baila ki dairy

baila ki dairy

Share

I want to tell stories and some tips about health and beauty

30/06/2026

ہمارے گھروں کے سائباں ہمیشہ سلامت رہیں
ان کے بستر ان کے وجود سے کبھی خالی نہ ہو
اور ہمارے گھر ان کی بھاری آوازوں سے ہمیشہ گونجتے رہیں۔

رَبِ الرْحَمْھُماَ کَماَ رَبَّیٰنِیْ صَغِیْراً.
#درودشریف #سفر #زندگی #بھروســــہ #وقت

30/06/2026

اِگر سارا جَہان تُمہارے لِیے آگِ نَمرُود تَیار کَر رہا ہو، تو وَہ رَحیم تُمہارے لِیے "بَرْدًا وَسَلَامًا" کے فَیصلے لِکھ رہا ہوتا ہے۔
#درودشریف #سفر #زندگی

25/06/2026
24/06/2026

یقین جب اللہ تعالیٰ پر کامل ہو جائے تو مشکلات پہاڑ نہیں لگتیں، بلکہ ہر اندھیرے میں امید کی ایک کرن نظر آنے لگتی ہے۔ کیونکہ جو اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے، اس کے لیے راستے خود بخود کھلتے چلے جاتے ہیں اور ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔
#بھروســــہ #سفر #انسان #زندگی #وقت #درودشریف

24/06/2026

واقعی میں انسان بہت ہی زیادہ عجیب ہوتا ہے کہ انسان کو انسان کی کوئی ضرورت نہیں مگر چیزوں کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے 🥀💔😢
#سفر #زندگی #انسان #بھروســــہ #وقت

23/06/2026

اور کبھی کبھار ہم ایک طویل رات کے بعد صبحِ نو کا انتظار صرف اس لیے کرتے ہیں
کیونکہ ہمارے دل کو یہ کامل یقین ہوتا ہے کہ جو خوبصورت ہے بہترین ہے وہ آنے والا ہے! 🤍

18/06/2026

اے اللہ، اگر کبھی میں ناشکری ظاہر کروں تو مجھے معاف فرما۔ میں اس وقت بھی بہت سی قبول شدہ دعاؤں کے درمیان جی رہا ہوں۔

17/06/2026

"جب پوری دنیا ورلڈ کپ کے جوش و خروش اور ولولے میں ڈوبی ہوئی ہے،
عین اسی وقت نئے ہجری سال کا آغاز ہمیں اپنی عظیم اسلامی تاریخ، قربانیوں اور ایمان کی یاد دلاتا ہے۔ یہ وہ لمحات ہیں جو ہر مسلمان کے دل کو فخر سے بھر دیتے ہیں۔"
#درودشریف

16/06/2026

‏جس ملک میں تعلیم کے لئے 22 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے
#درودشریف #زندگی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore