Desi Health Tips in Urdu

Desi Health Tips in Urdu

Share

only khidmat e khalq

Photos from Desi Health Tips in Urdu's post 15/09/2022

الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله

zafrani Hair oil
زعفرانی ہئیر آئل

قیمت = 600 ہوم ڈیلیوری بالکل فری

تیل براے گنج پن ۔100% تجربہ شدہ۔
بالوں کی کمزوری بالوں کا اترنا بالوں کا روکھا پن
بالوں کا نہ اگنا۔ گنج پن ھونا ان تمام مسائل کا حل۔
چند دن کے استعمال سے بال اگناشروع ھو جایں گے
بالوں میں چمک آے گی۔بالوں کی بڑھوتری ھو گی۔
100% تجربہ شدہ۔
بذریعہ پارسل منگوایں
کیش آن ڈلیوری ھے۔
جن حضرات کو چاہیے رابطہ کریں۔
03007334441
03406531046
03017410677 whats app

Photos from Desi Health Tips in Urdu's post 13/09/2022

قوت باہ کا طوفانی نسخہ
ٹائمنگ جراثیم سپرم کی کمی اور مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے.
، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ
ﺯﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ، ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کے لیے بہترین ہے.
03007334441
انشاء اللہ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﭙﺮﻡ
-ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﻼﺝ
ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
ﺳﭙﺮﻡ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ
،ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺮﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ
،ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﻼ ﭘﻦ
ﮐﻤﯽ ﺷﮩﻮﺕ
ﺍﻭﺭ ذﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ میں بھی مفید ہے.

ھوالشافی

ثعلب مصری 5 تولہ

ثعلب پنجہ 5 تولہ

بہو پھلی 5 تولہ

تخم لاجونتی 5 تولہ

تخم سریالہ 5 تولہ

بیج بند 5 تولہ

سمندر سوکھ 5 تولہ

ستاور 5 تولہ

تالمکھانہ 5 تولہ

تخم اٹنگن 5 تولہ

اجوائن خراسانی1 تولہ

موصلی سفید انڈین 5 تولہ

مغز بنولہ 5 تولہ

کوزہ مصری حسب ضرورت

چھلکا اسپغول 20 تولہ

طباشیر نقرہ 1/2 تولہ

موصلی سیاہ 5 تولہ

تخم شلجم 1/2 تولہ

تخم مولی 1/2 تولہ

چھلکا اسپغول کےعلاوہ باقی ساری چیزوں کو باریک پیس لیں۔اسی سفوف میں چھلکا اسپغول بھی اچھے طریقے سے مکس کر دیں
طریقہ استعمال:چائے والا ایک چمچ نہار منہ ایک گلاس دودھ یا حسب ضرورت مکس کر کے کھایں ایک چمچ شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں.چاہیں تو کیپسول میں بھر کہ بھی استعمال کرسکتے ہیں.
۔دوپہر کو پیاز،ٹماٹر کا سلاد لازمی کھائیں.
صبح شام تیز واک بھی لازمی کریں،
کولڈ ڈرنک چائے ،ترش، تلی ہوئی چیزوں سے بھی پرہیز کریں.
ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔ تیارشدہ ادویات دستیاب ہیں ۔خود تشخیصی سے گریز کریں اور ہمیشہ طبیب کی رہنمائی سےاستعمال کریں.
رابطہ نمبر.
03007334441

12/09/2022

مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے اور خون کی کمی کو پورا کرتی ہے قوت باہ بڑھانے کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. مشت زنی کا کامیاب علاج ہے عضو خاص کی کمزوری کا کامیاب علاج ہے. پٹھوں کی مضبوطی تولیدی مادہ منویہ کو کمال بڑھانے والا قیمتی نسخہ ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد ہو تو اس کا فائدہ ہوتا ہے.
سپرم بڑھانے کیلئے ہمارا سینکڑوں پر تجربہ شدہ نسخہ عرصہ دراز سے زیر استعمال.

ترکیب۔ سب ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
2 چمچ رات کو آدھا کلو دودھ میں ڈال کرکھیر بنائیں
حسب ذائقہ چینی شامل کرلیں۔تیار ہوجائے رکھ دیں
صبح نہار منہ استعمال کرائیں
کئی بے اولاد مریض اس نسخے کی بدولت صاحب اولاد ہوئے ہیں
اللہ پاک کے فضل و کرم سے
30 سے 40دن
پس سیلز نل ہونا شرط ہے
نسخہ کی کامیابی ادویات کا خالص اور مصفیٰ ہونے منحصر ہے۔
تیار شدہ ادویات ہمارے پاس دستیاب ہیں۔
ہمیشہ تشخیص اور طبیب کی رہنمائی سے ہی ادویات کا استعمال کریں۔
03007334441

11/09/2022

ٹائمنگ کا تحفہ,انتشار نامردی
ایکسٹرا پاور کیپسول
نسخہ ھوالشافی
جوز ماثل 10 گرام
ثعلب مصری 25 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
کباب چینی 10 گرام
دار چینی 3 گرام
زعفران (اصلی والا) 10 گرام
قرنفل 4 گرام
عقر قرحا (اصلی والا) 3 گرام
موچرس 50 گرام
جنسنگ بوٹی 30 گرام
طریقہ تیاری : سب اجزا کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اسکے بعد اس سفوف کو 500 ملی گرام والے خالی کیپسول میں بھر کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روزانہ 1 کیپسول صبح اور 1 کیپسول شام کے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ہمراہ کھائیں
فائدے :
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی اور شادی شدہ افراد کے لیے ٹائمنگ اس قدر بڑھ جائے گی کہ آپکی سوچ دھنگ رہ جائے گی
بلڈ پریشر کے مریض اسکو ٹھنڈے دودھ کیساتھ استعمال کریں.
منی گاڑھی کرتا ہے جراثیم پیدا کرتا ہے قوت باہ بڑھانے کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا انشاء اللہ تعالیٰ
رابطہ کریں.
03007334441

09/09/2022

اکسیر مرد نمبر1 ون
مشت زنی سے برباد جوانیاں اب ہوئی آباد ،جوبن ایسا کہ برداشت سے باہر
جسمانی کمزوری کے لیے مفید ہے.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں زبردست اضافے کےلئے
پٹھوں اور اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے.
اعضائے رئیسہ کی کمزوری کو دور کرتا ہے.
منی کو گاڑھا کرتا ہے نفس کے ڈھیلے پن کے لیے
مفید ہے۔
سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے.
پس سیلز کو ختم کرنے کے لئے اعلیٰ ترین دوا ہے۔
ایک ماہ میں بشرطیکہ آپکو پس سیل نہ ہو تو تقریباً بیس سے تیس جراثیم کو ایکٹو کرتا ہے.
ایک ماہ بعد سپرمز کی رپورٹ کروا کے رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔
کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے.
چیز اور معیار کی گارنٹی۔ شفا منجانب اللہ۔
اپنی سیمن رپورٹ کے حساب سے کورس کا انتخاب ہوگا کہ دوا کتنا عرصہ آپکو استعمال کرنی پڑے گی.
ایک ماہ کی قیمت 3500 ہے.
تجربہ شدہ اور رزلٹ ایبل ہے.
جو احباب کلینک پہ نہ آسکتے ہوں وہ بزریعہ ٹی سی ایس منگوا سکتے ہیں.
واٹس ایپ و کال نمبر03007334441

Photos from Desi Health Tips in Urdu's post 07/09/2022

منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے,
مشت زنی کا شرطیہ علاج.
کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس
جریان منی و مذی، اح**ام
جراثیم کی کمی
ٹائمنگ کی کمی
انتشار سختی کا نہ ہونا
نامردی کی جیسی
پاخانہ کے وقت زور لگانے سے لیسدار قطرے نکلنا
پیشاب کے ساتھ گرنا
شہوت کی کمی
طبیعت سست روی
کاروبار سے نفرت
چہرہ دبلا
جسمانی کمزوری
گرمی محسوس رنگ پیلا
کهانا ہضم نہ ہونا
قبض کا رہنا بواسیر خونی و بادی
دل دهڑکنا اور درد سر، حافظہ کمزور ہوجاتا ہے.
نسخہ ..
ریگ ماہی 50 گرام
جند بیدستر 25 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
اسگند ناگوری 50گرام
جنسنگ بوٹی پوڈر 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
تالمکهانہ 50 گرام
موصلی سفید50 گرام
سمندر سوکھ50 گرام
مغزتمرہندی کلاں50 گرام
چهلکا اسپغول 100 گرام
زعفران کشمیری 12 گرام
الائچی سبز 10 گرام
مصری کوزہ 100 گرام
ترکیب تیاری...
سوائے چهلکا اسپغول کے تمام اشیاء کوٹ چهان کر اسپغول ملالیں. بس تیار ہے.
استعمال..
خوراک 3 ماشہ صبح اور شام ہمراہ پانی .
کورس مدت.................
15 دن لازمی استعمال.
نوٹ....................................
اچار تیل کی تلی اور گرم اشیا سے پرہیز.
فری طبی مشورہ کرنے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں.
رابطہ نمبر ۔03007334441 وٹس ایپ

