Mujarab Nuskhajaat
ہر بیماری کا علاج خالص جڑی بوٹیوں اور نایاب جواہرات سے کیا جاتا ہے۔
17/02/2023
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى حَبِيْبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ حَضْرَةِ الْاَسْرَارِ وَ مَنْبَعِ الْاَنْوَارِ، مُطَهـِّرِ النَّفُوْسِ مِنِ الرَّذَائِلِ اَجْمَلِ مَوْلُوْدٍ فِىْ سَآئِرِ الْقَبَآئِلِ ، عُرُوْسِ مَمْلَكَةِ الرَّبَانِيَّةِ، وَ اِمَامِ حَضْرَةِ الْقُدْسِيَّةِ مُعَلِّمِ الْخَيْرِ اَعْلَمِ الْخَلْقِ وَ نَاصِحِ الْاُمَّةِ وَ مُرْشِدِهـَآ اِلَى الْحَقِّ 🌷( جو اسرار کا مرکز اور انوار کا منبع ہیں، جو نفوس کو صفاتِ رذیلہ سے پاک فرمانے والے ہیں اور قبائل میں پیدا ہونے والے خوبصورت ترین مولود ہیں، سلطنتِ ربانی کے دولہا اور بارگاۂ قدوسی کے امام ہیں جو بھلائی کی تعلیم دینے والے اور مخلوق میں سب سے بڑھ کر عالم ہیں، امت کے خیر خواہ اور حق کی طرف امت کی راہنمائی فرمانے والے ہیں ) 🌹🌹🌹
08/02/2023
اس مرض میں عام طور پر چہرے کے ایک طرف کے عضلات مفلوج ہو جاتے ہیں ۔ سبب میں سردی لگنا ۔ اعصابی کمزوری ۔ مرض گلو ۔ آتشک ۔ بعض دماغی امراض و کمزوری ماؤف جانب کا چہرہ تندرست جانب کی کی کھچ جاتا ہے ۔ یعنی چہرہ جس جانب کو کھچ ہوا ہوتا ہے ۔ درحقیقت وہی طرف تندرست ہوتی ھے ۔منہ کا ایک گوشہ نیچے کی طرف لٹک جاتا ھے ۔ منہ سے رال بہتی ھے ۔ بیمار جانب کی آنکھ کھلی رہتی ہے ۔ اور اس سے آنسو بہتے رہتے ہیں ۔
ان شاء اللہ لقوہ کا بہترین و مجرب ہے
مجرب نسخہ جات
۔
غذا نرم ۔ یخنی ‛ شہد کا استعمال کرائیں
Mobile
0302 6955215
0342 6630178
03/02/2023
#امراض #شکم کا #لاجواب #نسخہ
پیٹ میں گیس بننا چڈھنا یا گولہ کی شکل میں گھومنا اپھارہ بدہضمی قبض ریح خارج نہ ہونا کھانا کھانے کے بعد شکم کا بھاری ہونا درد سر سینے میں جلن نیند کھل کر نہ آنا منہ سے بدبو آنا گندی ڈکاریں آنا ہر وقت طبیعت پریشان رہنا
مجرب نسخہ جات
Mobile
0302 6955215
0342 6630178
03/02/2023
اکسیر گردہ۔ kidney care
#یہ نسخہ بے نظیر ہے۔
Mobile
0302 6955215
0342 6630178
03/02/2023
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ الَّذِىْ خَصَّصَتْهُ فِى الْاٰزَالِ بِمَرَاتِبِ التَّكْمِيْلِ بَعْدَ الْكَمَالِ حَآئِزِ الْفَضِيْلَةِ وَ صَاحِبِ الْوَسِيْلَةِ فَاتِحِ الْخَزَائِنِ الْاَسْرَارِ وَ خَاتِمِ دَوْرَاتِ الْاَنْوَارِ، رَوْنَقِ كُلِّ اِشَارَةٍ لَطِيْفَةٍ تُشِيْرُ اِلٰى كَمَالِ الْمَعَالِىْ الْمَنِيْفَةِ بِالْاِشَارَاتِ الْعِرْفَانِيَّةِ فِى الْحَضَرَاتِ الرَّبَّانِيَّةِ ذِى الْجَنَابِ الرَّفِيْعِ سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدِ نِ الشَّفِيْعِ 🌷( یا اللہ ہمارے آقا پر درود بھیج جن کو تو نے ازل میں کمال کے بعد مراتبِ تکمیل سے مخصوص فرمایا، جو فضیلت کے جامع اور وسیلہ کے مالک ہیں، چھپے خزانے کے رازوں کو کھولنے والے ہیں ، نوری ادوار کو ختم کرنے والے ، ہر اشارۂ لطیف کی رونق جو بارگاہ ربانی میں معرفت کے اشارات سے کامل بلندیوں کی طرف اشارہ فرما دیتے ہیں ، جن کی جناب بلند ہے ، سیدنا و مولانا محمد صَلَ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اَلِهِ وَ سَلِّمْ جو شفاعت فرمانے والے ہیں ) 🌹🌹🌹
30/01/2023
#بواسیر #خونی ہو یا #بادی ۔ #شرطیہ #آزمودہ #دوا
#ھوالشافی
مجرب نسخہ جات
پرہیز ۔ گرم و بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
مرد و زن کیلئے یکساں مفید
Mobile
0302 6955215
0342 6630178
30/01/2023
#سرعت #انزال ( قبل از وقت منزل ہو جانا ) ۔
, انمول اجزاء سے تیا ر کر دہ وقت خا ص ک لئے خاص تحفہ
ھو الشا فی
Mobile
0302 6955215
0342 6630178
29/01/2023
معجو ن شبا ب خاص الخاص.
