Yoga For Health & Fitnes

Yoga For Health & Fitnes

Share

Yoga for Health & Fitness
I like smiling faces
Honey can't be never POSION

19/10/2025

شروعاتی اچانک کامیابی ایک خطرناک نشہ ہے۔
یہ انسان کو یہ دھوکہ دیتی ہے کہ وہ بہت عقلمند ہے۔
شروع کی جیتیں اکثر انسان کو اپنے آپ پر فخر میں مبتلا کر دیتی ہیں، لیکن زیادہ تر وہ صرف ابتدائی قسمت ہوتی ہیں، حقیقی قابلیت نہیں۔
اصل امتحان تو تب ہوتا ہے جب حالات مشکل ہو جائیں، تعریف کرنے والا کوئی نہ ہو، اور پھر بھی انسان عاجزی، محنت اور ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھتا رہے۔

19/10/2025

اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں...زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں...جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں...آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں...اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں...ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں...ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں...مگر وہ دل کی گہرائی سے آپ کی بھلائی چاہتے ہیں...!!!

19/10/2025

پہلے خُود کو ترجیح دیں
پھر اُسے جو آپ کو ترجیح دے۔ ۔
🥀

19/10/2025
18/10/2025

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا
بعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلام کرتے ہوئے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج دیا🤣😂

18/10/2025

عزیزواقارب کی طرف کیک وغیرہ لیجانے کی بجائے تازہ موسمی پھل لیکر جائیں ۔ صحت بھی طاقت بھی

18/10/2025

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔♥️

18/10/2025

*کہاں گیا امن معاہدہ ؟؟*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


2-Court Street, 26-Lower Mall
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 06:00 - 07:00
Tuesday 06:00 - 07:00
Wednesday 06:00 - 07:00
Thursday 06:00 - 07:00
Friday 06:00 - 07:00
Saturday 06:00 - 08:00
Sunday 06:00 - 08:00