Moringa Advantages
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moringa Advantages, Health/Beauty, Lahore.
28/08/2019
21/08/2019
دل کی بند شریانوں کو کھولنے + بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کیلیے 03111437239 ہمدرد یونیورسٹی کی ایم فل کوالیفائیڈ طبیب+ایکسپرٹس کے زیر نگرانی تیار ربکس ہارٹ کیئر سیرپ 03111437239
21/08/2019
Anti diabetic properties of Moringa (Note: This is not medicine)
مورنگا میں ذیابیطس مخالف خوبیاں
مورنگا پہلی اور دوسری دونوں قسم کی ذیابیطس کو ٹھیک کرتا ہے یہ بات مطالعہ سے معلوم ہو گئی ہے
ذیابیطس کی پہلی قسم میں مریضوں کے جسم میں انسولین پیدا نہیں ہوتی جبکہ دوسری قسم میں جسم کے اندر موجود بیٹا سیلز شوگر لیول کو سمجھ نہیں سکتے اور انسولین کو سگنل دینے سے قاصر رہ جاتے ہیں
اور گلو کوز لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے
مورنگا پر تجربات سے معلوم ہوا کہ مورنگا ذیابیطس مخالف شے رکھتا ہے
پہلی شے کا نام quercitin ہے اور دوسری کا نام phenolics ہے یہ دونوں anti-oxidants ہیں اور مایٹو کانڈریا سے ros پر عمل کر تے ہیں
اس طرح بیٹا سیلز کی حفاظت شروع ہو جاتی ہے
کیونکہ بیٹا سیلز میں اینٹی آکیسیڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو کہ گلو کوز کی بلند مقدار کا سامنا نہیں کر سکتے
لہذا مورنگا کے اندر موجود اینٹی آکسیڈینٹ اس ہائی بلڈ گلوکوز کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں
Moringa has anti-oxidants which combine with reactive oxygen species and prevent beta cells damage.
Thus hyper glycaemia is kept under control.
Rs. 1000/pack of 250 gram which is sufficient for more than a month
Moringa tea Rs. 450 (available in 8 different flavors/herbs)
Order: inbox your address, contact number and complete name to receive through cash on delivery. Rs 100 courier charges for all cities (Free delivery in Lahore)
Note: This is super food (Not medicine). Use it with your routine medicines.
Amazing benefits of Moringa
15/08/2019
Moringa benefits by :Dr Shahzad Basra
How to use moringa for maximum benefits by Dr Shahzad Basra Moringa is getting popularity as a nutrient dense and lot of health benefits. However, there are always confusions about its methods of usage. This video exp...
ہمارے پاس جلد اور بالوں کی حفاظت کے لیے مورنگا شیمپو اور صابن موجود ہیں۔
مورِنگا کے فوائد:
1:یہ ایک کرشماتی اور قدرتی ملٹی وٹامن درخت ہے۔
2:اس کے پتے 80 فیصد بیماریوں کےلئے فائدہ مند ہے۔
3:باقاعدگی کے استعمال سے شوگر سے 90فیصد نجات حاصل کرنے کی گارنٹی ہے۔
4:بلڈ پریشر کے لیے 100فیصد فائدہ مند ہے۔5:موٹاپے اور جسم کو پتلا بنانے کے لیے اور بیلی فیٹ کو کم کرنے کے لیے 90فیصد گارنٹی۔
6:پٹہون اور جوڑوں کے مرض میں 80فیصد فائدہ مند۔
7:کمذور بچوں کی نشونما اور وٹامن پورے کرتا ہے۔
کیونکہ یہ ایک قدرتی پتے ہیں اس کا کوئی نقصان نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54770
