Natural Health Shop
Natural Health Shop aims to provide wholesome and pure products. Shehad is generally classified into two categories Plyfloral (Flower etc.)
Khalid Shehad is among the most delicious things on earth, Khalis Shehad is the poweful Natutal antibioitc, the effectivel health Supplement and the strong beauty product. Unfortunately, it is hard to identify the Khalis Shehad for a person who do not know about the technical aspects of Honey trade. and Monofloral (Berry ka Shehad etc.). Monofloral Shehad is a type which has a distinctive flavor o
14/06/2025
Organic Facial Powder
Effective for Skin Glow, Black/White Heads,
Dark Spots, Wrinkles, Pigmentation,Freckles.
No chemicals, harmful additives or preservatives.
All Skin Types.
Double Action skin exfoliation technique
3 Days of skin-glow,
7 Days of Black/White Head Removal,
14 Days for Dark Spot Removal,
14 Days to minimize open pores, and
21 Days of Freckles lightening.
Order Now at
www.herbsasia.pk
11/06/2025
Herbsasia Diet Tea.
Reduce 4 kg weight and improve irregular periods in just 28 Days.
Diet Tea is a blend of precious feminine herbs, which help in multiple health issues without side effects.
Benefits
1. 4-5 kg Weight loss in 28 Days
2. Improve Irregular periods in 28 days
3. Solve Skin issues like acne, dark spots, freckles And pigmentation
4. Body detox in just 28 days
Usage instructions.
Add one teaspoon in 1.5 cup boiling water. Steep for 5 minutes. Strain and drink. Add lemon or honey as per taste
1-2 cups/day for 4 weeks or till desired results achieved
Note
A 28 days free diet and exercise plan will also be available for you inside the package
Price Rs. 1850 with DC
Order Now
https://herbsasia.pk/products/diet-tea
23/08/2022
Reasons to love Onion. Rich source of Vitamin C, fiber and probiotics
.. شہد اور دودھ کا تذکرہ قرآن پاک اور سنت مبارکہ میں آیا ہے۔ سائنسدانوں نے واضح کیا ہے کہ انسانی جسم او ر روح دونوں کیلئے شہد اور دودھ مفید ہیں۔
صبح کے وقت شہد ملا کر گرم دودھ کا ایک گلاس پینے سے بچوں، بڑوں دونوں کو 10زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ برداشت کی قوت بڑھتی ہے، ہاضمے میں مدد ملتی ہے، ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے، قبض ختم ہوتا ہے، بے خوابی بند ہوتی ہے، بڑھاپے کا عمل رک جاتا ہے، کھانسی میں مفید ہے،تکان میں کمی آتی ہے، ذہنی توجہ بڑھتی ہے اور معدے کے امراض کا بھی علاج ہے
17/08/2020
Multipurpose facial scrub customer review
19/07/2020
آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فواائد
قارئین!فارسی میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں اس کا نباتاتی نام Prunus Dometica ہے۔آلو بخارا گرمیوں کے موسم کا ایک خوش ذائقہ اور خوش نما پھل ہے جس کو کیا بڑے اور کیا چھوٹے سب ہی پسند کرتے ہیں۔آلو بخارے کو پکا کر بھی کھایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کو سُکھا کر مختلف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
آلو بخارا کا شربت بہت شوق سے پیا جاتا ہے اس کے علاوہ آلو بخارے کی چٹنی اور جام بھی نہایت ذائقہ دار ہوتے ہیں۔اور ہمارے ہاں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔آلو بخارا ایک کھٹا میٹھا پھل ہے۔جس کی تاثیر سردہ وتی ہے۔رنگت کے لحاظ سے آلو بخارا سرخی مائل گہرا ہوتا ہے۔
آلو بخارا پاکستان، بھارت، افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔آلو بخارا میں وٹامن اے،وٹامن بی،وٹامن سی،وٹامن ای اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں کیلشیم،آئرن،پوٹاشیم،سوڈیم،فاسفورس ،زنک ،سلینیم اور میگنیشیم بکثرت پائے جاتے ہیں۔
آلو بخارے کے طبی فوائد:
٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔
٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ آلو بخارا جلد اور چہرے کی شادابی کے لئے مفید ہے۔
٭ آلو بخارا بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
٭آلو بخارا سرطان کے مریض کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭آلو بخارا دل کی دھڑکن کو معمول پہ لاتا ہے۔
٭آلو بخارا دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭آلو بخارا یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا صفرادی سر درد میں فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا بلغم کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔
٭آلو بخارا بواسیر کے مریضوں کے لئے کھانا فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا پیاس بجھاتا ہے۔
٭آلو بخارا گیس کو خارج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا جگر کو طاقت دیتا ہے۔
٭آلو بخارا گرمیوں کے بخار میں کھانا مفید ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 00:00 |
| Tuesday | 08:00 - 00:00 |
| Wednesday | 08:00 - 00:00 |
| Thursday | 08:00 - 00:00 |
| Friday | 08:00 - 00:00 |
| Saturday | 08:00 - 00:00 |
| Sunday | 08:00 - 00:00 |
