Malik Mubashir Noon Official
Saraikistan Democratic party
01/05/2024
10/08/2023
جنوبی پنجاب صوبہ نہیں چاہیے سرائیکستان صوبہ کا قیام نہ گزیر ہے سرائیکستان صوبہ لے کے رہیں گے جنوبی پنجاب صوبہ نہیں چاہیے سرائیکستان صوبہ کا قیام نہ گزیر ہے سرائیکستان صوبہ لے کے رہیں گے ۔
King of Noon Family
Chair Man Saraikistan Democratic Party Farzand E Saraikistan Rana Muhammad Faraz Noon 🥰
13/09/2022
سرداروں کے خلاف آواز اٹھانے والی فاضل پور کی جرات مند مظلوم خاتون کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر محافظ سرائیکی وسیب فرزند سرائیکستان رانا فراز نون صاحب اس کے گھر پہنچ گئے اور ایڈیشنل آئی جی کو فون کر کے تمام تر معلومات سے آگاہ کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر میری اس مظلوم وسیب زادی کو کوئی آنچ آئی تو اس کے ذمہ دار دریشک سردار اور آپ ہونگے ۔ تو پھر میں اس کے آزالے کے لیے میں ساری حدیں پار کر جاؤ گا ایڈیشنل آئی جی نے مکمل یقین دہانی کرائی اور محافظ سرائیکی وسیب نے مظلوم بہن کی حوصلہ افزائی کی ساتھ ہی امدای سامان دیتے ہوئے گھر بھی بنا کر دینے کا اعلان کیا.
Saraikistan Democratic Party
وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے سامنے سیلاب متاثرین کا احتجاج کرنے اور اپنے دکھ بیان کرنے پر 24 نامزد اور 250 نامعلوم سیلاب متاثرین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جو ایک ظلم ہے مظلوم کی آہ و بکا سے ڈرو خدا کی لاٹھی بے آواز ہے سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے پلیٹ فارم سے حکومت پنجاب کے اس ظالمانہ رویے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فل فور سیلاب متاثرین پر کیا گیا یہ مقدمہ خارج کیا جائے۔
28/05/2022
پوری پاکستانی قوم کو سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے یومِ تکبیر مبارک ہو ۔
28مئی1998 پاکستان نے انڈیا کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چاغی کے پہاڑوں میں 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کا دفاع ہمیشہ کے لیے ناقابل تسخیر بنا دیا۔
شکر الحمد اللّٰه 🇵🇰
پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 24 سال مکمل ہوگئے اور اسی مناسبت سے ملک بھر میں آج یومِ تکبیر منایا جا رہا ہے.
یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہےاور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا.
اللّٰه رب العزت ہمارے ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
پاکستان 🇵🇰 زندہ آباد
پاک فوج پاٸندہ آباد
شکریہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 🥰
30/04/2022
Advance Eid Mubarak For
Saraikistan Democratic Party Kot Addu 🥰
6 مارچ سرائیکی ثقافت دا ڈینہہ آرٹس کونسل ملتان اچ وسیب زاداں بھرپور شرکت کر کے آپنڑیں ثقافت دے نال محبت دا ثبوت ڈیتے۔
سرائیکی ثقافت دے رنگ
فرزند سرائیکستان دے سنگ
05/03/2022
سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی تے سرائیکستان قومی کونسل دے زیر اہتمام جاہ آرٹس کونسل ملتان ڈینہہ دے 2 وجے 6 مارچ سرائیکی اجرک فیسٹیول تھیندا پئے جیندے اچ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP 279 سید شہباز غوث بخاری ملک مبشر جاوید نون ضلعی کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ مظفرگڑھ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی دی پر خلوص دعوت تے سرائیکی اجرک فیسٹیول اچ شرکت کریسن ۔ سارے وسیب زاداں کوں کانڈھا تھی گیا شرکت کر آپنڑیں ثقافت نال محبت دا ثبوت ڈیسو ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kot Addu