04/09/2022

طاقت خاص کورس لائف ٹائم مردانہ طاقت کا وہ اکسیر اعظم نسخہ جو قدیم فارس سے شاہی عیاشیوں کا راز رہا جو آج بھی عرب بادشاہ استعمال کر ک ساری دنیا میں مردانہ طاقت کا طوفان برپا کرتے ہیں ۔
آج کے نوجوانوں میں مردانہ کمزوری کیوں ؟ اسکی وجوہات ،علامات اور علاج کیلئیے مکمل تفصیل پڑھیں
کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے ؟
کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟
کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟
جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یا پیچھے سےپتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت اح**ام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں" سہاگرا شاہی کورس " کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے " طاقت خاص کورس
ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
جن مردوں کا عضو تناسل چھوٹا‘ پتلا اور ڈھیلا ہوتا ہے یا ٹائمنگ میں کمی ہوتی ہے وہ بھی بچپن میں عموماً ہم جنس پرستی یا مشت زینی کے شوقین ہوتے ہیں ۔ یہ مرد وقتی مزے کی دھن میں یہ نہیں سوچتے کہ چھوٹے‘ پتلے‘ ٹیڑھے اور ڈھیلے عضو تناسل کی وجہ سے انہیں بیوی کے سامنے کتنی شرمندگی اُٹھانا پڑے گی۔ ایسے مردوں کے عضو کی قوت یعنی جوش‘ تناؤ اور سختی ختم ہوجاتی ہے۔ عضو کی شریانیں بلاک ہونے سے ان میں خون کی گردش پوری طرح نہیں ہوتی جس سے عضو بے حس ہوجاتا ہے ۔عضو کی نسیں کھچ جانے سے یہ ٹیڑھا‘ پتلا اور سائز میں چھوٹا ہوجاتا ہے۔ اور بالآخر وہ مرد
انٹر کورس کے قابل نہیں رہتے
بچپن میں نادانی سے ھو چکی غلط کاریو ںکی وجہ سے سرعت انزال کا ھوجانا . گندہ خیال آتے ہی قطروں کا جاری ھونا. اح**ام کاباربار ھونا. پیشاب کا باربارآنا. اعضاءتناسل کا جڑ سے پتلاپن. ٹیڑھا پن. کمزور لاغر ھونا. جوش . شہوت کا نہ آنا . جراثیم کا پیدانہ ھونا یا تعداد کم ھونا. جسمانی کمزوری. ذکاوت حس کا ھونا یا غلط خیال یا کسی صنعف ناذک کو دیکھنے یا ٹج کرنے یا جنسی فعل کے کرتے ھی مادہ منویہ کا خارج ھو جانا یا ٹائمنگ کا کم ہونا ان سب امراض کا بہترین مستقل علاج ھے"
" انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے .اس میں کستوری ، زعفران ، جنسنگ،ریگ ماہی ، جند بیدستر، ورق سونا ، ورق چاندی کے علاوہ اور قیمتی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں -یہ ستر سالہ بوڑھے کو ایسے جوان بنا دیتا ہے جیسے اٹھارہ سالہ لڑکا ،لوہے کی مانند سختی لاتا ہے ، کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے - دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویہ ھونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھیں
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔ طاقت خاص کورس کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے "
قیمت پاکستان کیلئیے:8000 چودہ ہزار روپے ہے

یاد رہے کہ شبابی طاقت کا یہ عظیم نسخہ بہت محنت سے اور قلیل مقدار میں تیار کیا جاتا ہے
رڈر پرفری ھوم ڈیلیوری منگوانے کیلیئے رابطہ کریں -
پورے پاکستان میں اور ہر جگہ مکمل رازداری کے ساتھ مکمل پیک کر کے بھیجا جائیگا
فون 03007334441whats app

03/09/2022

نسخہ:
مغز جیا پوتا 5تولہ
خراطین مصفی 5 تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 5تولہ
شقاقل 3تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ
ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا. 5تولہ
موصلی سفید 5تولہ
الائچی سفید 5تولہسب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
استعمال. ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ گائے استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور خون کی کمی ہونا قبض تبخیر معدہ نظر کی کمزوری اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے انشا اللہ نسخہ بناؤ اور اس کو استعمال کریں
فری طبی مشورہ کرنے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں.
03017410677 what's app
03406531046
03007334441

01/09/2022

جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے بھنے چنے۔۔۔۔
پروٹین ،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کر دیں گے۔

💫قوت مدافعت میں اضافہ

بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر ان میں منقہ یا کشمش ملا کر رکھ سکتے ہیں۔ اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت شائد ناں پڑے۔

💫کولیسٹرول گھٹاتا ہے

کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔

💫ذیا بیطس میں مفید

ذیا بیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتا ہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔

💫۔وزن کم کرتا ہے

اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتا ہے۔ یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔

💫آنتوں کی صحت

بھنے چنے کا استعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اور اس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتا ہے۔

💫۔خواتین کی صحت

خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کر سکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔

💫بچوں کی نشوونما

بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توبچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔

💫۔کھانسی سے نجات

کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے۔ کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید مرچ آدھا آدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیں۔ کھانسی ٹھیک ہو جائے گی۔

30/08/2022

💊مردانہ طاقت کورس اعلیٰ۔💪🐴💊
💊🌷مردانہ طاقت کورس ھے۔🌷💊
مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ میں کمی
مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور اخراج
کسی لڑکی سے بات کرتے، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا،
اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا، بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا، ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا۔🍎🐟👌

مباشرت کے بعد کپکپی طاری ہوناجو دل ❤️ کی کمزوری کی علامت ہے۔
ایک دفعہ ہمبستری کرنے کے بعد
دوبارہ تیار نہ ہونا🐠🐎
ایک ہفتہ تک جسم تیار نہ ہونا مباشرت کیلئے۔جنسی کمزوری کی علامت ہے
عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہوناجو مشت زنی کی وجہ پیدا ہوتی ہے

🐔🐴عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے تو اخراج ہو جانا* جو زکاوت۔حس کی علامت ہے
🐪💪منی کا پانی کی طرح پتلا ہونا، سپرم کا کم ہونا، اولاد کے سپرم کم ہونا۔پریشر کا نا ہونا

🐋🌷جسمانی کمزوری.
ہر وقت تھکاوٹ رہنا
چلنے سے پنڈلیوں میں درد رہنا
نظر میں کمی
حافظہ میں کمی
غصہ میں اضافہ
گرمیوں میں ہاتھ پاؤں کی تلوں کی جلن جبکہ سردیوں میں حد سے زیادہ سردی لگنا
قبض
جریان ,اح**ام , دھات . پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا کافی لمبے عرصے چلتا رہا تھا
کمر کے پٹھوں میں درد
پیٹ کا بڑھنا
قبض، گیس، تیزابیت

سب ایک ہی مریض کی علامات ہیں،
ان سب علامات کا بہترین اور مکمل کورس کریں،
✊✊مکمّل اور مستقل علاج کےلۓ مردانہ طاقت کورس، ضرور استعمال کریں. ✊💪💊
*30 دن کی قیمت 3500 ڈیلیوری چارجز بھی شامل ہیں مکمل خرچہ
پاکستان میں منگوانے کے لیے ڈیلوری شامل.3500

🍷🐟🐔🐠💊عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور سختی کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. عضو تناسل کا ڈھیلاپن سستی کاہلی ٹیڑھاپن ڈھیلاپن ختم کر کے قدرتی انتشار کامل پیدا کرتا ہے.
قیمت ایک ماہ کورس چار ایٹم پر مشتمل ہے. 3500 ہوم ڈیلیوری بالکل فری ہے.
رابطہ کریں.
03007334441
03406531046

23/08/2022

معجون زعفرانی 🛑 اور خمیرہ زعفرانی 🛑 کے فوائد اور استعمالات ♥️ قدرتی اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ وہ بھی بیری کے شہر کے ساتھ 🍯

مردانہ کمزوری💦/ ضعف باہ 👽 | (Sexual Debility) | ٹائمنگ کی کمی | سپرم 💧کی کمی | صحیح سے بیوی کو satisfied نہ کر پانا | نفس کا ڈھیلا پن | جسنی کمزوری | اعصابی کمزوری | جوڑوں کے درد اور کمر کے درد میں مفید پرانے سے پرانے نزلہ زکام اور بلغم میں بھی بہترین ہے اس کے ساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی کسی نعمت سے کم نہیں 💦 مکمل نُسخہ آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے 🛑

مردانہ کمزوری 💦 کی ماہیت : کیوں پیدا ہوتی ہے کیا وجوہات ہوتی ہے اور اس کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے 💦

نامردی ضعف باہ اور عنانت تینوں الفاظ میں وسیع معنی پنہاں ہیں لینی معمولی کمزوری سے لے کر مادزاد نامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں:

(1) ایسی کمزوری 💦 که مباشرت و مواصلت اور ج**ع کی قابلیت ختم ہو جاۓ ۔
(2) مباشرت کا شوق یا خواہش کا مفقود ہونا یا کم ہو جاتا ۔
(3) قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی ۔

ان تینوں صورتوں کو بھی ضعف باہ میں شمار کیا جا تا ہے۔

اسباب: کثرت مباشرت حلق اغلام کثرت اح**ام کثرت جریان منی، عضو تناسل کے ذاتی نقائص، خصیہ کا ورم مادہ منویہ کی کمی شدید جسمانی مشقت' موٹا پا نشہ آور چیزوں کا کثرت استعمال پہنی و نفسیاتی اثرات خصیوں کے سائز میں فرق آ نا مادہ منویہ کا رقیق ہونا شوق مباشرت کا ختم ہو جانا وغیرہ وغیرہ۔

علاج اور مشورہ :
میں آپ سے یہاں نسخہ اور مشورہ ضرور شیئر کرتا ہوں آپ اچھی اور صاف ستھری، اصل چیزیں لے کر یا تو خود بنائے یا پھر مجھ سے بھی منگوا سکتے ہیں مکمل کورس اور ساتھ گھر بیٹھے بھی منگوا سکتے ہیں وہ بھی مکمل رازداری کے ساتھ۔

🛑💦 یہ کورس کیا کیا فائدہ کرتا ہے میں تھوڑا سا آپ کو بیان کر دیتے ہیں 💦🛑

منی کو بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری میں مفید ہے
اس سے کمزوری, قبل از وقت انزال اور سرعت انزال کا فائدہ ہوتا ہے ۔
موسم گرما اور موسم سرما کا بہترین مرکب ہے
جریان اح**ام اورسرعت کے لیے مفید ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے اور سرعت انزال کو بہتر بناتا ہے
سپرم کی کمی کو پورا کرتا ہے اور پر سیلز کو گھٹاتا ہے
نفس کے ڈھیلے پن کو بہتے کر کے سخت اور ٹائٹ بناتا ہے جس سے مریض سیکس اور انٹرکورس کے درمیان آنے والی پریشانی کو ختم کر کے طاقتور بناتا ہے۔
مشت زنی سے پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے
جنسی جسمانی اور اعصابی طور پر آپ کو مضبوط بنا کر ایک مکمل مرد بناتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی اس کے بے شمار فوائد ہیں اس کے اندر شامل ہونے والے تمام اجزاء خالص اور اپنے اپنے فوائد کے حامل ہیں۔
خاص کر یہ آپ کے جگر مثانے اور معدے کو طاقتور بنا کر آپ کے امیآنٹی سسٹم کو بہتر بناتا ہے جس سے آپ کی قوت مدافعت بڑھتی ہے اور آپ کو تمام جنسی اور جسمانی امراض میں لڑنے کے قابل بناتی ہے۔

نسخہ کے اجزاء 🛑
یہ نسخہ ان لوگوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے، جو کہتے ہیں کہ ہم نے بہت علاج کروا لیا ہے ضرور ایک دفعہ اس کو آزمائیں، شادی شدہ لوگوں کے لیے یا جن لوگوں کی شادی ہونے والی ہے اور وہ کسی قسم کی گھبراہٹ کا شکار ہے یا ان کو لگتا ہے کہ وہ اپنے پارٹنر کے ساتھ ہی کو صحیح طرح مطمئن نہیں کر پائیں گے تو ضرور ان کو آج کورس اور نسخہ جات کو لینا چاہیے جو قدرتی طریقے سے بنائے جاتے ہیں اور مستقل طور پر ان سے شفا حاصل کریں۔ اللہ خیر کرے گا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤲
نسخے کے اجزاء آپ سے شیئر کر دیئے گئے ہیں اور تصویر کے اندر بھی آپ کو نظر آ رہے ہوں گے۔

موصلی سفید 25 گرام
تخم لاجونتی 25گرام
چاروں مغز الگ الگ 50گرام
ثعلب پنجہ موٹا 25 گرام
سنگھاڑہ 50گرام
ستاور موٹا 50گرام
ثعلب مصری موٹی 25 گرام
اقراء حاصل ایرانی 25گرام
تلمخانہ 30 گرام
جنکوبائی لوب، ماکاروٹس اور yohimbine کا پاؤڈر 30 گرام
جائفل 10 گرام
بہمن سرخ اور بہمن سفید 25 گرام الگ الگ
زعفران اصلی 15 گرام
تخم پیاز 25 گرام
اس کے ساتھ ساتھ مخلص اور چورن والی ایٹلس الگ سے بنانی ہے تاکہ آپ مکمل طور پر اس پوسٹ کو پورا کرنے کے بعد اپنی روٹین لائف سٹائل کو بہتر رکھیں اور مستقل طور پر جنسی جسمانی اعصابی اور مردانہ کمزوری کو دور کر سکیں 🛑
اور تمام مغزیات بھی اس میں شامل کریں - 150 گرام
جس میں دیسی بادام کی گری نکلی ہوئی، اخروٹ کی گری، چلغوزے کا مغز، اور ہزل مغز، کاجو، تخم فندق وغیرہ شامل کرکے الگ کو کوٹ لیں اچھی طرح ہاون دستے کے اندر۔

تمام چیزوں کو اچھی طرح صاف ستھرا کرکے کوٹ کر چھان کر ان کا سفوف بنا لینا ہے اور ایک عدد مضمون بھی ساتھ تیار کرنی ہے۔معجون کے لیے کوشش کریں بیری کا خالص شہد کا استعمال کریں یا کوئی بھی جنگلی شہد۔

یہ تمام ادویہ اچھی طرح بنا کر رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ ایک عدد معدے اور جگر اور مثانے کے لیے بھی الگ کر لیں۔

زیر نظر تصویر کے اندر تمام اجزاء دکھائیں بھی گئے ہیں اور بنانے کا طریقہ بھی ساتھ آپ سے شیئر کیا گیا ہے

پرہیز اور احتیاط :

باہر کے کھانے، فاسٹ فوڈ، ترش چیزیں ، تلی ہوئی چیز اور تیز مرچ مصالحے والی چیزوں سے پرہیز کریں۔

اگر آپ اپنی مکمل ہسٹری کے مطابق اور اپنی تشخیص کے مطابق ہمیں اپنے بارے میں معلومات فراہم کریں گے تو ہم کوشش کریں گے آپ کے لیے بہتر سے بہتر چیز بنائیں ۔

🛑💦🛑💦 اس کے علاوہ پھر بھی آپ کو کوئی سوال، ہو مسئلہ ہو، جنسی یا جسمانی پرابلم کے بارے میں کچھ بھی پوچھنا چاہیں تو ہمیں انباکس اور واٹس ایپ نمبر کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں۔
یہ ہمارا واٹس ایپ لنک ہے اس کے اوپر کلک کار کے ڈائریکٹ میسج بھی کر سکتے ہیں

💦🛑💦🛑
دیگر فوائد:
اس کے علاوہ یہ کورس آپ کے جنسی اور جسمانی امراض کے ساتھ ساتھ دماغی امراض کے لیے بھی بہترین ہے آپ کی یاداشت کو بڑھاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے قوت مدافعت کو بڑھا کر روز مرہ کے کاموں میں آپ کو طاقت دیتا ہے۔کمر درد اور جوڑوں کے دردوں کے لیے مفید ہے۔
جن لوگوں کی عمر 35 یا 40 سال سے اوپر ہو گئی ہے ان کو اس ابی اور جنسی اور جسمانی کمزوری میں یہ دوا بہت مفید ہے اور کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔البتہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو جو کھانے کے روٹین لائف سٹائل بتایا جائے اس کو لازمی بنائے اتنا بدل دی اور دیسی لائف سٹائل آپ کے گئے وہ دن اپنی زندگی کو مزے اور صحت مندانہ انداز میں انجوائے کریں گے۔

