Jawad Khan official

Jawad Khan official

Share

This is jawad Khan official
on this page you will see posts, videos about health different tips.

14/04/2025

کنڈوم کی کیمسٹری 🔬🔞
تحریر و تلخیص:- یا سین
کنڈوم ایک حفاظتی آلہ ہے جو غیر منصوبہ شدہ حمل اور جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں (STIs) سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں ہم کنڈوم کی بناوٹ، اقسام، اور اس میں شامل کیمیکل اجزاء پر بات کریں گے۔

کنڈوم کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟ 🏥

کنڈوم بنیادی طور پر:
✔ غیر منصوبہ شدہ حمل سے بچاؤ کے لیے
✔ ایچ آئی وی (HIV)، گونوریا (Gonorrhea)، سفلس (Syphilis) اور دیگر جنسی امراض سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

کنڈوم کی اقسام 🏷

1) مردانہ کنڈوم ♂

یہ عام طور پر لیٹیکس (Latex) سے بنایا جاتا ہے، جو ایک قدرتی ربڑ ہے۔ لیٹیکس کنڈوم نرم، لچکدار، اور زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہوتے ہیں، تاہم کچھ افراد کو اس سے الرجی ہو سکتی ہے۔

الرجی والے افراد کے لیے پولی یوریتھین (Polyurethane) یا پولیسوپرین (Polyisoprene) کنڈوم بھی دستیاب ہوتے ہیں۔

2) زنانہ کنڈوم ♀

یہ پولی یوریتھین (Polyurethane) یا نائٹریل ربڑ (Nitrile Rubber) سے بنتے ہیں، جو کہ زیادہ مضبوط ہوتے ہیں اور خواتین کو اپنی حفاظت کا ایک اضافی اختیار فراہم کرتے ہیں۔

کیا کنڈوم سپرم کو مار دیتا ہے؟ 🕵️

✔ بعض کنڈوم میں Nonoxynol-9 نامی ایک اسپرم کش (Spermicide) کیمیکل شامل کیا جاتا ہے، جو سپرم کو ختم کر کے حمل کے امکانات کو مزید کم کرتا ہے۔ تاہم، زیادہ مقدار میں استعمال سے یہ ویجائنا (اندام نہانی) میں جلن پیدا کر سکتا ہے۔

✔ کچھ کنڈوم میں لبریکینٹ (Lubricant) کی کوٹنگ کی جاتی ہے، جو سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جنسی عمل کے دوران رگڑ کو کم کرتا ہے۔

✔ 2001 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے پایا کہ Nonoxynol-9 کا زیادہ استعمال حساس جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جس کے بعد اس کا بے دریغ استعمال کم کر دیا گیا۔

خاص کنڈوم: Benzocaine & Erectogenic

بعض کنڈوم میں Benzocaine یا Lidocaine شامل ہوتا ہے، جو کہ ایک ہلکا Anaesthetic (سن کرنے والا) کیمیکل ہے۔ اس کا مقصد وقت سے پہلے انزال (Premature Ej*******on) کو روکنا ہوتا ہے۔

✔ کچھ کنڈوم میں Nitroglycerin Gel بھی شامل کیا جاتا ہے، جو عضو تناسل میں خون کی روانی کو بہتر بنا کر ایریکشن (Er****on) کو زیادہ دیر برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

نوٹ:-
یہ مضمون صرف سائنسی اور تعلیمی مقاصد کے لیے لکھا گیا ہے۔ براہ کرم غیر ضروری یا نازیبا تبصروں سے گریز کریں۔

24/03/2025

99%فیصد لڑکیوں کو لالچ موت کی گھاٹ اتار دیتی ہیں
اکثر لڑکیاں اس چیز سے بے خبر ھے کہ یہ جانو مانو کی چکر سارا کا سارا ڈراما ھے ۔
اصل چکر جسم کی ھوس ھے
جانو عیدتو قریب ھے اب تو میرے ھاتھوں سے شاپنگ کرلیں ۔
کہی بیٹھ کر کچھ کھا پی لیتے ہیں ۔
آپ سے ملنے کا آج بھت دل کررہاہے ۔
تیرے سر کی قسم تیرے خوبصورت زلفوں کی قسم اج ضرور آجاؤ ۔
ہر وقت انکا ر کرتی ہو آج ہاں کرنا ۔
Ok
شاپنگ کے بعد جانو کسی بند کمرے میں چلتے ہیں یہاں کوئی دیکھ لیگا ۔
Ok

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے اور شاپنگ کا کسر نکالنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں آپ سے ملنا ویسے ہی بھت مشکل ھے؟
چلواج ایک دو تصویرے اور ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسا مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے یا کوئی دیکھ لیگا لڑکا تمہیں مجھ پرابھی بہروسہ نہیں مجھ پر شک کرتی ہو ؟
جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...
لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو تم میرے زندگی ہو , چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی ہوئی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی..ماں باپ .بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا..یا لاش کو کسی روڈ کے کنارے پہینک کر آگئے ..لوگوں کو بتایا کل سے گھر نکلا ہوا ھے ۔یا اُسے دل کا اٹیک ہوگیا درد سا ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے..یا کسی کچرہ کنڈی میں پہنیک دیتے ہیں ۔
یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!
یا ویڈو بنا کر بلیک ملینگ یا دھمکی یا دوبارہ ملنے کی خواہش یا بھت سارے لڑکےملکر درندگی کا نشانہ بنانے کا بعد گلہ دبا کر کسی ویرانے میں پہینک دیتے ہیں ؟؟؟

اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہےاپ کم عقل اور نادان ایک ناسمجھ اور معصوم ہو یہ ایک بھیانک دنیا ہے.سب کے سب جسم کی پوچاری ھے اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کوخون پسینے لگاکر تعلیم دلوائی دنیا کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل کر چلے جاتے ہیں پر عزت کی جو داغ و دھبہ ھے وہ دوبارہ نہیں دھوسکتے عزت واپس کبھی نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.

ایک بات تو سچ ہے سچ پتہ کیا ہے جب کوئی مخلص لڑکا ہو نا وہ لڑکی آپنی اوقات بھول کر اسے روند کر آگے نکل جاتی ہے پھر کوئی امیر لڑکا آپنے جال میں پھانسا کر لڑکی کو روند دیتا ہے دونوں طرف سے نتیجہ یہی نکلتا ھے جو اوپر بیان ہوا ۔
ہمیشہ لڑکیوں کو لالچ مروا دیتی ہے پیسے کے پیچھے بھاگنے والی لڑکیوں کی موت کا سبب صرف یہی ھے ؟؟💀
بات گڑوی ھے مگر سچ ھے برا نہ مانئیے 💀

10/06/2024

ناک سے خون بہنے کو میڈیکل سائنسز میں Epistaxis کہا جاتا ہے۔
یہ ناک کے اندر Micro Blood Vessels کے پٹ جانے سے ہوتا ہے۔
اس کو مینیج کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جس کا خون بہہ رہا ہے وہ اپنے سر کو آگے کریں اور ناک کے نتھنوں کو انگلیوں سے دبا کر بند کریں (اس وقت منہ سے سانس لے) اور انتظار کریں تو یہ خود بخود بند ہوجائے گا۔ اگر پندرہ منٹ بعد بھی خون بہنا جاری رہے تو قریبی ہسپتال سے رابطہ کریں۔
یہ عموماً اکثر لوگوں میں چائے پینے کے بعد بھی ہوتا ہے کیوں کہ چائے سے خون کا بہاؤں (Blood Pressure) بڑھ جاتا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ناک میں خون کی نالیاں بہت Superficial اور چھوٹے ہیں تو یہ پٹ جاتے ہیں، یا جن لوگوں کو Hemophilia کی بیماری ہو یا جو لوگ Aspirin اور دوسرے Anticoagulants کا زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے Clotting Factors کم فعال (Active) ہوجاتے ہیں تو خون جسم میں کہیں بھی بہتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ گرمی میں بھی ہوتا ہے کیوں کہ ہوا میں نمی کے تناسب کی کمی کے باعث ہوا ہمارے چمڑے اور میوکس ممبرین سے نمی کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے اور ہمارا چمڑا اور Mucus Membrane خشک (Dry) ہوجاتا ہے اور اس میں دراڑ سی پڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے خون کی نالیاں بھی کمزور ہو کر پٹ جاتی ہے جس سے خون بہتا ہے۔

اِس سے بچنے کے لیے ناک اور چہرے کو تیل سے نم کیا کریں، بعض لوگ تیز ہواؤں میں ہونٹوں پر بار بار زبان مار کر گیلا کرتے ہیں لیکن اس سے ہونٹ مزید خراب ہوتے ہیں۔

*نوٹ* یاد رکھیں کہ ناک میں زیادہ انگلیاں مارنے سے بھی ناک زخمی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بھی خون بہہ سکتا ہے۔

27/04/2024

Johan Charles & Jawad khan
♥️✨

وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب

انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں۔۔۔🔥😍😊🥀♥️✨ ♥ #

27/08/2023

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ 🤔🤔🤔

انسان کے پورے جسم میں خون گردش کرتا رہتا ہے ،، جن نالیوں اور شریانوں کے ذریعے یہ خون گردش کرتا ہے اگر ان کو جسم سے نکال کر ماپا جائے تو ان کی لمبائی ساٹھ ہزار میل بنے گی😱😱😱😱۔۔۔۔۔۔

