Sumi beauty flame

Sumi beauty flame

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sumi beauty flame, Health/Beauty, Punjab, Lahore.

13/07/2023

*MILK AND HONEY SUGAR SCRUB*

🥛🥛🥛🥛🥛🥛🥛
🍯🍯🍯🍯🍯🍯🍯

✏️: *دودھ(🥛) اور شہد (🍯) کی خوبیوں کے ساتھ شوگر سکرب ہا تھوں، پیروں کی رنگت کو صاف کرتا ہیں*

✏️: *بے جان مردہ خلیوں کو صاف کرتا ہیں*

✏️: *ہاتھوں اور پیروں کی جھریاں دور کرتا ہیں*

✏️: *شوگر سکرب کسی بھی قسم کے بلیچ اور کیمیکل سے پاک ہے*
✏️: *گھر بیٹھے چہرہ اور ہاتھ پاوں خوبصورت بنائے*

✏️:*سب سے بڑھ کر "حلال" ہیں*
*Ml 200*

12/07/2023

وہ کہتی تھی فارسیج بیسٹ ہے
ایک اور کہتی تھی بگ آڈیہ بیسٹ ہے
ایک کہتی تھی ڈی ایم این بیسٹ ہے
ایک کہتی تھی میٹا فورس بیسٹ ہے
میں نے کہ بس ای بی ایل بیسٹ ہے
لائف میں ایک بار 850 لگا کے دیکھ
ڈیلی ارننگ اور ڈیلی آنے والے رنک روارڈ دیکھ تجھے اور کچھ بیسٹ نہیں لگیگا
*EBL Pakistan Generation to Generation Apke Sath he*
Mujhe Dikhae EBL jasee koi Company Jo 2016 se Market me kharee he
Ye Tuchi c Company Roz ati Rehti jati rehti
Koi 2 month challegi koi 4 month
Ur koi 6 month
Likn Generation to Generation Apko EBL e nzr aegi

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
*میرے دوست*
وقت کی شاخ کو خود ہلانہ ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
کچھ نہیں ہوگا نیٹورک مارکیٹنگ کو برا کہنے سے
کچھ نہیں ہوگا ای بی ایل کو برا کہنے سے
اپنے ہسے کا دیا خود جلانہ ہوگا

09/07/2023

✨Even out set
✨All ages

🤎Optimals Even Out Eye cream
🤎Optimals even out serum
🤎Optimals even out Day cream
🤎Optimals even out night cream
🤎Optimals clarifying creamy cleanser
🤎Optimals deep cleansing gel
🤎Optimals comforting facial toner

✨Complete solution for dark spots, pigmentation & dullness and it's a unisex skin care range, experienced visible results in just 1 month, highly recommended skin care range

08/07/2023

🖤Giordani Gold Iconic Glide Eye Pencil 🖤

ایسی Eye pencil جس میں شامل hyaluronic acid جو آنکھوں کو خشک ہونے سے بچاتا ہے ۔منرل اور پلانٹ آئل جو خوبصورت لُک دینے کے ساتھ آنکھوں کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔ایسی لڑکیوں کے لیے بہترین پراڈکٹ جو لینز پہنتی ہیں ۔اس کی precised Tip مختلف طرح کی سموتھ آئ لُک کریٹ کرنے میں مدد کرتا ہے ۔

Color : Surreal Black
Code : 42810

Original Price : 1249/-
Price In July : 939/-

Quantity 1.75 g

08/07/2023

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی
ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے

08/07/2023

Optimal Exfoliating Face Scrub

❄️قدرتی اجزاء سے بنا یہ سکرب سکن کی سطح سے مردہ سکن تہہ کو ختم کرتا ھے٬اور سکن کی نئی فریش تہہ بننے میں مدد کرتا ہے.
❄️اس میں شامل لیکٹک اسیڈ سکن کی نمی کو برقرار رکھتا ھے۔ سکن کو گلوئنگ اور شائنی بناتا ہے۔

Code # 42614
Quantity: 75ml

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Punjab
Lahore