل ایڈیشن
میچزشیڈول
آتحاد بوستی خیل جیت پلنٹی شوٹ
11 STAR SHERAKI VS MGK
11 STAR WIN
درہ آدم خیل میں وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat
