Glowing Skin Remedies
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glowing Skin Remedies, Health/Beauty, Lahor, Lahore.
دھی کا فیشل،ایک بار استعمال کرنے سے بلیک ہیڈز وائٹ ہیڈز چہرے کے داغ دھبے ختم،لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں
دھی کا فیشل
دہی سے زبردست سا فیشل کریں اس کا رزلٹ سے آپ کو بھی حیران کر دے گا۔ تو اب قدرتی اجزاء کا فیشل گھر میں کریں اور کیمیکل کے پراڈکٹس سے جان چھڑائیں۔ دہی سے بے جان چہرے پر رونق آجاتی ہے ۔چہرے کا رنگ گلابی ہو جاتا ہے ۔اور چہرہ نرم و ملائم ہوجاتا ہے،کیونکہ اس میں کیلشیئم، پوٹاشئیم اور زنک کی خوبیاں ہوتی ہیں جو تمام جلد کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی چہرے کے داغ دھبوں کو ختم کرنے میں بھی دہی کافیشل مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کلینزگ
کلینزنگ
فیشل میں سب سے پہلے کلینزنگ کی جاتی ہے ۔اور کلینزنگ کو فیشل کا سب سے ضروری حصہ سمجھا جاتا ہے ۔سب سے پہلے کلینزنگ کرنے کے لئے آپ دہی اور لیموں کا رس اچھی طرح ملائیں اور اس کو چہرے پر لگا کر کم ازکم آٹھ منٹ تک مساج کریں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔آپ کے چہرے کا میک اپ اور میل کچیل اچھی طرح صاف ہو جائے گی۔
سکرب
چاول کے آٹے کا سکرب
کلینزنگ کے بعد باری آتی ہے سکرب کی اس سکرب کو بنانے کے لیے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے،اس کے لئے آپ دہی اور چاول کا آٹا ایک ایک چمچ ملائیں اچھی طرح اور چہرے پر لگائیں، اس کو لگانے کے بعد آپ دس سے پندرہ منٹ مساج کریں،اس طرح سکن کے مساموں کی صفائی اچھی طرح ہو جائے گی،اور ساتھ ہی بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈ زسے بھی جان چھوٹ جائے گی ۔
فیس پیک
بیسٹ فیس پیک
بیسن، دہی، ہلدی، شہد، عرقِ گلاب اور لیموں کا جوس یکجان لے لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرکے پیک بنائیں اور چہرے پر لگا کر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ لیجئیے ہوگیا گھر کی بنی دہی کا لاجواب فیشل۔
استعمال کرنے کا طریقہ
اس فیشل کو آپ ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کر سکتے ہیں ۔لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہیں یہ فیشل استعمال کرسکتے ہیں اس کے امیزنگ رزلٹ ملیں گے۔اس فصل کے زبردست رزلٹ کے لیے ہفتے میں کم از کم دو بار ضرور کریں۔اس فیشل کے لگاتار استعمال سے آپ کو کسی اور فیشیل یا کریم کی ضرورت نہیں رہے گی، آپ کا رنگ قدرتی طور پر سفید ہو جائے گا ۔
20/02/2022
15/11/2021
Easy way to get rid of dead skin cells
ASSLAM O ALAIKUM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahor
Lahore
