Aysh-beauty-care

Aysh-beauty-care

Share

I'm beauty censaltant in Oriflame
if u have any skin or hair issue than contact me I recommend u the best organic products �

29/10/2025

Parcel received with a beautiful gift 😍 ̇ncareproducts

Photos from Aysh-beauty-care's post 07/09/2025

سکن کیئر کے ساتھ ساتھ اپ کی ہیئر کیئر بھی بہت ضروری ہے 🫰🏻
اگر اپ کے بال گرنا شروع ہوئے ہیں اور اپ اس بات کو اگنور کر رہے ہیں تو آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں
کیونکہ بالوں کا گرنا ایک ایسی بیماری جو لگ جائے تو بہت مشکل ہی آپکی جان چھوڑتی ہے

اور یہ آج کل 100میں سے 90٪ خواتین بچوں اور مرد حضرات میں ہو رہی ہے 😢
اور یہ ایک بہت ہی گمبھیر مسلئہ ہے جس کو جڑ سے ختم کرنا بہت ضروری ہے ۔۔
تو آئیں دیکھتے ہیں کے ہم اپنے بالوں کی کس طرح حفاظت کر سکتے ہیں ۔۔
اگر آپکے بالوں میں بالکل بھی آئل نہیں آتا اور بال ہر وقت خشک اور سوکھے رہتے ہیں تو اس ہیئر کیئر کو لازمی استعمال کریں کیونکہ اسکے مسلسل استعمال سے آپ پائیں گے پہلے سے زیادہ ریشمی اور خوبصورت بال 💯💯
اگر شیمپو کے بعد آپکے بال اسی طرح مرجھائے سے رہتے ہیں تو یہ سپرے لازمی استعمال کریں ✅
Oriflame most demanding coconut range for extremely dry hair
(*جنکے بال ہر وقت خشک رہتے ہیں اگر آپ اپنے بالوں کو نرم و ملائم بنانا چاہتے ہیں تو لازمی استعمال کریں* ) ✅
*وہ لوگ جن کے بال بہت زیادہ روکھے سوکھے اور گرتے ہیں اور بالوں کی لمبائی میں اضافہ نہیں ہوتا ان کے لیے بہترین آرگینک پراڈکٹس جن کے استعمال سے آپ کے بالوں کا گرنا بند ہو اور بال رہیں نرم و ملائم , خوبصورت اور چمکدار😍*
*Product review of Love nature Coconut shampoo*

Benefits of this shampoo:

✅Hairfall rokta hai
✅Hair growth achi krta h
✅Roots ko healthy krta h
✅hairs ko soft and shiny bnata hai..

*for order consult to me*

#ʀᴏᴜɢʜʜᴀɪʀᴛʀᴇᴀᴛᴍᴇɴᴛ

Photos from Aysh-beauty-care's post 24/08/2025

کیا آپ کے چہرے پر جھریاں(Wrinkles)، بے رونقی (Dullness) یا خشکی(Dryness) کے دھبے نظر آ رہے ہیں؟
کیا آپ کے آنکھوں کے نیچے کالے حلقے(Dark Circles) نیند پوری ہونے کے بعد بھی آپ کو تھکا ہوا دکھاتے ہیں؟

کیا آپ کی جلد کی قدرتی چمک دن بہ دن کم ہو رہی ہے؟

تو پھر وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی جلد کا خیال اندر سے بھی رکھیں اور باہر سے بھی!

اگر آپ مکمل رہنمائی چاہتی ہیں — سکن کیئر، ڈائٹ، نیند، اور احتیاط — تو بس "AGE REVIVE" لکھ کر مجھے Massage کریں 💕🌼
̇ncareproducts

11/08/2025

🇵🇰Celebrate the Spirit of Freedom with Oriflame!🇵🇰
This Independence Day, enjoy the freedom to choose, save, and shine 🌟
🛍️ Get an *Additional 14% OFF* on the August Catalogue
📅 Valid from 12th to 15th August
💥 Note: Products already at 30% OFF or more will remain unchanged!
💚 Reclaim your beauty
💪Empower your business
🤍Celebrate your independence
Let’s honour this freedom with self-care, confidence, and success! ✨
Shop More. Earn More.🥳

Photos from Aysh-beauty-care's post 09/08/2025

Very affordable deal for pigmentation
DM for order
̇ncareproducts

08/08/2025

Tell me😊

06/08/2025

🍯 _*Milk and Honey Gold Smoothing Sugar Scrub*_ 🍯

دودھ اور شہد سے بنا ایک لگژری باڈی سکرب جو جلد کو ایکسفولیٹ کرکے اسے نرم و ملائم بناتا ہے۔ ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کرتا ہے ۔ ڈارک سپاٹس، اَن ایون سکن ٹون اور سَن ٹین کو بھی ختم کرتا ہے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ۔ سکن کی رنگت کو نکھارنے میں مدد کرتا ہے۔

*Code 46969*
*Quantity 200ml*

Photos from Aysh-beauty-care's post 06/08/2025

𝐁𝐞𝐧𝐞𝐟𝐢𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐮𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐌𝐢𝐥𝐤 𝐚𝐧𝐝 𝐇𝐨𝐧𝐞𝐲 𝐬𝐜𝐫𝐮𝐛

↠Skin whitening
↠Even skin tone
↠Best exfoliation
↠Soft skin texture
↠Removes dead skin
↠Revitalize skin
↠Lock moisture

Photos from Aysh-beauty-care's post 06/08/2025

_Customer happiness speaks volumes! With thousands of positive reviews, our Milk and Honey Smoothing Sugar Scrub continues to be a skincare favorite. Try it out and discover why customers can't stop raving_ ✨!
̇ncareproducts

06/08/2025

ھمارے پاس ہے اپکی ہر طرح کی پروبلم کا حل 😍
🔶کیا اپکی سکن رف ہے 😳 RUFF SKIN
🔶کیا اپکی سکن پے داغ دبهے ہیں 😶SPOT
🔶اپکے چہرے کی رنگت ڈ ل ہے 😮DULL
🔶اپکی آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکل ہے😩Dark circle
🔶اپکے چہرے پے فر یکل چھائیاں ہیں۔۔😩Freckle
🔶اپ بلیک ہیڈ کی پروبلم سے دو چار ہیں 😵Black head
🔶اپکی سکن بہت سینسٹو ہے 😳Senstive
🔶اپکی سکن بہت ڈر ا ے یا آئلئ ہے 🤔Dry & Oily
🔶اپکے ہیئر بہت رف ہیں 🙆Ruff hair
🔶اپکے بال بہت زیادہ جھڑ تے 👴Hair fall
🔶اپکے ہیئر بار بار کلر کرنے سے خراب ہو چکے ہیں 👱Hair demage
🔶اپکے ہاتھوں کی سکن رف اور بے جان ہو چکی ہے 👐Ruff hands
🔶اپکے پاؤں کی ايڑياں پھٹی ہوئی اور بے جان ہیں 👣demage heels
تو کیوں ہیں پریشان ابھی رابطہ کریں

05/08/2025

"Unbox the glow"✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore