Mumtaz ansari officail page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz ansari officail page, Health/Beauty, model town H block, Lahore.
14/08/2023
وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ھے
پاکستان کا مطلب بھی لا إله إلا الله
اور امام حسین ع نے لا إله إلا الله کی خاطر ایک عظیم قربانی دی۔
محرم بھی قربانی کا مہینہ
اگست بھی قربانی کا مہینہ
دعا ھے اس قربانی والے ماہ کے صدقے ہمارا ملک تا قیامت سلامت رہے اور آنے والا وقت ہر مصیبت سے دور رهے اور اللّه پاک ہمارے ملک کے لئے آسانیاں فرماۓ ۔
الہی آمین
سب کچھ حتیٰ خون کے آخری قطرے کو دینے کیلۓ تیار ہوں لیکن خط امام رح سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کیلۓ تیار نہیں ہوں۔۔۔ایسے ہوتے ہیں قاٸد۔۔
فخر تشیع قاٸد محترم شھید علامہ عارف حسین الحسینی رح
مثل شبیر ع جو پیغام عمل دیتے ہیں
ایسے ہی لوگ زمانے کو بدل دیتے ہیں
التماس سورہ فاتحہ
شہید راہ حق و فرزند امام خمینی قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح
تاریخ شہادت 5 اگست 1988
03/08/2023
28/07/2023
*🚩 امام حسین کی چار پسندیدہ چیزیں 🚩*
*🔷️ امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:*
*فَهُوَ يَعلَمُ أنّي قَد كُنتُ احِبُّ الصَّلاةَ لَهُ، و تِلاوَةَ كِتابِهِ، و كَثرَةَ الدُّعاءِ وَالاستِغفارِ۔*
*📃 خدا جانتا ہے کہ میں نماز اور تلاوت قرآن پاک، کثرت دعا اور استغفار کو بہت پسند کرتا ہوں۔*
*✍️ مختصر وضاحت:*
*🌑 امام حسین علیہ السلام نے روز عاشورا اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: مجھے مال و دولت، شان و شوکت، جاہ و جلال پسند نہیں ہے بلکہ مجھے نماز، تلاوت قرآن، دعا اور استغفار پسند ہے۔*
*👈 ہر حسینی کو نماز کا خاص اہتمام کرنا چاہیئے جس طرح سے امام حسین علیہ السلام نے نرغۂ اعداء میں گِھر جانے کے بعد بھی نماز کا خاص اہتمام کیا اور جنگ کے باوجود نماز سے غافل نہیں ہوئے۔*
*☝️ لہذا ہم عزاداروں کی بھی وہی پسند ہونا چاہیئے جو ہمارے امام کو پسند تھا اور اس پسند کو اپنی زندگی میں عملی طور سے اپنانا چاہیئے لہذا کوشش یہی رہے کہ کسی بھی حال میں نماز ترک نہ ہو۔*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
*📚 بحار الانوار، ج، 44، ص 391*
21/07/2023
تقوی انسان کو اللہ کی خوشنودی کی راہ پر گامزن کرتا ہے، آیت اللہ میرباقری
حضرت معصومہ کے حرم میں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ میرباقری نے کہا کہ دشمن کی دھمکیوں سے مرعوب ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقوی نہ ہونے کی علامت ہے۔
مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1917923/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Model Town H Block
Lahore
78612
