Qasim Homeopathy store & Pharmacy

Qasim Homeopathy store & Pharmacy

Share

Deals in all kinds of Homeo medicine

23/12/2021
28/02/2021

🧧*زنانہ بانجھ پن۔ Infertility*🧧

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ*🌐

✡️👈شادی کے کافی عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عورت کو حمل نہ ہو تو اس عورت کا علاج ضروری ہو جاتا ہے

👈زنانہ بانجھ پن کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سرفہرست 👇👇👇

🌀👈یوٹرس کی خرابیاں۔
🌀👈ہارمونز کی خرابی۔
🌀👈اووری سسٹ۔
🌀👈لیکوریا۔
🌀👈موٹاپا۔
🌀👈منسز کے مسائل۔
🌀👈وزن انتہائی کم۔
🌀👈اووم کا کمزور ہونا
🌀👈 نشہ کرنے والی عورتوں کو بھی بانجھ پن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

✡️👇*علاج۔ Treatment*

یہ چار میڈیسنز یوٹرس کی کمزوری اور دیگر خرابیوں کیلئے بہترین مانی جاتی ہیں ان میں سے ایک علامات کے مطابق استعمال کریں۔
🌀👈ہیلو نیاس Q
🌀👈وائی برنم Q
🌀👈اشوکا Q
🌀👈ایلٹرس فیرینوسا Q

👆ان میڈیسن کو ضرور پڑھیں

✡️👇*ڈامیانہ Q*
جنسی حس کم ہونا اور ہارمونز کی خرابی کیلئے

✡️👇*نیٹرم کارب 200*
عورت کے اندر مادہ منویہ نہ ٹھہرے تو بہترین دوا ہے

✡️👇*آرم میور نیٹرو 200*
بانجھ پن میں اوّل درجے کی دوا مانی جاتی ہے

✡️👇*ایکسرے 200*
اووم کو مضبوط اور سائز میں بہتر بنانے کیلئے

✡️👇*کلکیریا کارب 200*
موٹاپے اور منسز کی زیادتی کی وجہ سے پریگنیسی کا نہ ہونا

✡️👇حمل کا ضائع ہو جانا یوٹرس کا کمزور ہونا۔ اٹھرا
🌀👈وائی برنم
🌀👈سبائنا
🌀👈سیپیا
🌀👈کالو فائلیم
👆ان میڈیسن کو ضرور پڑھیں

✡️👇اس علاج میں لیکوریا کو بھی مدِنظر رکھیں اور اس کیلئے علامات کے مطابق نیچے دی گئی اہم دوا کا انتخاب کریں
🌀👈ایلٹرسفیرنوسا Q
🌀👈بوریکس 30
🌀👈کریوزوٹ 30
🌀👈ایلومینیا 30
🌀👈اوواٹیسٹا 3x

👆ان میڈیسن کو ضرور پڑھیں

Self medication is not good,.Please consult to you's Dr
,

11/06/2020

پہلے خانے میں کرونا وائرس کی متوقع علامات درج ہیں___ (ان میں بھی گنجائش ہے کہ ان علامات کے ہوتے ہوئے بھی ضروری نہیں کرونا ہو)____
دوسرے خانے میں فلو کی علامات ہیں___
اسی طرح تیسرے کالم میں الرجی کی علامات ہیں_____
دعا ہے الله کریم تمام لوگوں کو اس وباء سے محفوظ فرمائیں____آمین

07/06/2020

ACTH 30-200
A wonderful homoeopathic remedy
Some clinical tips

یہ ہومیوپیتھک دوا بہت ہی زیادہ خصوصیات کی حامل ہے لیکن میں صرف اس دوا کے بارے میں اپنے وہ تجربات بیان کرونگا جنہیں میں بار بار آزما چکا ہوں

سیکس کا بدل جانا

عورتوں میں مینسز ڈسٹرب ہوں ساتھ موٹاپا بھی ہو یا عورتوں میں مردانہ علامات پیدا ہونے لگ جائیں جیسے چھاتیوں کا غائب ہوجانا. آواز کا بھاری ہوجانا اور چہرے پر مردوں کی طرح داڑھی
یہ دوا ان مسائل میں بہت بہترین کام کرتی ہے

اسی طرح مردوں میں چھاتیوں کا عورتوں کی طرح بڑھ جانا. اور خصیوں کا چھوٹا رہ جانا اور مردوں میں عورتوں جیسی خصوصیات کا پیدا ہوجانا
یہ سب اس دوا کے زمرے میں آتا ہے .

اگر شوگر پیشنٹ کے بلڈ میں شوگر نہی ہے جبکہ پیشاب میں ہوتو اسکی دوا ACTH ہی ہوتی ہے

ضروری نوٹ
ان کلینیکل ٹپس کو نسخہ نہ سمجھا جائے ہر مریض کی مکمل کیس ٹیکنگ ازحد ضروری ہے
اس دوا کی مکمل تفصیلات کے لئے جولین میٹیریا میڈیکا سٹڈی کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Umer Centre, College Road, Akber Chowk Town Ship
Lahore