آپ کی معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ ہماری زمین گول ہے اور اس کا ایک مکمل چکر لگانے کے لیے آپ کو تیس ہزار میل سفر کرنا پڑے گا جبکہ ہمارے اندر خون کی گردش کا نظام دو دفعہ زمین کا چکر لگانے کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔

انسان اگر صرف اپنے اندر ہی غور کرلے تو وہ ضرور اللہ پاک کی معرفت حاصل کرے گا ،، چنانچہ قرآن مجید میں اللہ پاک کا فرمان ہے :::
وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْؕ-اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
ترجمہ :::
اور خود تمہاری ذات میں (( قدرت کی نشانیاں ہیں )) تو کیا تم دیکھتے نہیں ؟؟؟

12/07/2023

فـــــرق ســـمجھیـــے ذرا۔۔۔۔!!🥱

آپ مہنگــے ہیـــں اور ہـــم قیمتــی🙂🔥
J.L

04/07/2023

ہم جو بھی چیز رکھتے ہیں کمال رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لو۔۔۔۔Jawad Khan
😈💪 ♠️🚩🦅
J. L

03/07/2023

#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی میں!!🔥

اب ہر کوئ #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاۓ گی!!🔥
J.L

02/07/2023

,,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
J. L

14/06/2023

🌟آٸیوڈین ہمارے لیے کیوں ضروری ہے🌟
#پشکش سائنسی معلومات😎
آٸیوڈین ایک ایسا منرل ہے جس کی ہمارے جسم کو بہت معمولی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے۔ایک بالغ شخص کو روزانہ 150 ماٸیکروگرام(150mcg) آٸیوڈین کی ضرورت ہوتی ہے۔یہ انتہاٸ کم مقدار ہے جو سوٸ کی نوک کے برابر ہے۔

سوال یہ ہے کہ ہمارے جسم کو آٸیوڈین کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟دراصل ہمارے گلے کے سامنے ایک تتلی نما شکل کا گلینڈ پایا جاتا ہے جس کا نام تھاٸ راٸیڈ گلینڈ ہے(شکل میں دیکھا جاسکتا ہے)۔یہ گلینڈ تھاٸ راٸیڈ ہارمونز(خاص قسم کے کیمکلز) بناتا ہے اور ان ہارمونز کی تیاری کے لیے آٸیوڈین بہت ضروری ہے۔آٸیوڈین کی کمی سے تھاٸ راٸیڈ ہارمونز کم مقدار میں بنتے ہیں۔

تھاٸ راٸیڈ گلینڈ ان ہارمونز کو براہ راست خون میں خارج کرتا ہے تاکہ وہ اپنا مخصوص کام سرانجام دے سکیں۔یہ ہارمونز ہمارے دماغی صلاحیت کو بہتر بناتے ہیں،ہمارے میٹابوبولزم یعنی ہم جو خوراک کھاتے ہیں ہمارا جسم اسکو استعمال کر کے کیسے انرجی یا تواناٸ حاصل کرتا ہے اس تمام پراسس کو بہتر بناتے ہیں۔اس کے علاوہ دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے اور مسلز کو سکڑنے وغیرہ میں مدد دیتے ہیں۔

جسم میں آٸیوڈین کم ہوجانے کی سب سے عام علامت یہ ہوتی ہے کہ ہمارا گلہ سوجھ جاتا ہے۔کیونکہ جسم کو اتنا آٸیوڈین مل نہیں ہورہا ہوتا تو زیادہ ہارمونز بنانے کے چکر میں تھاٸ راٸیڈ گلینڈ ساٸز میں بڑا ہوجاتا ہے۔اس بیماری کو گلہڑ کہتے ہیں(شکل میں دیکھا جاسکتا ہے)۔اگر گلہڑ کے مریض کو مناسب مقدار میں آٸیوڈین دی جاۓ تو اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔یہ بات یاد رکھنے والی ہے کہ گلے یعنی تھاٸ راٸیڈ گلینڈ کی ہر سوجن یا پھیلاٶ کا علاج آٸیوڈین کی کمی سے نہیں ہوتا ہے،کچھ دوسری وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔آٸیوڈین کی کمی کے علاوہ غذا میں Goitrogens کی موجودگی اور بعض دواٶں کے سبب بھی گلہ سوجھ جاتا ہے۔

آٸیوڈین کی کمی سے

👈جسمانی وزن میں اضافہ ہوجاتا ہے
👈ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے
👈جسم میں کمزوی آجاتی ہے
👈بال اور جلد خشک ہوجاتے ہیں

