Zahrawi Herbal & Health Center
مستند و کوالیفائیڈ حکماء حضرات کی زیر نگرانی آپ کی صحت ?
21/08/2021
جوڑوں کا درد عرق النسا یا لنگڑی کا درد جسمانی دردیں الحمد للہ آزمودہ نسخہ ہے
12/08/2021
عورتوں کی ف*ج اندام نہانی سے ایک گاڑھا سا مادہ نکلتا رہتا ہے. اس کی رنگت سفید یا پیلی جھال ہوتی ہے. اکثر اوقا ت یہ شادی شدہ عورتوں کو زیادہ ہو تا ہے کنواری کو بھی ہو جاتا ہے اس مادے کو سیلان الرحم یا لیکوریا بھی کہا جاتا ہے لیکوریا کا دیسی علاج زیادہ فائدہ مند ہے. اور یہی بیماری مردوں میں بھی پائی جاتی ہے اس کو جریان یا دھات آنا کہا جاتا ہے. یعنی یہ بیماری مردوں میں بھی پائی جاتی ہیں لیکن کنوارے مردوں میں یہ زیادہ ہوتی ہیں.
عورتوں میں لیکوریا کی وجوھات
ہم بستری کی زیادتی . خون کی کمی . اعصابی کمزوری . ذہنی جزبات کی زیادتی . اور معدے کے گرمی . فاسٹ فوڈز کا زیادہ استعمال
علامات
طبیعت میں سستی بہت زیادہ ہوتی ہے اور چڑچڑا پن آ جاتا ہے تھکن سی رہتی ہے. کوئی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا کمر میں درد ہوتا ہے چہرے پر چھائیاں اکثر اوقات ہو جاتی ہے اور جسم کمزور سے کمزور ہوتا جاتا ہے کیونکہ لیکوریا ایک دیمک ہے. اور ف*ج سے گاڑھا مادہ جھرتا رہتا ہے. یہ گھٹنوں کی ہڈیوں کو بھی فارغ کر دیتا ہے. رحم میں سوزش کی وجہ سے اندام نہانی پے خارش رہتی ہے. اور حمل کے ہونے کے کم موقعے ہوتے ہیں. کیونکہ رحم کمزور ہو جاتا ہے اور سپرم کو کھینچنے کی طاقت کم ہوجاتی ہے
لیکوریا کے لیے نسخہ
الائچی سبز 20 گرام . صندل 20 گرام . سپاری پاک 10 گرام . کیکر پھلی 20 گرام . اور سنگاڑہ 10 گرام .
ان سب چیزوں کا سفوف بنا لیں اچھی طرح کوٹ کر باریک کپڑے سے چھان لیں اور آدھا چاے کا چمچ صبح اور آدھا شام تازہ پانی یا شربت بزوری کے ساتھ لیں اس کا استعمال 20 دن تک جاری رکھیں اور ایک گولی فلیجل 400 ایم جی کی 20 دن تک روزانہ لیں ان شاء اللہ چند دنوں تک لیکوریا کا نام و نشان ختم ہو جائے گا.
پرہیز
چاول الو گوبھی اور تلی ہو چیزوں سے پرہیز کریں فاسٹ فوڈز کا استعمال اور کثرت ج**ع سے بھی پرہیز کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
