Bilal Munir Gill
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Munir Gill, Health/Beauty, Food Street Fort Road, Lahore.
پاکستان نے انڈیا کے رافیل گراۓ ،انڈیا نے پاکستان کی وکٹیں گرا دیں
بالا کوٹ شہر کے متعلق۔۔۔۔۔
01/12/2024
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
اس بے درد دنیا سے وقت نکالیں جہاں دفتر کی فائلیں نہیں، گھر کا کام نہیں، پیسہ کمانے والی نوکری نہیں۔ بس سامان باندھو اور جگنو بنو، پتھروں پر چلو، تمہیں احساس ہوگا کہ زندگی بند کمرے سے آگے ہے، بہتے پانی میں ہاتھ ڈالو اور پانی کو اوپر پھینکو، تمہیں احساس ہوگا کہ زندگی کا ایک اور رنگ ہے وہ بے رنگ لیکن بہت خوبصورت.
Zaar # Pakistan
وادی ناران کا دل جھیل سیفل الملوک جو کبھی پریوں کی رقص گاہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔
20/06/2024
پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے connect نہیں ہو پاتے ،،
14/06/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Food Street Fort Road
Lahore
54000
