Amna beauty products

Amna beauty products

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amna beauty products, Health/Beauty, Lahore.

Photos from Amna beauty products's post 09/07/2023

🖤Giordani Gold Iconic Glide Eye Pencil 🖤

ایسی Eye pencil جس میں شامل hyaluronic acid جو آنکھوں کو خشک ہونے سے بچاتا ہے ۔منرل اور پلانٹ آئل جو خوبصورت لُک دینے کے ساتھ آنکھوں کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔ایسی لڑکیوں کے لیے بہترین پراڈکٹ جو لینز پہنتی ہیں ۔اس کی precised Tip مختلف طرح کی سموتھ آئ لُک کریٹ کرنے میں مدد کرتا ہے ۔

Color : Surreal Black
Code : 42810

Order now

07/07/2023

یہ ڈیوڈرینٹ پسینے کی بدبو کو ختم کرتا ہے۔زیادہ لوگوں کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ڈیوڈرینٹ لگاتے ہیں تو ان کے کپڑوں پر داغ لگ جاتے ہیں جو بُرے لگ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ یہ ایک ایسا ڈیوڈرینٹ ہے جو آپکو پسینے اور اسکی بدبو سے پروٹیکشن دیتا ہے زیادہ تر لوگ جو آفس جارہے ہوتے ہیں یا اپنے ورک پر جارہے ہوتے ہیں تو اچھا نہیں لگتا کہ اگر آپ نے کوئی پرفیوم ، باڈی سپرے یا ڈیوڈرینٹ لگایا اور آپکے کپڑوں پر داغ لگا ہو تو یہ ایسا ڈیوڈرینٹ ہے جو آپکو پسینے سے اور اسکی بدبو سے پروٹیکٹ کرتا ہے ساتھ ہی ساتھ آپکے کپڑوں پر بھی نہیں لگتا کپڑوں کی لُک خراب نہیں کرتا۔

06/07/2023

*🌺Benefits🌺*

06/07/2023

_*Love Nature Energizing Cleanser with Organic Orange and Apricot*_🍑🍊

🍊🍑کیا آپ اپنی جلد کو ہائیڈریٹ رکھنا چاہتے ہیں؟

تو یہ کلینزر خاص آ پ کے لئے ہے کیونکہ یہ:

🍑 ہر قسم کی جلد کے لئے موزوں ہے


🍊یہ جلد کو نریش کرتا اور نمی بخشتا ہے۔

🍑 اس میں بطور اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن سی بھی شامل ہے۔

🍊🍑اس کے استعمال سے جلد کو impurities سے نجات مل جاتی ہے۔

06/07/2023

*Benefits*

06/07/2023

Optimal Exfoliating Face Scrub

❄️قدرتی اجزاء سے بنا یہ سکرب سکن کی سطح سے مردہ سکن تہہ کو ختم کرتا ھے٬اور سکن کی نئی فریش تہہ بننے میں مدد کرتا ہے.
❄️اس میں شامل لیکٹک اسیڈ سکن کی نمی کو برقرار رکھتا ھے۔ سکن کو گلوئنگ اور شائنی بناتا ہے۔

Quantity: 75ml

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Lahore