کسی قسم کے طبی مشورے رہنمائی یا ہم سے گھر بیٹھے مکمل رازداری کے ساتھ جو ایمان لانے کے لئے آپ ہمیں انباکس واٹس ایپ یا پھر دیئے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں اور گھر بیٹھے مکمل رازداری کے ساتھ حاصل کریں۔
📦 نیشنل اور انٹرنیشنل دونوں ڈلیوری دستیاب ہیں 📦
پاکستان کے اندر اور پاکستان سے باہر بذریعہ پاکستان پوسٹ اور دوسری پرائیویٹ کورئیر سروسز کے تھرو ہم ڈلیوری کرواتے ہیں

آپ کا اپنا ہربل لائف کنسلٹنٹ 🌿 دعاؤں میں یاد رکھیں اچھی اور صحت مند زندگی گزارے۔

17/08/2022

ہاشم رضابھائی ،معذرت! میں مل نہیں سکا
(قاسم علی شاہ)
میں ہاشم رضا سے دو ہفتے پہلے واقف ہوا ۔یہ تصاویر جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ میرے پیارے دوست ٹیچر اور ٹرینر محمد علی صاحب نے مجھے بھیجیں اور کہا کہ ہاشم رضا آپ سے ملناچاہتے ہیں۔میں نے ملاقات کی ہامی بھری لیکن پچھلے ڈیڑھ ماہ میں میرے قریبی حلقہ احباب میں چار اموات ہوئیں جن کی وجہ سے میں جذباتی طورپر خود کو بہتر محسوس نہیں کررہا تھا،جبکہ ساتھ ہی ساتھ گھر اور دفتر کی بے شمار ذمہ داریاں بھی تھیں ، چنانچہ میں نے چند دن بعد ہاشم رضا سے ملاقات کا سوچالیکن پھر اطلاع ملی کہ ہاشم رضا اللہ کے حضور پہنچ چکے ہیں۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔مجھے بارباراس بات کا افسوس ہورہاہے کہ کاش میں ان سے ملاقات کرلیتا۔
سوشل میڈیا پر ان کے متعلق ایک تحریر وائرل ہے میں آپ کی خدمت میں بھی وہ پیش کرنا چاہتاہوں۔...................................................................................................
"یہ دونوں تصاویر ہاشم رضا بھائی کی ہیں اور دونوں تصاویر میں محض ڈیڑھ برس کا فرق ہے. یہ بھائی کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے آج رات دنیا سے رخصت ہو گئے. وہ ایک سماجی کارکن تھے اور سماج کے محروم طبقہ کی محرومیاں دور کرنے میں سرگرم رہتے تھے. پچھلے برس فروری میں انہیں معدے کی شدید تکلیف ہوئی اور چند ماہ بعد چھوٹی آنت اور معدے کا کینسر تشخیص ہو گیا. اللہ کریم ان کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے اور وارثین کو صبر جمیل دے.
انہوں نے اپنی بیماری کے متعلق بہت تفصیل سے لکھا اور آخر میں اس کے نتیجے میں ملنے والے کچھ سبق ذکر کیے. میں چاہتا ہوں کہ ہر ایک ان کو پڑھے کہ ان میں ہمارے لیے بڑی عبرت ہے.
وہ کہتے ہیں کہ جب معدے نے ہضم کرنا چھوڑ دیا تو محض چند ماہ میں وزن تیزی سے کافی کم ہو گیا. روزمرہ کی تمام سرگرمیاں آہستہ آہستہ چھوٹ گئیں اور میں بستر سے لگ گیا. جب آپریشن کے لیے خون کی ضرورت پیش آئی تو عجیب واقعہ رونما ہوا. میں نے وٹس ایپ سٹیٹس لگایا تو مجھے یقین تھا کہ خون کا بندوبست بآسانی ہو جائے گا کہ میرے ساتھ کافی ساری بلڈ سوسائٹیز، بلڈ این جی اوز اور بلڈ ایکٹیوسٹ جڑے ہوئے تھے. لیکن مجھے اس وقت بےحد حیرانگی ہوئی کہ چھ سو سے زائد قریبی لوگوں نے میرا سٹیٹس دیکھا مگر چند دوستوں کے سوا کسی نے پوچھا تک نہیں کہ آخر مجھے کس لیے خون ضرورت ہے. خون کا بندوبست تو ہو گیا لیکن مجھے اس سے بڑا شاک لگا.
وہ کہتے ہیں کہ زندگی کے سکھانے کا اپنا ہی انداز ہے اور میں نے ان مشکل حالات میں زندگی سے مندرجہ ذیل بڑے اہم سبق سیکھے.
1. خود کو اللہ کے سپرد کر دیں کہ آپ کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں ہے. آپ ناقابلِ تسخیر ہرگز نہیں ہیں.
2. آپ کے گھر والے سب سے پہلے ہیں اور ماں کی محبت کا نعم البدل کوئی بھی نہیں ہے.
3. اگرچہ آپ بستر سے ہلنے کے قابل بھی نہیں اور آپ کا درد ناقابلِ برداشت ہو تو تب بھی تب بھی آپ کے پاس اپنے رب کا شکرگزار ہونے کے لیے بہت کچھ موجود ہے.
4. ہم بہت محدود ہستی ہیں جو بعض اوقات کسی خاص معاملے کی وجہ یا وقت کا تعین تبھی کر پاتے ہیں جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے.
5. آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کچھ خاص لوگوں کے سوا کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا. لہٰذا آپ جاننے کی کوشش کریں کہ آپ کی زندگی میں وہ خاص لوگ کون ہیں اور ان کی پہلے سے ہی قدر کیجیے.
6. کچھ لوگ آپ سے خوب فائدے اٹھاتے ہیں لیکن وہ مشکل وقت میں آپ کے کسی کام نہیں آتے. ایسے لوگوں سے خبردار رہیں.
7. کم مگر مخلص لوگوں سے دوستی رکھیں.
8. زندگی میں مفت ملی ہوئی چھوٹی چھوٹی نعمتوں کی قدر کیجیے. کسی سے بات چیت، پارک میں چہل قدمی کرنا، باقاعدہ کھانا کھانا، ہنسنا، بھرپور نیند لینا اور چھوٹے موٹے کام کرنے کے قابل ہونا، یہ وہ نعمتیں ہیں کہ جو شاید آپ کے لیے معمولی ہوں لیکن میں آج ان سے محروم ہوں اور انہیں ترستا ہوں.
9. اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر کسی کی تیمارداری کرنا بیمار کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے. اسی وجہ سے یہ ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سنت بھی ہے.
10. جانیں کہ آپ کے لیے واقعی اہم کیا ہے. وہ چیزیں جنہیں میں اپنے لیے بہت اہم سمجھتا رہا لیکن بیمار پڑا تو وہ میرے لیے بالکل غیراہم ہو کر رہ گئیں.
11. کچھ عام لوگ آپ کے لیے آپ کے دوستوں سے بڑھ کر اچھے ثابت ہوتے ہیں.
12. سوشل میڈیا ایک بہت بڑا دھوکہ ہے. یہ ہمیں انسان سے حیوان بنا رہا ہے اور ہم انسانی ہمدردی سے محروم ہوتے جا رہے ہیں.
13. ہر قسم کے حالات میں ہمارے سیکھنے کے لیے بہت سے سبق ہوتے ہیں.
14. زندگی بہت مختصر ہے. لہٰذا ابھی سے ہی کچھ بامقصد اور خاص کرنا شروع کر دیجیے. اگر آپ نے کسی کا دل دکھایا ہے تو اس سے معافی مانگ لیجیے. اگر آپ کسی سے پیار کرتے ہیں تو اسے بتا دیجیے. تاخیر مت کیجیے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ کل میں یہ سب کرنے کے لیے آپ نہ ہوں.
15. اس دھوکے میں پڑنا بہت آسان ہے کہ میرے بغیر دنیا نہیں چل پائے گی مگر سچ یہ ہے کہ اسے ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا."
(ترجمہ و تحریر: طاہر محمود)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore