Dr Herbo
beauty and fitness Fitness & Weight Loss, Personality Development, Self Exploration, Health & Beauty tips, and much more.
20/06/2023
امریکا میں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہو گئی، سب کے ہاں ایک سال کے اندر اندر بچوں کی پیدائش ہو جائے گی۔ 😊
گوگل نے اس سال پاکستانیوں کیلئے 45 ہزار اور اگلے سال 2 لاکھ سکالر شپس کا اعلان کیا ہے، 3 سے 6 ماہ کے کورسز ہیں، جس کے بعد آپ ماہانہ ہزاروں لاکھوں کمانے کے قابل ہو جاؤ گے۔ پاکستانیوں محنت کرو، اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگیاں سنوارو، غربت مٹاؤ اور ملک کو ترقی دلاؤ۔
پاکستانی مرد یورپ جا کر اس بوڑھی عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں، جس کے پہلے سے ہی لاتعداد افیئرز اور دو چار طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں۔ مگر اپنے ملک میں ان کو ان ٹچ, جوان, پاکییزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے۔
01/05/2023
WhatsApp: 0332-7773347
www.herbonatural.com
بچوں کی طرح بڑوں کو بھی جھولتے ہوئے سونے سے زیادہ بہتر نیند آتی ہے۔ جھولنے سے دماغ میں زیادہ دیر تک چلنے والی برقی لہریں آہستہ ہو جاتی ہیں جس سے گہری نیند آتی ہے اور یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ تحقیق
سائنس كے مطابق اگر مرد كے جراثیم ذیادہ طاقتور ہوں تو بیٹا پیدا ہوتا ہے اور اگر عورت كے جراثیم یعنی انڈے ذیادہ طاقتور ہوں تو بیٹی پیدا ہوتی ہے۔
ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے رہنے سے مردوں میں سپرم کی پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے سے خصیوں کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق
افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے، طویل وقفے کے بعد سگریٹ پینے سے مدافعتی نظام درہم برہم ہو جاتا ہے اور شریانوں کو سال بھر کے مقابلے میں زیادہ نقصان ہوتا ہے۔
رمضان کریم ڈسکاؤنٹ جاری ہے، اپنا آرڈر آج ہی بک کروا لیں۔ شکریہ
102 بچوں کے بعد توبہ
غربت میں آنکھ کھولنے والے یوگنڈا کے 67 سالہ موسی منسا کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی جس کے بعد اس نے 11 شادیاں اور کی۔ اس نے انتھک محنت سے نا صرف اپنے آپ کو غربت سے نکالا بلکہ گاؤں کی پنچایت کے سربراہ بھی منتخب ہو گئے اور پھر جس بھی خاندان کی لڑکی سے شادی کرنی چاہی اسے انکار نا ہوا۔ 12 بیویوں میں سے اس کے 102 بچے اور 538 پوتے پوتیاں ، نواسے نواسیاں ہیں، تاہم اب اس نے خاندان کو مزید نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
منی کی کمی سے ہی مرد بوڑھا ہوتا ہے، اسی کی کمی سے جوانی میں ہی جسم، جوڑوں، ہڈیوں میں درد ہوتا ہے، جسمانی طاقت اور قوت مدافعت کمزور پڑ جاتی ہے، اعضاء رئیسہ کمزور ہوتے اور شوگر، بلڈ پریشر جیسے امراض پیدا ہوتے ہیں، اس سے بچاؤ کیلئے Fertilex Powder لاجواب فارمولا ہے۔
عورت بانجھ ہو تو بتا دیں گے لیکن اگر شوہر میں مسئلہ ہو تو چھپا کر رکھتے ہیں۔
آپ کے خیال میں ایسا ہے یا نہیں اگر ہے تو اس کی کیا وجوہات ہیں۔
سب لوگ اپنی رائے دیں۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
