£ùcký netwarking
�Health and beauty�
08/09/2019
The ingredients of the fascinating condensed green methi green alcoholic bee, this herbal physical force enhances perversion that reduces the process and saves fungus fungus to prevent the wound from frying frying and skin fatigue. It cleans heat and reduces the fatigue it reduces inflammation, reduces hears infection, strengthens the action that improves the process as well. اجزا فرکش کینڈ میتھی سبز رنگ کی الچی مکھی کا شہد یہ جڑی بوتی جسمانی قوت معافعت کو بڑھنے کہ عمل کو کم کرتا ہے اورجلد پہ ببنے والی فنگس کیافزش سے نجات دلاتا ہے اس کہ علواجلد کہ زخم ریشے والے دانے اور جلد کی الرجی سے نجات دلاتا ہے یہ گرمی اورزہیریلے مواد صاف کرتا ہے یہ سوزش کو کم کرتا ہے وارس کین انفیکشن کو کم کرتا قار مدفعت کہ عمل کو مضبوط کرتا ہے اس کہ ساتھ ساتھ یہجسم کہ اندر فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے اس میں قدرتی طور پرپاہےجانے والے وٹمن ہیں نامیاتی مادےہیں مایکرومنرلپودوکہ اجزا اور خمیر یہخلیوں کی افزایش میں مدد کرتا ہے اور بڑہانے کہ عکس کو کم کرتا ہے contac me 03008655136
07/09/2019
BCM ..Blood cerculator Messager .. Best for cerculation & many more function best for health any one interested...
More information Contact [03008655136
07/09/2019
دانت برش کرنا ہمار روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔
سیاہ
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمیکلز سے بنا ہوا ٹوتھ پیسٹ ہے۔
سرخ
سرخ رنگ کا کوڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ قدرتی اور کیمیائی اجزا کی آمیزش سے بنایا گیا ہے۔
نیلا
نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزا اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی کسی قسم کی بیماری رکھنے والے افراد کو تجویز کیا جاتا ہے۔
سبز
سبز کلر کوڈ ٹوتھ پیسٹ کے خالص قدرتی اجزا سے بنے ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جب بھی ٹوتھ پیسٹ خریدا جائے تو ان کلر کوڈز کو ذہن میں رکھتے ہوئے خریدا جائے۔ بچوں کے لیے سیاہ کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں جو صرف کیمیکلز سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔
اسی طرح سبز کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صحت کے لیے موزوں ہیں۔
ہمارے پاس برانڈڈ orecare paste موجود ھے
قیمت700Pkr
03008655136
Hlo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
