Anam Rabia
University Student👩🎓👩🎓👩🎓 Makeup addicted💁♀️💁♀️ Consultant at Oriflame 💜💞
Tender balam😌😌
13/10/2020
Milk and Honey new launching 🌟🌟
12/10/2020
10/10/2020
Mix and match across shades and matte and shimmer textures to find your look for today, tomorrow, and every day after that and share your post using
All the creative possibilities of eyeliner, in a formula that will keep your look in place for up to 13 hours.
09/10/2020
Pure skin Charcol Mask benefits in detail 👇👇
Pure skin Charcol Mask👩🏻👨🏻
THE ONE Sync Foundation
05/10/2020
*Feminelle Protecting*
*Intimate Wash &* *Comforting Intimate* *Wash*
💁🏻بچیوں اور خواتین کے لئیے بہترین *Intimate* *Wash*
💁🏻صابن کے اجزاء سے پاک ہے.
💁🏻قدرتی اور میڈیکل سے مستند شدہ اجزاء سے بنایا گیا ہے.
💁🏻تازگی کا احساس دیتا ہے.
💁🏻حساس حصے میں ہونے والی خارش اور اسکے نشانات دور کرتا ہے.
💁🏻حساس حصے پر خشکی نہیں ہونے دیتا.
💁🏻نیچرل لیکٹک ایسڈ اور وٹامنز پر مبنی ہے.
💁🏻کیمکل ، صابن وغیرہ سے پاک ہے.
💁🏻زیادہ مقدار میں ہونے کی وجہ سے لمبا عرصہ چلتا ہے.
💁🏻 *Allergen tested, dermatologically and gynaecologically tested.*
💁🏻سب سے بڑھ کر *حلال* ہے .
Grab it Now!
For Discount and placing order inbox us, or WhatsApp's
Makeup by Oriflame
03/10/2020
*ADDITION OF AN ATTRACTIVE PRODUCT IN NEW EDITION*
🤠🤠🤠🤠🤠🤠
*PURE SKIN CHARCOAL PEEL OFF MASK*
⚫ اس میں شامل ہے چارکول اور انناس جو کہ اس کی افادیت میں اضافہ کرتا ہے
⚫ *چارکول* سکن کو گہرائی سے صاف کرتا ہے اور ایسی ہی کچھ اور خصوصیات کی بنا پر اس ماسک کی بہت زیادہ افادیت ہے
⚫ یہ *اولیک ایسڈ* کو جذب کرتا ہے
⚫ اولیک ایسڈ sebum پیدا کرنے کا سب سے اہم ترین جزو ہے
⚫ سکن کے آئل کو کنٹرول کرتا ہے
⚫ *انناس* سکن کو exfoliate کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
⚫ اس میں شامل ہے *ایلفا ہائیڈروکسی ایسڈ* جو کہ سکن کو exfoliate کرتا ہے
اور *وٹامن سی*
⚫ جو کہ سکن کو گہرائی سے صاف کرتا ہے اور داغ دھبے ختم کرتا ہے
⚫ اور اوپن پورز کو کنٹرول کرتا ہے
⚫ وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کو ختم نکالتا ہے
اصل قیمت -/1059
ڈسکاؤنٹ قیمت -/739
03/10/2020
*NEW EDITION IN CATALOGUE*
*OPTIMALS ANTIOXIDANT BOOSTER*
(ALL SKIN TYPES)
(BOTH FOR MEN & WOMEN)
*اس بوسٹر کی خاص بات*
🟠اس میں شامل ہے وٹامن سی
🟠جو کہ آپکی سکن کو بوسٹ کرتا ہے
🟠بے رونق سکن کو موئسچرائزر کرتا ہے اور رونق لے کر آتا ہے
🟠اور سکن کو صحت مند رکھتا ہے
🟠یہ ایک anti oxidant بوسٹر ہے
🟠جو کہ چہرے پر موجود تھکن،پریشانی،سخت اور مشکل کام کرنے کی وجہ سے اور نیند پوری نا ہونے سے چہرے پر جو جھریاں،الودگی،بے رونق پن اور تھکاوٹ کے تمام اثرات کو دور کرتا ہے
🟠بہت سے لوگوں کی jobs, working routine بہت زیادہ اور مشکل ہوتی ہے اور نا تو انہیں سونے کا وقت ملتا،اور ناہی آرام کرنے کا
تو ایسے لوگوں کے لیے یہ بوسٹر ایک کمال کا پراڈکٹ ہے
*ایک اہم بات*
*بوسٹر کر کبھی بھی اکیلا استعمال نہیں کریں*
*اس کو ہمیشہ 1/2 قطرے لے کر کریم میں شامل کر کے لگائیں*
*اگر آپ ہمیشہ سے اپنی سکن کا خیال کریں گے*
*اچھے اور معیاری پراڈکٹ کا استعمال کریں گے ،اور سستی اور غیر معیاری پراڈکٹ استعمال کرنے سے گریز کریں گے تو کبھی بھی آپ کو سکن پرابلمز کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا*
اصل قیمت -/1399
ڈسکاؤنٹ قیمت -/1119
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Lahore
