Muhammad Adnan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Adnan, Lahore.
🔥 کرسٹیانو رونالڈو کا “ان شاء اللہ” – ایک جملہ، ہزار سوالات! 🔥
دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے منہ سے نکلنے والا یہ جملہ “ان شاء اللہ” سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل چکا ہے 🔥
ہر کوئی یہی سوال کر رہا ہے کہ
👉 کیا رونالڈو اسلام قبول کرنے جا رہے ہیں؟
👉 یا یہ محض ایک عام جملہ تھا جو انہوں نے کہا؟
رونالڈو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ
“اگر میں 1000 گول پورے کروں گا تو ان شاء اللہ”
بس پھر کیا تھا…
یہ جملہ مداحوں کے دلوں کو چھو گیا ❤️
اور سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان آ گیا 🌊
کچھ لوگ اسے ایمان کی طرف ایک اشارہ قرار دے رہے ہیں،
تو کچھ کا کہنا ہے کہ یہ صرف احترام اور مثبت سوچ کی علامت ہے۔
لیکن ایک بات تو طے ہے کہ
رونالڈو کا یہ جملہ کروڑوں لوگوں کے دل جیت گیا 👑⚽
👇 آپ کی کیا رائے ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں:
کیا آپ کو لگتا ہے کہ رونالڈو اسلام کے قریب آ رہے ہیں؟
یا یہ بس ایک عام جملہ تھا؟
👉 ویڈیو کو لائک کریں 👍
👉 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں 🔄
👉 مزید ایسی دلچسپ اور وائرل اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں 🔔
⚽🔥 فٹبال، ایمان، اور دنیا کی بڑی شخصیات کی سچی اور تیز ترین خبریں — صرف ہمارے پیج پر!
کراچی وکلا کا رجب بٹ پر تشدد رجب بٹ نے گزشتہ دنوں میں وکلا کے خلاف ایک ویڈیو بنائی تھی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے وکلا نے رجب بٹ کی کراچی پیشی پر رجب بٹ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔رجب بٹ پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی اور پھر اس کو کراچی بار میں لے کر سب کو واضح کیا کہ اس نے ہمارے خلاف ویڈیو بنائی تھی ہمارا اس سے کوئی ذاتی معاملہ نہیں تھا اس کے خلاف نماز کی بے حرمتی صحابہ کرام کی بے حرمتی اور کئی کیس تھے اس پر پر اس نے ہمیں تنقید کی حالانکہ ہمارا اس کے ساتھ کوئی بھی اپسی معاملہ نہیں تھا
رائے کلاں گاؤں میں میچ کے دوران مکو لاتوں گوسوں ڈنڈوں کا عزادانہ استعمال ویڈیو منظر عام پر اگئی۔رائے کلاں گاؤں میں میو برادری کے لڑکے اپس میں میچ کھیل رہے تھے جس کے دوران اچانک کسی وجہ سے لڑائی ہو گئی جس کی وجہ سے میو برادری کے اور لڑکے اپس میں ایک دوسرے پر شدید تشدد کر رہے ہیں۔
(اپ سب سے گزارش ہے کہ پیج کو فالو لائک شیئر ضرور کریں) 🙏🙏🙏
یہ ویڈیو دیکھ کر ہنسی روکنا مشکل ہے 😂
کچھ لوگ سنجیدہ لگتے ہیں، مگر حرکتیں پورا کومیڈی شو ہوتی ہیں 🤣
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں 😎
یہ واقعہ ہے اندرون لاہور دلی گیٹ کے اندر وزیر خان مسجد کے پاس میں اپنی فیملی کے ساتھ بائیک پر جا رہا تھا اور یہ کالی شرٹ والا لڑکا جس نے ا کر مجھے ہٹ کیا اور اسی وقت میری جیب میں سے میرا موبائل نکال لیا میں نے اس کے خلاف ایف ائی ار بھی دے دی ہے اس کی سی سی ڈی ویڈیو بھی مل چکی ہے پر پولیس والوں کو اس کی شناخت نہیں ہو رہی برائے مہربانی جو بھی بھائی اس کالی شرٹ والے لڑکے کو جانتا ہو یا پہچانتا ہو وہ میری مدد کرے اور مجھے ضرور بتائیں اور کوئی بھائی اس کی کلیئر فوٹو یا ویڈیو کسی کے پاس ہے تو وہ بھی مجھے ہمیں دے
#15
پیرا فورس کا بھینسوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ پیرا فورس بھینسوں کے مالکان کا پیرہ فورس کے خلاف احتجاج اور اپنی حویلیاں نہ چھوڑنے کا فیصلہ بھینسوں کے مالکان کی حکومت سے اپیل پیرا فورس کی جگہ جگہ بھینسوں کے مالکان کے خلاف سخت کاروائی
انتہائی افسوس ناک خبر! 💔😭 برقی روڈ پیراگون سی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے ا کر ایک نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا۔نوجوان ٹریکٹر پر ڈرائیور کے ساتھ بیٹھا تھا سڑک میں کھڈے کی وجہ سے اچانک گاڑی کا توازن خراب ہونے سے نوجوان ٹریکٹر ٹرالی سے نیچے گر گیا اور اسی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے ا کر اپنی جان کی بازی ہار گیا اور اپنے حقیقی خدا سے جا ملا اللہ پاک نوجوان کے گھر والوں کو صبر و جمیل دے اور نوجوان کے درجات بلند کرے۔
ہربنس پورہ مکہ کالونی لاہور ۔
゚viralvideo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
54000
