H R K official

H R K official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H R K official, Health/Beauty, Sailkot, Lahore.

01/07/2023

゚viral

10/03/2023
10/03/2023

🌸🌿 صبح بخیر 🌿🌸
جمعہ کا دن ہے یا اللّٰہ ہماری دعاؤں پر کن فرما دے . آمین ✨🥀

10/03/2023

اس تصویر کو پچھلے کئی سالوں سے بہترین تصویروں میں سے ایک تصویر سمجھا جاتا ہے۔...
کیونکہ اس نے (فوٹوگرافر) کو ڈپریشن کی حالت میں ڈال دیا تھا۔
کہانی کہتی ہے:یہ چیتے ایک ایسے وقت میں ہرن پر حملہ کرتے ہیں جب وہ اپنے کم عمر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔
ہرن کے پاس فرار ہونے کا موقع تھا اور اس کی زندگی کا فاصلہ اور بقا اس کے حق میں لیکن اس نے خود کو یوں چیتے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا.
جانتے ہو کیوں؟
اپنے بچوں کو فرار ہونے کا موقع دینے کے لیے.
تاکہ اس کے بچوں کو فرار ہونے کا موقع دیا جاسکے ۔
کیونکہ اگر وہ پہلے بچ جاتی تو اس کے چھوٹے بچوں کے بچنے کی نوبت ہی نہیں آتی ۔
یہ تصویر آخری لمحے کی ہے جب ماں نے چیتے کے منہ میں اس کا گلا گھونٹ دیا جب وہ ثابت قدمی سے دیکھ رہی تھی ماں دنیا کی واحد ہستی ہے جو مفت میں آپ پر جان وار دیتی ہے
اور وہ ثابت قدمی سے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے دیکھتی ہے کہ اس کا بچہ ان کا شکار ہونے سے پہلے ہی سکون سے فرار ہو جائے... دنیا میں ماں ہی وہ واحد ہستی ہے جو آپ کے لیے اپنی جان بلاوجہ قربان کر سکتی ہے۔✍🏽

09/03/2023

جس ملک نے آپ کو روزگار دیا جس کے پیسوں سے آپ نے زمین خرید لیا گھر بنایا گاڈی لیا کاروبار بنایا بچوں کو تعلیم دلوایا تو اس ملک کے سلامتی کے لئے آپ ہر حد تک جائنگے اس کے لئے دعائیں کرینگے اس کے قانون کا احترام کرینگے اس ملک کے اداروں کے ساتھ تعاون کرینگے کچھ حضرات جب ایک دو مہینے بے روزگار ہو جائے تو اس ملک کے خلاف ویڈیوز بناتے ہیں تصاویر شئیر کرتے ہیں جو کہ انتہائی افسوناک اور غیر اخلاقی کام ہیں جس سے آپ اس ملک کے خلاف تو کچھ نہیں کرسکتے لیکن البتہ اپنے آپ کو دنیا کے سامنے ایک بے کاراور ناپسندیدہ شخصیت ظاہر کرسکتے ہیں لھذا جہا ں پر بھی رہو اچھا بن کے رہو کہ اگر کل آپ نہ ہوں اور دنیا آپ کو یاد رکھے شکریہ

09/03/2023

💯💚🌿💚💯

Today best picture

09/03/2023

💚🌿🌾🌄

Today Best picture 🖼️

08/03/2023

And you thought Abu Dhabi was all desert🤔​
You'll surely be fascinated by the expansive lush 💚​


📸 lostmagpie​/IG

08/03/2023

Today is best picture 💚🌿🌾🌄

اللہ تعالی جانتا ھے - کہ
بندے کی طلب بہت اثر رکھتی ہے اور کہیں بندہ غلط چیز کی طلب نہ کر بیٹھے اس لئے قبولیت میں دیر کر دیتے ہیں - اٌسکا نتیجہ بھی یہ ہوتا ہے - کہ اللہ بندے کو اٌسکی طلب سے کچھ بہتر عطاء کرنا چاہتا ھے

07/03/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful

07/03/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sailkot
Lahore