Umar Hayat Official

Umar Hayat Official

Share

Medical Lab consultant Umar Hayat

Photos from DSR MEDIA's post 30/09/2024
11/06/2024

اتنی ڈھیر ساری معیاری فری میڈیکل سہولیات 💯
اپ اور اپ کے اس پاس دیگر افراد بھی ان فری سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مکمل معلومات اس ویلاگ میں۔۔۔
ویڈیوں کو لازمی آگے شئیر کیجئے شاید ہماری وجہ سے یہ معلومات کسی ضرورت مند تک پہنچیں۔۔۔
حمدان چسٹ اینڈ میڈیکل سنٹر
نزد مشال سی این جی پنڈی روڈ کوہاٹ

04/06/2024

8 اور 9 جون چیسٹ اینڈ میڈیکل سنٹر حمدان پلازہ کوہاٹ(ہفتہ اور اتوار)اور چیسٹ کلینک بگٹو چوک ہنگو(اتوار اور پیر )میں مریضوں کے لیے فری چیسٹ اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ڈاکٹر بلال قریشی کا چیکپ فرى(فیس وصول نہیں کى جائے گى) الٹراساؤنڈ ،اى سى جى دل کے ٹیسٹ فرى، سینے ، دمے ،کهانسى بلغم ،ٹى بى کا ٹیسٹ فرى، جدید ترین سینے کا کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ فرى، شوگر،خون کى کمى اور چهوٹے پیشاب ،گردے کا ٹیسٹ فرى، اور میڈیسن بازار سے ڈسکاونٹ ریٹ پر۔۔

عوام کى آگاہی کے لئے زیادہ سے زیادہ شۂیر کریں ۔۔
رابطہ نمبر
03464240234
0332 9659258
03469903095

29/05/2024

مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم کی پیداوار میں دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے لیکن آٹا خریدنے میں مطالعہ پاکستان کے استاد آور شاگرد دونوں کطار میں کھڑے ہوتے ہیں

10/05/2024

حمدان چیسٹ اینڈ میڈکل سینٹر کے فوکل پرسن عمر حیات گرمی کے موسم میں سب سے بہترین پانچ مشروبات جن کا استعمال بہت ہی مفید ہے کےبارے میں عوام کو آگاہ کرتے ہوے

05/05/2024

حمدان چیسٹ اینڈ میڈیکل سینٹر کے سٹاف کی گیدرنگ کا ایک خوبصورت ویلاگ۔۔
Umar Hayat Vlogs..

03/05/2024

59 سیکنڈ ود عمر حیات میں آج ہمارے مہمان سماجی وسیاسی رہنما عبدالصمود عرف شاہ محمود ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی PK 91

Photos from Umar Hayat Official 's post 03/05/2024

(59) سیکنڈ ود عمر حیات کے میہمان شاہ محمود
انشاء اللہ جلد ہی اپلوڈ کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kohat