آٸیوڈین کی کمی زیادہ تر تر پہاڑی علاقوں میں دیکھی گٸ ہے یعنی پہاڑی مقامات پر رہنے والے افراد آٸیوڈین کی کمی کا زیادہ شکار ہوتے ہں۔یاد رہے کہ ہمارا جسم خود آٸیوڈین نہیں بنا سکتا بلکہ اسکو خوراک اور سپلیمنٹس سے لینا پڑتا ہے۔کچھ غذاٸیں ایسی ہیں جن میں یہ کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

👈ایک بڑے ساٸز کے انڈے میں اتنا آٸیوڈین ہوتا ہے کہ آپ کی آٸیوڈین کی روزانہ کی ضرورت کا 16 فیصد پورا کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے

👈آٸیوڈاٸیڈز نمک ایسا نمک ہوتا ہے جس میں آٸیوڈین ملایا جاتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ کھانے میں عام نمک کی بجاۓ آٸیوڈاٸیذڈ نمک(Iodized Salt) کا استعمال کیا جاۓ۔

👈دودھ اور اس سے بنی مصنوعات میں بھی آٸیوڈین پایا ہے۔اب دودھ میں کتنا آٸیوڈین موجود ہوگا یہ اس پر منحصر ہے کہ چوپاۓ(گاۓ،بھیس،بکری) کے گھاس میں آٸیوڈین کتنا شامل ہے۔

👈چونکہ آٸیوڈین سمندر میں کافی مقدار میں پایا جاتا ہے لہذا سمندری مچھلی اور دوسری سمندری جانور اور پودوں میں آٸیوڈین کی کافی مقدار پاٸ جاتی ہے۔

👈بیف جگر بھی آٸیوڈین حاصل کرنے کا اچھا ذریعہ ہے۔

دوسروں کے مقابلے میں حاملہ عورتوں اور دودھ پلانے والی عورتوں کو زیادہ آٸیوڈین کی ضرورت ہوتی ہے۔ایسی عورتوں میں آٸیوڈین کی کمی کی وجہ سے بچوں کی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔اس سے بچوں کی ذہنی و جسمانی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ترقی پذیر ممالک میں آٸیوڈین کی کمی زیادہ پاٸ جاتی ہے۔دیکھا گیا ہے کہ بچوں میں ذہنی معذوری کی سب سے بڑی وجہ آٸیوڈین کی کمی ہے۔۔اسکے علاوہ ایسے بچوں کی جسمانی و جنسی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔بعض اوقات کو عورتوں میں آٸیوڈین کی شدید کمی سے سرے سے حمل ہی نہیں ہوتا اور اگر بھی جاۓ تو بچے کی صحت بہت متاثر ہوتی ہے۔

References

https://www.hsph.harvard.edu/nutritionsource/iodine/

https://www.betterhealth.vic.gov.au/health/healthyliving/iodine

https://www.thyroid.org/iodine-deficiency/

04/06/2023

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔
پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو پشتو میں (زخہ) کہتے ہیں
انکو ختم کرنے کے لیے کچا انجیر کا پانی لگانے سے بلکل ختم ہوجاتے ہیں جس نے بھی یہ فارمولا آزمایا ہے اس کو کچے انجیر سے آفاقہ ہوا ہے ۔
لہذا ثواب کی نیت سے اگے شئیر کرے
شاید آپکے شئیر سے کسی بھائی کو آفاقہ ھو جائے ۔

31/05/2023

#سوال:👈کیا مرد کو سہاگ رات بیوی سے ہمبستری کرنے سے پہلے ویاگرا جیسی کوئی بھی دیسی و انگلش دوائی کھانا چاہیے خاص کر وہ مرد جو مشت زنی یا پھر اغلام بازی میں ملوث رہ چکے ہوں؟

اور سہاگ رات ایک مناسب وقت بڑھانے کے لیے کیا کوئی ایسی دوا یا کوئی ایسا طریقہ کہ جس سے مرد و عورت دونوں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نا ہو۔

آپ کے خیال میں سہاگ رات وقت بڑھانے کے گُر طریقے اور ادویات استعمال کرنے سے کون کون سی نقصانات ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

#جواب:👈دوستو یہ یاد رکھنا بیوی کے ساتھ پہلی رات وقت بڑھانے والی ادویات یا طریقے استعمال نہیں کرنے چاہیے کیونکہ بیوی پھر بعد میں ہر بار ہمبستری پے پہلی رات والا دیر پا مزا حاصل کرنا چاہتی ہے اور جب مرد پہلی رات والا دیر پا مزا نہیں دے پاتا تو عورت مرد سے بدظن اور باغی ہونا شروع ہو جاتی ہے، شوہر سے بدمزاجی سے پیش آنے کے ساتھ بدچلنی کا بھی شکار ہو جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54000