مجرب المجرب نسخہ ہے
طوفانی طاقت لئکن صحت کے اصولوں کے عئن مطا بق
فوائد.. طاقت پیدا کرتا ہہے اعصابی کمزوری امساکی کمزوری کو چند یوم میں کامل طاقت دہتا ہے .جوانوں سے لے کر بوڑھے اسی سال تک کے نعیف کمزورؤں کے لیے پیام شفا ھے شہوانی لطائف کو بھرپور مضبوطی فراہم کرتا ہے. جسم انسانی کو کامل تندرستی بخشتا ہے .سستی کمزوری لاغریت کو چند یوم میں مٹاتا ہے. خوراک کو جزو بدن بناتا ہے . ازدواجی لمحات کو خوشگوار بناتا ہے . زندگی کے حسین لمحات کا لُطف اٹھائیں
ر ا بط
0302 6955215
0342 6630178
28/01/2023
#معجون #جو اھر #د یسی
#مجرب نسخہ # سر دئو ں کا با کما ل تحفہ
#ھو ا لشافی-دل،دماغ اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے۔قلب کو فرحت بخشتا ہے۔یہ معجون مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کو رفع کرتا ہے۔
اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔
ر ابطۂ
0302 6955215
0342 6630178
26/01/2023
#دل، #دماغی کمزوری ، #بزدلی ، مرض #وہم ، #ڈپریشن ، #احساس کمتری ، #خوف اور دماغی #ٹینشن کا #مجرب نسخۂ
Mobile #
0302 6955215
0342 6630178
24/01/2023
مجرب نسخہ جات
#امراض معدہ
معدہ ,قبض ,گیس ,اپھارہ ,معدہ کی گرانی، تیزابیت , کھانا کھانے کے بعد مقام معدہ پر بوجھ دل گھبرانہ، متلی سی کیفیت ہونا.
موبائل نمبر 03026955215
03426630178
20/01/2023
اَللّٰهـُمَّ صَلِّ عَلَى حَبِيْبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ اَلِ مُحَمَّدٍ وَ اَصْحَابِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِكْ وَ سَلِّمْ 🌷وَاَتَوَسَّلَ بَهِ اِلَيْكَ اِلٰهـِىْ فِى الْبُعْدِ عَنْ كُلِّ لَاهِىْ وَ اَسْئَلُكَ الْقُرْبِ اِلَيْكَ وَالْاِعْتَمَادَ عَلَيْكَ اِلٰهـِىْ بَسَطْتُّ يَدَ الْفَاقَةِ وَالْاِفْتِقَارِ وَ جِئْتِ بِحَالَةِ الذِّلَّةِ وَالْاِنْكِسَارِ وَقَدْوَقَفْتُ بِالْبَابِ وَتَوَسَّلْتُ بِالْاَحْبَابِ فَاَجِبْ سَؤَالِىْ وَلَا تُخَيِّبْ اٰمَلِىْ🌷( اور ان کا وسیلہ لاتا ہوں کہ مجھے ہر اس چیز سے دور رکھا جائے جو تیرے قرب میں رکاوٹ ڈالے ، یا اللہ میں تجھ سے تیرا قرب اور بھروسا مانگتا ہوں یا اللہ میں دستِ فقرو فاقہ پھیلائے انتہائی ذلت و انکسار سے تیرے دروازہ پر حاضر ہوں اور تیرے پیاروں کا وسیلہ لاتا ہوں سو میرا سوال عطا فرمائیو اور مجھے نامراد و مایوس نہ ٹھہرایو )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu
