SaGe MeeRa Muhammad ShafiQ Qadri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SaGe MeeRa Muhammad ShafiQ Qadri, Health/Beauty, Lahore.
17/03/2026
آلحمدللہ۔۔۔۔۔!!
مدرسہ غوث اعظم ہاؤس میں پہلا سالانہ عظیم الشان ختم قرآن اور پہلا سالانہ تقسیم اصناد پروگرام ہوا جس میں بچوں کے درمیان خوبصورت کلمہ طیبہ اور ناظرہ قرآن کاَ مقابلہ ہوا جس میں 45 بچوں نے شرکت کی اور خوبصورت پڑھنے والے بچوں میں سگ میراں محمد شفیق قادری صاحب نے انعامات تقسیم کیے اور بچوں کے لیے افطاری کے ساتھ لنگر غوثیہ کا بھیاہتمام کیا گیا اور استاد محترم حافظ القاری محمد بلال قادری صاحب کی ان تک محنت سے اس مقابلے میں بچوں نے حصہ لیا اور ختمِ قرآن میں ۔ ثناء خواں حافظ شاویز رضا قادری نے بھی شرکت کی۔ اللہ پاک سے دعا ہے کے مدرسہ غوث اعظم ہاؤس کو تادیر شادو آباد رکھیں
زیر صدارت:سگ میراں محمد شفیق قادری صاحب۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
