Gulshan e Bahar

Gulshan e Bahar

Share

Aslam Alaikum will provide you Islamic and secular videos

16/06/2023

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جمعہ مبارک✨

11/06/2023

✫✍︎...*وه" غم" جس کے ملنے پر تمہارا رجوع*
*"اللّٰه"*
*کی طرف ہوجائے*
*اس خوشی سے ہزار درجہ بہترہے جس کے ملنے پر تم*
*"اللّٰه"
*کو بهول جاؤ...!*

10/06/2023

ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!
سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔🥺✨

⭐____وَلَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی!
اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے بہت بہتر ہے.❤

09/06/2023
07/06/2023

زندگی *مشــــــــــکل* ہوتی ہے ؛؛
ـــــــــــــــ تو رب *یاد* آتا ہے ~~
لوگ! *ستاتــــے* ہیں تو رب یاد آتا ہــے ؛؛
*غلطی* ہو جاتی ہے تو رب یاد آتا ہے ~~
ــــــ کچھ *خواہش* ہو تو رب یاد آتا ہے ؛؛؛

کتنا *عظیم* ہے وہ رب کہ میرے ہر پکارنے
پر *عطــــــــــــــــا* کی بارش برساتا ہـے ••

اللہ ہر پریشان کو *قرار* دے ــ،
اللہ ہر بیمار کو *شفا* دے ـــــ،
ہر بھٹکے ہوۓ کو *پناہ* دے ـ،
ہم سب کو اپنی *رضا* دے ــ،

*(آمین یا ربّ العٰلمین)*

04/06/2023

توبہ کرنے کی اور اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کی دعا ہے تنہائی میں جا کر اس طرح توبہ کرے کے اپ کی روح کانپ جاے اور آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جاۓ اور ایک بار دل سے عہد کریں کہ اب میں گناہ نہیں کروں گا کچھ دنوں بعد پھر گناہ ہو جائے تو پھر اس طرح کرنا جب تک آپ کی سانسیں چل رہی ہے اور جب تک سورج مغرب سے طلوع نہیں ہوتا تب تک آپ کی توبہ قبول ہوتی رہے گی اپ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس اور نا امید نہ ہونا اپنی شرم گاہوں کی اور اپنی زبان کی حفاظت کرنا اور اللّٰہ تعالیٰ سے ہدایت کی دعا کرتے رہے بےشک اللہ پاک بخشنے والا بڑا مہربان ہے عظمت والا ہے

03/06/2023

*جانتے ہو سب سے خوبصورت لمحہ کون سا ہے
جب آپ تنہا بیٹھ جائیں اور اللہ سے دعا کریں
اس کو اپنے دل کی باتیں بتائیں
اسے اپنا حال سنائیں
تب دل میں ایک عجیب سکون محسوس ہوتا ہے
جب آپ کا دل پریشانیوں کے پہاڑوں کی طرح
ٹوٹنے لگتا ہے
آپ کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے ہیں
تب آپ محسوس کرتے ہیں
جیسے اللہ اس پوری دنیا میں صرف آپ ہی کی پریشانیوں کو سن رہا ہے
اور آپ کو جواب بھی دیتا ہے
کہ جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اللہ اس کے لیے کافی ہے*

*وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا*

29/05/2023

Mashallha 🥰💯

01/04/2023

*نماز*💖
*نماز کیا ہے؟*
*نماز اللّٰہ سے رابطہ ہے*
*نماز سکون ہے*
*نماز روح کی غذا ہے*
*نماز اللّٰہ سے جوڑتی ہے*
*نماز اللّٰہ اور بندے کے درمیان گفتگو ہے*
*نماز دلوں کو غم سے دور کرتی ہے*
*نماز ذہنی بیماریوں کو دور کرتی ہے*
*نماز دل کو گندگی سے پاک کرتی ہے**
🍃🍃🌹🍃🍃🌹🍃🍃
.......................,............ نماز کو قائم کر لو موت کا کوئی پتہ نہیں چلتا کب آجاۓ اپنے اعمال کی طرف توجہ دے اپ کو خدا کا واسطہ ہے 🤲😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore