YPC KUST Official
YOUNG PHARMACIST COMMUNITY
Fighting for Pharmacist Rights
29/04/2026
20/04/2026
پاکستان فارماسسٹ ایسوسسیشن خیبر پختونخوا اور ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا فارماسسٹ کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مطالبات کے حوالہ سے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس۔
مطالبات:
1۔فارمیسی سروسز پالیسی کو فوری نافذ کیا جائے
2۔محکمہ صحت میں فارماسسٹ کیلئے مستقل آسامیوں کو مشتہر کیا جائے۔
3۔تحصیل سطح پر ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی کی جائے
4۔ ضلعی ہیلتھ آفس میں فارماسسٹ کی تعیناتی کی جائے تاکہ ادویات کی خریداری اور تقسیم شفاف اور موثر ہو۔
5۔ہسپتالوں میں کلینیکل فارمسیی سروسز فارمیکو ویجلنس اور انٹی بایوٹک ایسٹورڈ شپ پروگرامز کا آغاز کیا جائے
6۔ نئے گریجویٹ فارماسسٹ کیلئے پیڈ انٹرنشپ شروع کیا جائے۔
اگر حکومت نے مطالبات میں سنجیدگی نہیں دکھائی تو صوبہ میں احتجاج کی کال دی جائے گی ۔
Health Department, KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacist Association - Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacists Association @
03/04/2026
ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کے لیے آئے دن نئی آسامیاں نکالی جا رہی ہیں، لیکن فارماسسٹس کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
حالانکہ فارمیسی سروسز پالیسی منظور ہو چکی ہے، مگر اس پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔
ادویات کے معیار کی بات کی جاتی ہے، لیکن فارماسسٹس کے لیے آسامیاں فراہم نہیں کی جا رہیں۔
براہِ کرم اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دی جائے۔
31/03/2026
محترم وزیرِ صحت اور سیکرٹری ہیلتھ صاحب!
اب یہ بات اچھی طرح سن لیں کہ فارماسیسٹس اب مزید خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔
پورے صوبے میں ہزاروں کی تعداد میں میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل سرجنز اور نرسز کی آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا، مگر فارماسیسٹس کو ایک بار پھر نظرانداز کر دیا گیا۔
یہ وہی ظلم ہے جو پچھلے کئی سالوں سے مسلسل کیا جا رہا ہے اور اب برداشت کی آخری حد ختم ہو چکی ہے۔
جب پورا ہیلتھ کیئر سسٹم ادویات کے گرد گھومتا ہے،
جب میڈیکیشن سیفٹی اور ڈرگ مینجمنٹ کا انحصار فارماسیسٹ پر ہوتا ہے،
جب علاج کا 70٪ حصہ دواؤں کے درست اور محفوظ استعمال پر مبنی ہے…
تو پھر فارماسیسٹس کو کیوں ہر بار سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت نظرانداز کیا جاتا ہے؟
اس بار نہیں!
ہم واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اعلان کرتے ہیں کہ:
اگر ایک ماہ کے اندر اندر فارماسسٹ کی باقاعدہ اسامیاں نہ نکالی گئیں تو پورے صوبے میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف بھرپور، شدید اور فیصلہ کن احتجاج اور اسٹرائیک ہوگی۔
فارماسیسٹس اب تماشائی نہیں رہیں گے۔
یہ جنگ اپنے حق، شناخت اور مقام کے لیے ہے.
اور اس بار یہ جنگ پورے زور، عزم اور شدت کے ساتھ لڑی جائے گی۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
یا فارماسیسٹس کو ان کا حق دیں،
یا پھر صوبے بھر کے ہسپتالوں میں وہ منظر دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں جو آپ کبھی نہیں دیکھنا چاہیں گے۔
فارماسیسٹس متحد ہیں — اور اب خاموش نہیں رہیں گے۔
Khaliq Ur Rehman Health Department, KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
محترم چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا،
صوبے میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے تقرریاں ہو رہی ہیں، مگر فارماسسٹس کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری کے باوجود اس پر عملدرآمد اب تک شروع نہیں کیا گیا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پالیسی کو فوری نافذ کیا جائے تاکہ صحت کے نظام کو مضبوط بنایا جا سکے۔
31/03/2026
More than just medicines and studies. It’s about the spirit of the game ! ?
Young Pharmacist Community - Pakistan (YPC-Pakistan) bringing together the best talent in cricket. 🏏
We dispense doses of.... ADRENALINE ! 💊🔥
The Inter-Universities Pharmacy Sports League is officially on the horizon. So are you ready to represent your university ? 🏟️
Inter-Universities Pharmacy Sports League under the umbrella of Young Pharmacists Community-Pakistan wherein young Pharmacists; the future of Pharmacy from across the nation will gather to celebrate health, fitness, and healthy competition.
The formula for success is changing: swap your pens for bats and your books for balls. It’s time to show that Pakistan’s pharmacy students are as skilled on the field as they are in the Health !
Get your teams ready. The battle for glory begins soon, stay tuned ! 🏆
12/03/2026
YPC Core Committee members Saqib and Junaid held a professional online meeting with the YPC KUST Cabinet. The session lasted for approximately 45 minutes, during which key issues related to the pharmacy profession were discussed.
The meeting focused on the role, responsibilities, and contributions of pharmacists within the healthcare system. Participants also discussed the importance of professional commitment, collaboration, and strengthening the pharmacy profession to ensure better healthcare services for society.
Overall, it was a productive and insightful discussion reflecting the dedication of YPC members toward the advancement of the pharmacy profession.
21/11/2025
Our members for upcoming PPA elections
Young Pharmacists Community - Pakistan
Some clips of AMR event,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat University Of Science And Technology
Kohat
