dietitian_arslan

dietitian_arslan

Share

Consultant Dietitian
DM for Costumized Diet plan for weight Management Diabetes hypertension PCOS

22/01/2025
07/04/2024

لبیک اللہم لبیک ❤️

Photos from dietitian_arslan's post 19/04/2023

کیا آپ جانتے ہیں آپ اس ایک ھارمون پر قابو پا کر 100 بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔۔
جی ہاں اس ہارمون کا نام ہے انسولین ہارمون جب بھی یہ آپکے جسم میں زیادہ ہوگا آپ بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتے ہیں شوگر موٹاپا بلڈ پریشر جگر اور بھی بہت سی بیماریاں ۔۔۔
جب ہم رات کو 11 بجے کے بعد جاگتے ہیں ہمارے جسم میں Cortisol Hormone زیادہ بنتا ہے Cortisol raises blood sugar by releasing stored glucose جگر سے شوگر بلڈ میں زیادہ آنا شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آپکے مختلف آرگن بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں خدارا اپنے جسم کے ساتھ زیادتی بند کریں۔۔۔
صبح کی سیر آپکے جسم میں آکسیجن لیول کو زیادہ کرتی ہے کیونکہ صبح درخت 🌲 زیادہ آکسیجن بنا رہے ہوتے ہیں اور صبح کی سیر سے آپکے جسم میں Serotonin Hormone جو آپکے موڈ کو فریش کرتا ہے۔۔
سیر کرنے سے آپکے جسم میں انرجی لیول زیادہ ہوتا ہے بلڈ پریشر جگر کولیسٹرول شوگر کنٹرول ہوتی ہے۔۔
اپنی غذا کو سادہ رکھیں چینی بیکری تیز مرچ مصالحہ جات سے پرہیز کریں کولڈرنک کے ایک گلاس میں چینی کے 10-8 چمچ ہوتے ہیں اور آپکے معدہ کو 40 گلاس پانی کے چاہیے ہوتے ہیں معدہ کی pH کو نارمل کرنے کے لیے اسکو فیشن بنا لیا ہے ہم نے جسکی وجہ سے ہر دوسرا انسان معدہ کی تزابیت السر کی بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔۔۔
آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ہر تیسرے پاکستان کو شوگر کا مرض ہو رہا ہے پاکستان دنیا میں 4 نمبر پر آگیا ہے شوگر کے مریضوں کی تعداد میں ۔۔۔
نماز پڑھنے کی عادت بنائیں دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے ۔۔۔
رات 11 بجے کے بعد جاگنا آپکی صحت کے لیے مفید نہیں ہے صبح کی سیر کریں Balance Diet کا استعمال کریں جس میں گندم اجوار سبزی فروٹ دالیں انڈہ دودھ دہی گوشت استعمال کریں پانی کے 8-10 گلاس استعمال کریں دوسروں کی مدد کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ پاک ہم سب پر رحمت کریں آمین ثم آمین 🤲
محمد ارسلان اسلم
ماہر غذائیت

13/04/2023

12/04/2023

DM for the Costumized Diet plan.
1.Weight management
2.Pcos
3.Diabetese
4.Hypertension
5.Fatty liver
6.Hypercholestremia
7.Chronic Kidney Disease

12/04/2023

Eat healthy live healthy Stay blessed 😊
Consultant Dietitian Nutritionist Arslan Aslam Contact for costumized Diet plan

Educator IDF certified
expert

03/05/2022

Eid 2k22 Mubarak ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore