CricExpert
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CricExpert, Health/Beauty, Sheikhupura, Lahore.
26/03/2025
Sufyan warm benched 4 matches in row.
Shaddy played all the matches.
PS: Sufyan father is law isn't Ex legend cricketer. 🙂
This is the reason of downfall of Pakistan cricket
عبداللہ شفیق اگر نیوزی لینڈ جا سکتا ہے تو چمپئنز ٹرافی سکواڈ میں کیوں شامل نہیں ہو سکتا تھا؟
یہی سوال سفیان مقیم، عرفان نیازی اور وسیم جونیئر کے بارے میں بھی پوچھا جا سکتا ہے-
کامران غلام کو ایک میچ کی بنیاد پر ڈراپ کیا جا سکتا ہے تو فہیم اشرف یا امام الحق کو کیوں نہیں؟
کیا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سلمان آغا کی جگہ بنتی ہے؟
شاداب خان نے ڈراپ ہونے کے بعد ایسی کون سی پرفارمینس دی جس کی بنیاد پر اس کی واپسی ہوئی؟
عاکف جاوید ٹی ٹونٹی لیگ کی کارکردگی پر ون ڈے سکواڈ میں شامل کیوں؟ ون ڈے میں عاکف کی 36 کی باؤلنگ اوسط اور چھ پلس کی اکانومی ہے
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی سیریز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی کارکردگی خراب تھی تو ان کو ڈراپ کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن ایک بیٹسمین جس کی اب تک کی بہترین کارکردگی ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں ہی سامنے آئی ہے، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں لیگ تک میں بھی کارکردگی نہیں دکھا پایا تو اسے کپتان بنانے کی کیا لاجک ہے؟
اگر سلمان آغا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پرفارم نہ کر پایا تو،
اس کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں کارکردگی متاثر ہو گی
اس کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں پوزیشن بھی خطرے میں آ جائے گی کیونکہ یہ ہمارے بورڈ کا پرانا مسئلہ ہے
ٹی ٹونٹی سکواڈ میں موجود عبد الصمد آٹھ سال سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہا ہے- لسٹ اے میں اس کی 35 کی اوسط اور 80 کا سٹرائیک ریٹ جبکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 18 کی اوسط اور 146 کا سٹرائیک ریٹ ہے
09/03/2025
https://momowatch.site/ref/muhammadejazdil
Earn 50000 thousand only in 1 hour
JazzTube - Earn Money Online in Pakistan Join JazzTube and start earning money today! Sign up now and earn up to Rs5,600.00 per day. Get a Rs2,310.00 sign-up bonus!
09/03/2025
کامران غلام کو بابر اعظم کا بیک اپ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنائی، زمبابوے میں ایک ون ڈے سنچری اسکور کی، اور جنوبی افریقہ میں تیز رفتار 63 رنز بنائے، لیکن صرف دو اور ون ڈے کھیلنے کے بعد انہیں باہر کر دیا گیا۔ اب کہا جا رہا ہے کہ انہیں کمزور فیلڈنگ کی وجہ سے ڈراپ کیا گیا، مگر اگر فیلڈنگ کا مسئلہ تھا تو پھر انہیں پہلے منتخب کیوں کیا گیا؟ انہوں نے کتنے کیچز چھوڑے؟ اور اسکواڈ میں باقی کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار کیا ہے؟???
چیپ سلیکٹرز آف پاکستان کرکٹ 🏏 بورڈ
05/03/2025
یہ پوسٹ پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز کے لیے ہے ایمانداری پر آ جاؤ تو ٹیم خود بہ خود نمبر ون ہو جائے گی ۔۔۔۔۔
رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک بھارت کی نیشنل کرکٹ ٹیم میں کھیل رہا ہے لیکن لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا بیٹا سنیل کواسگر کا بیٹا گنگولی کا بیٹا میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہے آج اگر انڈیا کی ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے صرف میرٹ پر سلیکشن ہے
اور ہماری کرکٹٹ ٹیم! شفارشی ٹولا
05/03/2025
آپ ایک ینگ ٹیم بنانے جا رہے ہو اور پاکستان کے حالیہ سیریز کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اپنے بیسٹ بیٹنگ ٹیلنٹ کو سلیکٹ نہیں کررہے ۔۔۔۔ نئے ٹیلنٹ کو موقعہ دو اور ٹائم بھی دو
اور ٹیم سے باہر کرنے کی بھی عجیب وجہ ہی دیتے ہو ۔۔۔چھوڑ دو پاکستان کی ٹیم کو تباہ کرنا آپ لوگ۔۔۔
03/03/2025
کاش سب کو ایسے سسر ملے تو
پھر کس چیز کی کمی ۔۔۔۔😂😂😂
23/02/2025
Good spell by
9-0-40-3
Pakistan will miss Muqeem
This what happened when you invest on these players for last 3 successful series
1- Kamran Ghulam
2- Irfan Khan Niazi
3- Aamir Jamal
4- Sufyan Muqeem
Then selection committee brings these players in Champion trophy 2025
1-Saud Shakeel
2- Tayyab Tahir
3- Faheem Ashraf
4- Khushdil Shah
28/06/2023
2nd Test Day 1 after winning the toss England. Australia good start on Day 1 85*
28/06/2023
turns 38 Today on this day remember the fiery spell against
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura
Lahore
