SAQííí babaa official

SAQííí babaa official

Share

geo or geenaàà dóó🙏
cardiologist ❤💥
specialist ❤

23/05/2025

اور پھر محافظوں نے انکی بھی حفاظت کی💔

07/05/2025

چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا!💔🇵🇰
بھارت کے بزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ بہاولپور میں اد ا کردی گئی
شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی کثیر تعد اد نے شرکت کی
اس سے قبل شہداء کی نماز جنازہ سرکاری طور پر ڈرنگ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی

24/04/2025

‏ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے

لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصّہ ہے،

دشمن کسی بھول میں مت رہے، پاکستان کی حفاظت کرنا 25 کروڑ عوام بخوبی جانتی ہے

پاکستان زندہ باد. 🇵🇰

13/03/2025

سنو ! کالی زبانوں اور کالے دلوں والوں، تم میرے ان شہیدوں پر آوازیں کستے ہو ؟ میرے یہ جوان میرے مٹی کے سونے کے تاج ہیں۔ میرے ملک کے شہید ہماری Redline ہیں۔

Pakistan Zindabad

01/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عظیم باپ کا عظیم بیٹا عظیم مقصد کیلئے شہادت کے عظیم مسند پاگیا
شیخ سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کا بیٹا مولانا حامد الحق صاحب بھی شہید ہوگئے

07/02/2025

⬆😥⬆

08/09/2024

أُحبك يا رسول الله

یہ صحیح ہے میں مانتا ہوں کہ میں نے اپ کا چہرہ انور نہیں دیکھا ہے اور نہ کبھی اپ کی میٹھی اواز خود سنی
نہ کبھی ایک دن اپ کی معیت میں تلوار اٹھائی ہے۔
اور نہ ہی جنگ احد میں لڑا ہوں اور نہ ہی بدر میں کسی کافر سردار کو قتل کیا ہے۔
یا رسول اللہ نہ تو ہم نے کوئی ہجرت کی ہے اور نہ ہی ہم انصار میں سے ہے۔

لیکن ان تمام باتوں کے باوجود

اے اللہ کے سچے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اللہ کی قسم میں اپ سے محبت کرتا ہوں۔

کروڑوں رحمتیں اور درود اور سلام اپ پر ہو😘

#7ستمبریوم‌الفتح #7ستمبر2024 #7ستمبر
#کانفرنس

23/07/2024

Ameen💛🇵🇰

16/05/2024

ماؤں نے کتنی مشکل سے بیٹے پالے ہونگے۔۔۔۔۔۔

14/05/2024

جب ایک پولیس والے نے دوسرے پولیس والے بھائی کی لاش دیکھی 😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore