Rana wajid Ali

Rana wajid Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana wajid Ali, Health/Beauty, Lahore.

13/02/2023

Pakistan and system
کسی کو کچھ فرق نہیں پڑتا کہ غریب عوام کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔یہ تو نہیں تھا میرے قائد محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا پاکستان اس لیے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ ہے اپنے اور اپنی نسلوں کے لیے پاکستانیوں جاگو جاگو پاکستانیوں تاکہ ان ظالمانہ نظام اور حکومت کو بتا سکے کہ پاکستانی قوم ابھی بھی محب وطن اور شعور والی ہیں🇵🇰🇵🇰😥
دعا ہے کہ ہمارے وطن پاکستان کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🇵🇰
پاکستان ذندہ باد
قائد اعظم پائندہ باد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore