Khadija beauty zone
100% organic products �� organic products �
100% results �
skin issues�
hair issue�
skin care�
02/02/2023
Get this Golden oils hair care range
🌀With 6 precious oils
🌀Keeps your hair nd scalp clean, refreshed, hydrated
🌀protect from breakage, split ends
🌀makes your hair looks and feels full of life
18/06/2022
Motivation....
05/06/2022
Hey there I'm making a team of girls and ladies who are interested in home based online work.....
Let me show ur interst hurry ☺️👍
31/05/2022
Milk and honey gold suger scrub is here....
Hot selling product that removes tan from ur body and clear the uneven skin tone... Use thrice a week or as needed 🎊
Suitable for every skin type..
🔥 📥
19/05/2022
DOSCOUNTED DEAL
Pure skin's Peel-off charcoal mask...
Unclogs, purifies and minimises pores.
How to use : apply to clean and dry skin.
Leave for 20-30 minutes until dry.
Can be used on T-Zone or whole face as needed.
Both men and women can use.
07/05/2022
Byshk
12/04/2022
20/03/2022
28/02/2022
Shabe Meraj
معراج کی رات
آج کی رات کتنی حسیں رات ہے۔
پیارے آقا کے معراج کی رات ہے۔_!!
خوش ملائک ہیں مسرور ہے عرش بھی۔
آج رب سے نبی کی ملاقات ہے۔_!!
دائیں بائیں فرشتوں کا ہے قافلہ۔
عرش اعظم کو نکلی یہ بارات ہے۔_!!
وہ ہیں محبوب رب اور شاہ رسل ۔
ان سے بڑھ کر نہیں اور کوئی ذات ہے_!!!۔
کیا دیا کیا ملا جانے رب العلی۔
لامکاں پر ہوئی راز کی بات ہے_۔!!
بٹ رہی نور و رحمت کی خیرات ہے۔
پیارے آقا کے معراج کی رات ہے۔_!!
مومنو کو ملی جس سے معراج ہے ۔
با لقین وہ نمازوں کی سوغات ہے۔_!!
کر منور دل و جان کو روشن۔
رب کے انوار و رحمت کی برسات ہے_!!
,
🔳START AN HONOURABLE BUSINESS 🔳
❎ہم ڈرتے ہیں بزنس کرنے سے
❎ہمارے اندر طرح طرح کے خوف سر اٹھانے لگتے ہیں
🤷♀️کیسے ہو گا ؟
🤷♀️ہم نہیں کر سکتے
🤷♀️لوگ کیا کہیں گے؟
🤷♀️ہمارے پاس بزنس کے لیے ڈھیروں پیسہ کہاں سے آئے گا
بزنس کا کوئی تجربہ نہیں ہے
💁♀️غرض لاکھوں سوالات کو سر پہ سوار کر کے ہم سوچتے ہی رہ جاتے ہیں کوئی عملی قدم نہیں اٹھاتے
❎کیوں ❌❌❌❌❌
👈آئیے میں آپ کو بتاتی ہوں
⭕سب سے پہلے آپ صرف سوچیں نہیں
✅عملی قدم اٹھائیں
✅کمر کس لیں کہ ہاں میں نے جاب نہیں کرنی
✅میں نے خود کا بزنس کرنا ہے
✅میں اپنی باس ہوں بڑا سوچنے کے ساتھ بڑا قدم اٹھائیں
🤷♀️کیسے 💁♀️
👇👇👇👇👇👇👇👇
✅آپ شروع کریں اپنا بزنس ذیرو انویسٹمنٹ سے
📍اس میں انویسٹ کریں اپنا وقت
📍اپنی کمیونیکیشن سکلز
📍اپنی ذہنی مہارتوں کو
📍اپنے پیشن کو
❇اپنے خوابوں کو سامنے رکھ کے
✅کہ میں اس بزنس سے اپنے سارے خواب پورے کروں گی
⭕تو آئیے ⭕
✅ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور اپنے خواب پورے کریں
ایک کامیاب بزنس وومن بن کے اپنا آپ منوائیں
👆
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Lahore
