Beauty Products by Tabi
Hey...Here I'm providing you a good and suitable products of cosmetic for your skin with recommendations for both mens and womens �...
13/01/2023
اوریفلیم سویڈن کی کمپنی ہے ہمیں ورک اس طرح سٹارٹ کرنا ہوتا ہے کہ ہمیں30 دن میں 100 پوائنٹ بنانا ہوتے اور پوائنٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ممبر بھی بنانے ہیں مثلا پہلے ماہ 5 ممبر بنا لیں آتی ہیں اور ساتھ ہی اپنے ممبرز کو بھی کہتی ہیں کے وہ سو پوائنٹ کے ساتھ ساتھ 5 ممبرز بھی بنا لیں، اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے آپکی تیس ممبر کی ٹیم بن جاتی ہے اور 3000 گروپ پوائنٹ اور 2400 گروپ پوائنٹ پے آپکا مینیجر ٹائٹل آ جاۓ گا جس پر آپ کو ہر ماہ 12000-15000 کا چیک میلے گا یہ ہی نہیں آپکے ہر میمبر کے پہلے مہینے ٹائٹل آنے پر آپ کو فی میمبر 1000 بونس ملتا ہے اور 12600 کا سپیڈ بونس بھی اس کے ساتھ ہزاروں کے گفٹ الگ ملتے ہیں ہر ماہ نا نا کرتے بھی ہمیں ہر مہینے 5000 تک کے گفٹ کمپنی دیتی ہے لیکن کام میں پیسا ایک طریقے سے ہی کما سکتے ہیں آپکہ آپ ممبرز بناتے جائیں جتنے بنا سکیں کوئی تعداد مقرر نہیں کرنی آپکی انکم کی بھی تعداد نہیں ہو گی ہر ماہ کے ساتھ بڑھتی جائے گی آپ 600 سے لے کر 1 لاکھ سے ڈیڈھ لاکھ تک ہر ہر ماہ کما سکتے ہیں اب یہ آپ کی محنت ہے کہ آپ کتنی محنت کرتے ہو کمپنی رجسٹریشن کے بعد آپکو 2 اپنے ایپ (App) بھی دیتے ہے بزنس والی ایپ ممبر کی ایکٹیوٹی دیکھنے کے لیے اوریفلیم ایپ جو ہے Order کرنے کے لیے استعمال ھوتا ہے پورے پاکستان میں سے کہیں سے بھی آرڈر ملتا ہے تو آپ کو بس اوریفلیم کی ایپ سے ان کا آرڈر Done کرنا ہوتا ہے آرڈر پہنچانا کسٹمر تک کمپنی کی ذمہ داری ہے آپ کو بس اپنے کسٹمر کا ایڈریس انٹر کرنا ہوتا ہے اور فون نمبر کمپنی Order کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔
یقین مانے کمپنی ہمیں ایک Luxrious لائف سٹائل دیتی ہے ۔یہاں سے آپ چند ماہ میں سکن اور ہئیر سپیشلسٹ بن جائے گی۔ایک بہت بڑی Opportunity آپکا انتظار کر رہی ہے، آج ہی کمپنی میں میمبرشپ لیں اور میری طرح خود کے خوابوں کو بدلیں حقیقت میں۔۔
For membership send
1:Your name
2:Active Email
3:Complete home address
4:phone num
5: cnic front pic
All these forward me on my WhatsApp: 03164652082
07/01/2023
07/01/2023
اوریفلیم کے ساتھ کاروبار کرنے کا موقع
اوریفلیم ایک نیچرل سویڈش کاسمیٹک کمپنی ہے، 1967 میں دو بھائیوں نے اوریفلیم کمپنی کی بنیاد رکھی تھی، جو ڈائریکٹ سیلینگ کے زریعے اپنی پراڈکٹس کی سیل کرتی ہے، اس کمپنی میں ایک ہزار قسم کی پراڈکٹس موجود ہیں۔
پراڈکٹس:
سکن کئیر| کلر کاسمٹیکس| ہئیر کلر| باڈی کئیر| اور خوشبویات۔
اوریفلیم کی پراڈکٹس کسی بھی ریٹیلر سٹور یا مارکیٹ میں موجود نہیں ہیں، پراڈکٹس لینے کے لیے کمپنی کے ممبر سے رابطہ کر کے پراڈکٹس خرید سکتے ہیں، یا خود کمپنی کے ممبر بن کر آپ اوریفلیم کی پراڈکٹس خرید سکتے ہیں۔
اوریفلیم کی پراڈکٹس کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کی ٹاپ 10 برانڈز لسٹ میں موجود ہے، اور 65 ممالک میں کام کر رہی ہے۔اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہیں، سکن پہ کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں کرتیں، گارینٹیڈ رزلٹ ہیں۔
اوریفلیم سے ہمیں تین طرح کے مواقع ملتے ہیں۔
1): خوبصورت نظر آئیے
2):منافع کمائیے
3):مزے کیجئے
1):خوبصورت نظر آئیے
روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے تمام پراڈکٹس ہمارے پاس موجود ہیں۔ ہر انسان شمپو ، کنڈیشنر، ٹوتھ پیسٹ، صابن، ہئیر آئل اور باقی پراڈکٹس استعمال کرتا ہے۔
اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہے۔اور موجودہ فیشن کے مطابق ہیں۔
اوریفلیم کی پراڈکٹس استعمال کر کے آپ خوبصورت نظر آئیں گے اور آپکو مکمل رزلٹ ملے گا، اور آپ ایک خوشی محسوس کریں گے جب اوریفلیم کا برانڈ استعمال کریں گے۔
ہمارے پاس 400 سے زائد پراڈکٹس پاکستان میں موجود ہیں۔ جس میں
سکن کئیر| ہئیر کئیر| باڈی کئیر| خوشبویات|میک اپ
یہ پراڈکٹس ہر گھر کا استعمال ہیں۔اور ان پراڈکٹس کے بدلے آپکو مل رہا ہے ایک زبردست کاروبار؛ اگلا سٹیپ ہے اوریفلیم کے ساتھ پیسہ کمانا۔
2):منافع کمائیے
اوریفلیم میں آپ تین طرح سے پیسے کما سکتے ہیں:
پیسے کمانے کا پہلا طریقہ 25 فیصد فوری منافع:
فوری منافع 25 فیصد اور 20 فییصد ڈسکاونٹ*
اوریفلیم کا میگزین اپنے دوستوں، رشتےداروں، فیملی، بیوٹی پالرز اور اپنے جاننے والوں کو د یکھا کر آڈرز لینا، آپکو ہر آڈرز پہ 25 فیصد منافع ہو گا، مثال کے طور پہ آپ کے پاس پانچ ہزار روپے کا آڈر آیا تو آپ چار ہزار اوریفلیم کو ادا کرکے پراڈکٹس لے لو گے اور باقی ایک ہزار اپنے پاس ممافع رکھ لو گے۔ اسی طرح آپ جتنے زیادہ آڈرز لیں گے اتنی زیادہ انکم ۔
09/12/2022
*فاؤنڈیشن لگانے کا طریقہ*
ٹونر اود پرائمر استعمال کرنے سے آپ کا فاؤنڈیشن آٹھ گھنٹے تک بالکل بیو ٹی پارلر کے میک اپ جیسا سیٹ رہے گا اور بالکل رنگ تبدیل نہیں کر ے گا۔
ہمارے چہرے کی جلد کے آئل کے ساتھ مل کر فاؤنڈیشن آکسیڈائز ہو جاتا ہے، ٹونر لگانے سے آئل کنٹرول رہتا ہے اور پرائمر لگانے سے سکن اور فاؤنڈیشن کے درمیان ایک بیرئیر بن جاتا ہے، جس کی وجہ سے فاؤنڈیشن ذیادہ دیر تک بالکل فریش رہتا ہے.
پرائمر جلد کے مسام کو بھی چھپاتا ہے جسکی وجہ سے بیس بہت اچھی بنتی ہے
01/12/2022
📢📢
No registration fee🤩
No investment😍
For continue your business💰
content me...📱📩
01/11/2022
Discount offer 😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Lahore
