Pyaar lafzo main kaha

Pyaar lafzo main kaha

Share

Poetry Lovers�

25/05/2026

اپنی اَنا، غرور اور تکبر کو بھی اللہ کی رضا کے لیے قربان کیجئے۔
جس طرح قربانی کے لیے بے عیب جانور تلاش کرتے ہیں، اسی طرح اپنے دل اور کردار کو بھی گناہوں، عیبوں اور برے اخلاق کے داغوں سے بچائیں۔
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ اپنی خواہشات اور تکبر کو اللہ کے حکم کے سامنے جھکا دینے کا نام ہے، تاکہ انسان دنیا و آخرت میں سرخرو ہوسکے۔

Pyaar lafzo main kaha

24/05/2026

مجھے برے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کو جادو اور نظر کا نام دے دیتے ہیں ، کُچھ مُصیبتیں انسان لاتے ہیں اور کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں 🍂

Pyaar lafzo main kaha

24/05/2026

تب تک قربانی نہ دو جب تک تمہیں یقین نہ ہو جائے کہ کوئی ایسا بھی ہے جو تمہارے دل کے ٹکڑے بکھرنے پر انہیں سمیٹ لے گا۔

Pyaar lafzo main kaha 💥

22/05/2026

ہم ایسے مُنافق لوگ ہیں کہ ؛ کسی اور کی تکلیف کو اُس کے گُناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔۔❤️‍🩹🍂

Pyaar lafzo main kaha 💥

22/05/2026

Pyaar lafzo main kaha

07/05/2026

"یہ دنیا عارضی ہے، مگر یہاں کیا گیا ہر عمل ہمیشہ کے لیے لکھا جا رہا ہے۔
جنت کوئی اتفاق نہیں… یہ اُن لوگوں کا مقدر ہے جو صبر کرتے ہیں، گناہوں سے بچتے ہیں، اور اللہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
کل جب کہا جائے گا 'یہ وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہو'… تو تب سمجھ آئے گا کہ ہر نیکی کتنی قیمتی تھی۔ ✨"

Pyaar lafzo main kaha 🌿

31/03/2026

انسان کی پہچان اس کے الفاظ سے نہیں، بلکہ اس کے رویے سے ہوتی ہے۔ الفاظ تو کوئی بھی اچھے بول سکتا ہے، لیکن اچھا رویہ صرف وہی رکھتا ہے جس کا ظرف بڑا ہو

Pyaar lafzo main kaha

26/03/2026

"جو تم سے کھو گیا اس پر غم نہ کرو، اور جو تم سے لے لیا گیا اس کا بوجھ اپنے دل پر نہ رکھو۔
کیونکہ اللہ نے تم سے جو لیا ہے، وہ تمہیں ضائع کرنے کے لیے نہیں لیا، بلکہ تمہیں اس سے بہتر دینے کے لیے لیا ہے۔
کتنی ہی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں تم نقصان سمجھتے ہو، مگر حقیقت میں وہ تمہاری نجات ہوتی ہیں۔
اور کتنے ہی دروازے بند ہوتے ہیں تاکہ اللہ تمہارے لیے اس سے زیادہ کشادہ اور خوبصورت دروازے کھول دے!
پس اللہ کے وعدے پر یقین رکھو… کیونکہ وہ جب لیتا ہے تو بدلہ بھی دیتا ہے، جب روکتا ہے تو عطا بھی کرتا ہے، اور جب تکلیف دیتا ہے تو ایسا علاج بھی دیتا ہے جو دل کو راضی کر دے۔
اور جو اللہ کے پاس ہے… وہ سب سے بہتر ہے❤️‍🩹🌻

Pyaar lafzo main kaha

20/04/2025

کچھ بےحِسوں کو سونپ کر گلشن پہ اختیار
تُو دیکھتا تو ہوگا پھولوں کی بے بسی...

Pyaar lafzo main kaha ✍️❣️

13/04/2025

یہ دنیا آزمائش گاہ ہے ۔۔۔
کسی سے لے کے آزمایا جاتا ہے ۔۔کہ وہ کتنا صبر کرتا ہے ۔۔تو کسی کو دے کے کہ وہ کتنا شکر کرتا ہے ۔۔۔۔۔تو کسی کے لیے آزمائش طویل کر دی جاتی ہے کہ وہ کتنا اپنے رب پہ بھروسہ کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔
بہرحال سارا سفر آزمائش کا ہی ہے ۔۔۔
آزمائش کا یہ فائدہ ہے کہ انسان اپنے رب کو پہچان جاتا ہے ۔۔۔۔دنیا کی حقیقت جان جاتا ہے ۔۔کہ یہ تو دھوکا ہے ۔۔۔وغیرہ ۔
تو جو لوگ اس سفر میں ہیں ۔۔اج کی حدیثِ مبارکہ ان کے حوالے سے ہے ۔۔۔۔تو پریشان نہ ہوں
۔۔۔۔
اللّٰہ پہ بھروسہ رکھیں اور ثابت قدم رہیں ۔۔۔رب کو ہر چیز کا علم ہے ۔۔۔۔۔جس نے مشکل میں ڈالا ہے نکالے گا بھی وہی ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔
اللّٰہ سے جڑے رہیں ۔۔

Pyaar lafzo main kaha 🥀🫶🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore