Hanzla_Rasikh_878

Hanzla_Rasikh_878

Share

follow and like my page no information

28/10/2021

fghjertyjty 118

19/10/2021

2021 کے شاندار رزلٹ کے بعد دنیا بھر سے لوگ FSc اور Matric کرنے کیلئے پاکستان آتے ہوئے 😝😉😜...

19/09/2021

بابا جی کہتے تھے
پُتر !!! مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.

18/09/2021

ا،🔘 *استاد کیوں مارتا ہے* 🔘،ب

میرے "ٹیچر" نے ایک دن مجھے بہت مارا ۔۔۔
🤐میں نے دل میں انہیں جتنی "گالیاں" دے سکتا تھا
دیں.....
ارادہ کیا....
جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو گا۔۔۔۔۔۔لازم کرنا ۔۔۔۔۔۔

لیکن وہ مجھے "سکھا" گئے....
ایک دن ملے "سائیکل" پر تھے ، کافی بزرگ ہو چکے تھے ۔۔۔
ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے
(کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے ۔۔۔۔۔)

مجھے دیکھتے ہی بولے "سلمان"۔۔۔
میں "گاڑی" سے بھاگ کر اترا......

☺️بڑے خوش ہوے
مجھے دیکھ کر ۔۔۔
🙏ایک دم ہاتھ جوڑ کر بولے
(کمزور آواز میں)
یار......
مجھے "معاف" کر دینا.....
تجھے بہت "مارتا تھا"۔

پر اس لیے مارتا تھا کہ تم "کچھ بن" جاؤ اور آج تمہیں کسی "مقام" پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج "بڑی گاڑی" میں بیٹھا ہے ۔۔

🥲بیٹا تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے ۔
اور رو پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺😢😭

میرے سینے پر "گھونسہ" لگا ۔۔۔
"تڑپ" کر انہیں "سینے" سے لگا لیا ۔۔۔
سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا ۔۔۔
پھر ان کے پاؤ چومے ۔۔

ہم--دونوں استاد---شاگرد
🫂گلے لگ کر روتے رہے۔۔۔🥺😢

😇عجب سی "مہک" تھی ان کے "سینے" سے آتی ،
😇مجھے ان کی "چھاتی میں سکون" محسوس ہو رہا تھا ۔۔
😇ابدی سکون ۔۔۔😇

جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا...
وہ بھی رو پڑا😢
😇استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر

📝بات یہ ہے کہ آپ "اچھے نمبرز" نہ بھی لیں ۔۔
اچھے "گریڈز" نہ بھی لیں ۔۔۔

🙋🏻‍♂️صرف اپنے "ٹیچر" کا "ادب" کریں....
تو 'اجر" ٹیچر نہیں "اللہ" دیتا ہے ۔۔۔

😇مجھے یہ "ملاقات" کبھی نہیں بھول سکتی ۔۔۔
😇مجھے "تراشنے" والے وہی تو تھے ۔۔۔
😇میں اک "گمنام", "بے شکل" *پتھر* تھا......

اس لیئے جتنا ہو سکے صرف *"استاد کے احترام"* کو ترجیح دیں اور یہی فقط "کامیابی" کی "سیڑھی" ہیں۔۔۔۔

09/09/2021

*افسوس ناک خبر.....*

اسلام اور انسانیت کا دشمن انڈیا کے وسیم رضوی نے قرآنِ مجید میں تحریف کرکے ایک نئی کتاب شائع کی ہے جسکا نام (مثلث التوحید) رکھا ہے۔
اس کتاب کو ابھی کویت میں بیچا اور تقسیم کیا جا رہا ہے ۔ ممکن ھے ہم تک بھی پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا ۔۔۔ اسلام کی مدد اور کلمۂ حق کیلئے اس پیغام کو خوب عام کریں تاکہ ہر مسلمان اس فتنے سے آگاہ ہوکر اپنا دین و ایمان بچاسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اس فتنے کو روکنے میں آپنے اپنا کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ بارگاہ الٰہی میں جواب دینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ) اگر آپکو اس بات پر یقین نہ آئے تو خود ہی گوگل پر (مصحف مثلث التوحید) لکھ کر سرچ کیجیئے حقیقت کا انکشاف ہوجائیگا ۔اللّٰہ کریم ﷻ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنادے🙏
خدارا نظر انداز مت کرنا جزاك اللهُ‎ -!!!'

08/09/2021

زمانہ جب بھی مجھے مشکل میں ڈالتا ہے۔۔۔
تو میرا رب ہزار رستے نکالتا ہے۔۔۔

08/09/2021

میں نے پوچھا : کون سی ڈگری لی ہے ؟
وہ بولا : ایم ایس سی کی
میں نے کہا : کتنے سال لگے ؟
بولا : سولہ سترہ سال ؟
کیوں کیا ایم ایس سی؟
بولا : جاب کرنے ، پیسے کمانے ، زندگی گزارنے کے لئے _
لیکن آپ یہ سب کیوں پوچھ رہے ہیں؟
میں نے کہا : پہلے ایک سوال کا اور جواب دو _
ہمارے ملک میں اوسط عمر کتنی ہے؟
بولا : یہی کوئی ساٹھ سال _
میں نے پوچھا : اور تمہاری عمر ؟
بولا : تیس سال
اسے الجھن ہو رہی تھی
میں نے پیار سے اس کے کان کی لو پکڑ لی اور کہا :
میرے پیارے !
جس دنیا میں ساٹھ سال رہنا ہے اس کے لیے سولہ سال پڑھائی اور اس ساٹھ میں سے بھی باقی صرف تیس بچا ہے
اور جہاں ہمیشہ; کے لیے رہنا ہے وہاں کے لیے (قرآن) پڑھنے کے لیے ایک سال بھی نہیں نکال سکتے
وہ شرما گیا
بولا : نہیں ۔۔۔وہ ۔۔۔۔بس ۔۔۔۔مصروفیت ذرا۔۔۔۔
میں نے کہا : پورا سال بھی مت دو _ سال بھر بس روزانہ ایک گھنٹہ نکال لو _ قران سمجھ کر پڑھ لو۔۔۔پلیز
میری درخواست ہے تم سے _
تمہارے محسن رب کا اتنا بھی حق نہیں تم پر؟
اور ہاں ، راز کی ایک بات بتاوں
وہ توجہ سے سننے لگا _
میں نے کہا; : تم ایک بار اپنا ہاتھ اس کتاب کے ہاتھ میں دے دو ، پھر یہ تمہیں کہیں جانے نہیں دے گی ، اپنا ہی بنا لے گی......

17/06/2021
15/06/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore