Zakira Dua Fatima

Zakira Dua Fatima

Share

zakira Dua Fatima manqabat khawan bahazoor Imam e Hujjat ajtfs

18/09/2024

خود کو کبھی کفن میں لپٹا تصور کیا؟
*اگر نہیں تو ضرور کریں آپ کی ساری اکڑ دور ہو جائے گی آپ کو اپنی اوقات یاد آ جائے گی ۔۔۔۔۔۔!*
*کفن میں لپٹی آپ کی لاش کو کچھ لوگ اندھیری قبر میں رکھ دیں گے اور پھر مٹی ڈال کر گھروں کو لوٹ آئیں گے، کبھی سوچا ہے اس وقت وہاں کیا چیز ساتھ ہو گی؟ کیا چیز وہاں کام آئے گی؟

18/09/2024

حجاب صرف یہ نہیں کہ سر پر ڈوپٹہ لیا یا منہ کو ڈھانپ لیا بلکہ اس کے ساتھ یہ بھی کہ آپ کہ الفاظ یا آپ کے انداز میں بھی حجاب نمایاں ہو 💞 آپ کا ہر انداز چاہے وہ مزاح کا رنگ ہی کیوں نا ہو، اس میں بھی حجاب ہو!!!
👈🏻 _ایسا نہ ہو کہ آپ حجاب میں ہوں اور انداز بے حجابانہ ہو۔۔۔۔🌻_

18/09/2024

اپنا کردار
اپنا اندازِ گفتگو
اور لوگوں سے ملاقات کرنا،
اس قدر خوب صورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے

18/09/2024

خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں ،مصلوں ، برقعوں، حجابوں اور تسبیحوں کا ڈھیر لگا ہوگا اور پھر کیا ہی نظارہ ہوگا جب *رب "نیتیں" تولنے کا حکم دے گا

18/09/2024

آپ عج سانسوں کا ایک تسلسل ہیں*
کوئی سانسیں بھی اپنی بھول سکتا ہے۔؟*
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان علیہ

18/09/2024

عورت کو چادر کے اندر جو پسینہ آتا ہے؛ وہ تین مقامات پر اُس کے لیے نور بن کر آئے گا:*
قبر کے اندر؛*
برزخ میں؛*
قیامت کے دن.*
*اور اگر بےحجاب خواتین مجھ سے مطالبہ کرتیں تو میں انہیں بھی اُسی وقت دکھاتا کہ اُن کا نامحرم افراد کو اپنے سر کے بال دکھانا،آگ ہے* پس انہوں نے درحقیقت خوبصورتی کا نہیں بلکہ آگ کا بناؤ سنگھار کیا ہوا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore
54000

Opening Hours

09:00 - 17:00