Muhammad Rafiq Pakistan
Allama Iqbal's poetry is not just a collection of words,
it is a silent voice that awakens hearts.
He gradually lights the candle of self-confidence, conviction and courage within a person. Iqbal does not teach us to be noisy,
but rather teaches us to go
خودی کا راز سمجھایا جس مردِ قلندر نے،
سوئی ہوئی قوم کو جگایا جس مردِ قلندر نے۔
نہ جھکنے کا ہنر سکھایا، نہ بکنے کا درس دیا،
وہ اقبالؒ تھا جس نے ہمیں خود ہم سے ملوایا۔ #شاعرمشرق
18/01/2026
#شاعرمشرق خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
علامہ اقبالؒ وہ مردِ درویش ہیں
جنہوں نے شاعری کے ذریعے امت کو خودی، بیداری
اور عمل کا پیغام دیا۔
اقبالؒ کا فکر آج بھی دلوں کو جگاتا
اور قوموں کو زندگی کا راستہ دکھاتا ہے۔
ہیش ٹیگز:
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
علامہ اقبالؒ وہ مردِ درویش ہیں
جنہوں نے شاعری کے ذریعے امت کو خودی، بیداری
اور عمل کا پیغام دیا۔
اقبالؒ کا فکر آج بھی دلوں کو جگاتا
اور قوموں کو زندگی کا راستہ دکھاتا ہے۔ @
18/01/2026
:
علامہ محمد اقبالؒ وہ مردِ درویش تھے جنہوں نے اپنی فکر، فلسفے اور شاعری سے امتِ مسلمہ کو خودی، عمل اور بیداری کا پیغام دیا۔ ان کا کلام آج بھی دلوں کو جھنجھوڑتا اور قوموں کو اٹھ کھڑا ہونے کا حوصلہ دیتا ہے۔
17/01/2026
خودی کو پہچان، تو تقدیر بھی بدل جائے،
جو جاگ اٹھے، وہی اقبال کا پیغام سمجھ جائے۔
16/01/2026
اے نوجوان! خودی کو اس بلندی پر لے جاؤ کہ تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود رضا کا پتہ پوچھے۔ اقبالؒ کا یہ پیغام آج بھی مشعل راہ ہے۔
16/01/2026
محمد اقبالؒ صرف شاعر نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے معمارِ فکر تھے۔
انہوں نے خودی، عمل اور ایمان کا درس دے کر ہمیں بیداری کا راستہ دکھایا۔
آج بھی اقبالؒ کا پیغام ہمیں آگے بڑھنے، سوچنے اور خود کو پہچاننے کی دعوت دیتا ہے۔
14/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
34200

18/01/2026