girls dpz
outer beauty attracts, but inner beauty captivates
21/03/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
21/03/2023
خودار منا حافظ
پاپوش نگر کی ایک سنسان گلی میں رات کے 8 بجے سموسے رول بیچ رہا تھا ۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا شام 5 بجے تک مدرسے میں حفظ کرتا ہے گھر آنے کے بعد ماں سموسے رول بنا کر دیتی ہے گھر سے بازار دور ہے عمر چھوٹی ہونے کی وجہ ماں بازار جانے نہیں دیتی ۔ بس گلی میں بیٹھ کر کسی گاہک کا انتظار کرتا ہے ۔ کبھی سموسے رول بک جاتے ہیں کبھی واپس گھر لے جا کر رات کے کھانے میں یہی کھانے پڑتے ہیں ۔
نہ بھیک مانگتا ہے نہ کسی سے امداد لیتا ہے ۔ آفرین ہے اس ننھے خودار حافظ پر ۔
نیکی کرنے کا ارادہ ہو تو ایسے خودار لوگوں سے بغیر ضرورت کے بھی چیز لے لیا کریں
یقین کریں بہترین صدقہ ہے
Location: Nazimabad paposh nagar,
Sham 6 se 8
Zakia masjid k bilkul samne wali gali hai
21/03/2023
.
21/03/2023
20/01/2023
.
09/01/2023
09/01/2023
ایک انسان کی عزت نفس ردائے حرم سے بھی معتبر ہے کسی کو بے توقیر کر کے الله کے غضب کو دعوت مت دیں۔
سومی بابو
09/01/2023
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
