Fitness and weight lose

Fitness and weight lose

Share

Reduce weight by following simple diet plan and exercise.. if face further problems u can send private msg.

14/12/2025

How to cure PCOS ?
3 x weeks easy doings:

a). Cut down sugar intake.
b). Cut down Carbs.
c). low calorie diet.
d). Increase protein.
e). Increase healthy eating ( Boiled vegetables, lean meat, fishes, milk+ honey, nuts)

Are u ready to start your own treatment????

23/11/2025

*Weekly weight lose challenge*

♦️*Do ✅*

1. 2 glass water + half lemon ( make 6 glass for a day , start from early morning while waking up)
2. Same water 30 minutes earlier from every meal.
3. Minute water 30 minutes after every meal.
4. Ginger water 3 times a day empty stomach.
5. Green tea + lemon/ honey 3 cups a day empty stomach.
6. 15 minutes fast walk + 3 minutes jumping while feeling hungry.
7. Use olive oil in cooking.
8. 2 x cd size roti in every meal
9. White parts of eggs
10. Fish + pulses + green leafy vegetables with less gravy

♦️*Avoid ❌*
1. Sugar + cold drink+ bakery items+ cold drinks+ white bread+ fast food
2. Sleeping 2 hours after dinner ( must be 4 hours gap.
3. Meet up ( must be 4 hours after dinner)
4. Tea more than 2 cups.
5. Sleep less than 6 hours.

Check ur weight before start and comment ur reviews on the same post
Progress to be shared daily at 9PM...

22/11/2025

*Say no to Weight and belly fats*

کیا آپکا وزن ایک ہی نقظہ پہ رک گیا ہے اب کچھ آزمانے کے باوجود ؟؟
غور طلب نصحیت:
1. چربی کو مزید نہ بڑھنے دے اگر آپ کولیسٹرول لیول کو کنٹرول کرے۔
2. گیس کو نہ بڑھنے دے اس کو کنٹرول کرنا آپ کے ہاتھ میں ہیں ۔
3. پانی پینے اور کھانے کا طریقہ اور اوقات درست کرے ۔
4. زیرہ ، اجوائن ، ادرک اور پودینہ کا ستعمال لازمی بناۓ ۔
5. چینی اور تیل سے کنارہ کشی کرے۔۔ اس کے متبادل کے طور پر گڑھ اور شہد کا استعمال ذیادہ کرے۔
6. ایک ہفتہ کا پرہیز کرے اس سے جن لوگوں کا وزن رک گیا وہ ہل جائے گا۔ پرہیز میں کیا لینا ہے وہ میں آپکو بتاؤں گا۔
7. پودینہ کا پانی بنا کہ پیے بہت ہی زیادہ فاہدہ مند ہے بغیر کسی نقصان کے۔
8. سونے اور ہمبستری کے اوقات کو درست کرے کیونکہ یہ خاموش غلطی ہے جس سے ڈاہیٹ کرتے ہوے بھی آپکا وزن کم نہیں ہوگا کبھی کیونکہ اس کا اثر فورآ پیٹ، ہپس یا کمر پہ ہوتا ہے۔

ان باتوں میں کسی بھی پریشانی کا سامنا ہو آپ پوچھ سکتے ہیں 🥰

13/11/2025

*کھانا اور وزن کا تعلق*

🔺کھانے کے اس انداز کو آپ صرف ایک ہفتہ اپنائے اور اپنے اندر کی تبدیلی محسوس کرے:
1. کھانا چھوٹے ٹکڑے کر کے کھائے
2. کھانے کو بلکل آخری درجے تک چبائے
3. جب چبائے ہوئے خوراک کو نگلنے لگو تو منہ بند کر لیا کرے کیونکہ خوراک کی نالی میں باہر کی ہوا چلی جائے وہ پیٹ میں گیس، پیٹ کا پھولنا یا لیور کی ابھارنے کا باعث بنے گا۔
4. ہر 3 نوالے کے بعد ایک بالکل چھوٹا گھونٹ پانی کا پیے۔
5. کھانا کھاتے ہوئے باتیں نہ کرے نہ سر یا جسم کو ذیادہ جکاے۔
6. کھانے بے بعد، پانی ، چاے یا فروٹ ہر گز نہ کھائے ۔
7. جیسے کھانا ختم کرے ایک چمچ سونف منہ میں رکھ کہ کچھ وقت تک چبائے۔
8. کھانا کھاتے ساتھ ہی مسلسل واک نہ کرے بلکہ 40 سے 60 قدم آہستہ سے چلے اور فورآ لیٹنا بھی نہیں ۔
9. کھانے کے 3 منٹ بعد 2 سے 4 چمچ کچھ میٹھا کھا لے۔
10. کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آپ چاہے یا پانی پی سکتے ہیں وہ بھی چھوٹے گھونٹ میں تھوڑا سا۔

میں ان باتوں کی افادیت نہیں بتاؤں گا بلکہ آپ خود آزما کہ دیکھ لے اور اس کے افادیت محسوس کرے وزن اور فٹنس کے نظریہ سے 🥰

06/11/2025

*آپ اگر 15 دن چینی چھوڑ دے تو کیا نقصان ہوگا؟*

1. پہلا نقصان: کمر، پیٹ اور نیچے سے بغیر کچھ کیے انچ کم ہوجاے گے۔

2. چہرے سے پمپل اور داغ ختم ہونے لگے گے۔

3. شوگر لیول نارمل ہو جائے گا۔

4. نیند کی خلل دور ہوگی۔

5. سستی اور کاہلی سے نجات مل جائے گی۔

05/11/2025

*پانی پینے کے درست اوقات*
1. صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم✅
2. ناشتے سے فوراً پہلے یا بعد میں ❌
3. زیادہ تھکن میں صرف ایک گلاس چھوٹے گھونٹ سے ✅
4. کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور ایک کھنٹہ بعد میں ✅
5. کھانے کے دوران 4-3 گھونٹ صرف وقفہ وقفہ سے۔✅
6. رات سونے سے آدھا گھنٹا پہلے ✅
7. نیند سے اٹھ کے اچانک آدھا گلاس ✅
8. اگر کولڈ ڈرنک ہے تو کھانے کے ساتھ ہی وقفے وقفے سے گھونٹ لے کھانے کے بعد یا کھانا کے دوران یک ساتھ نہ پیے ❌
9. سحری کے وقت روزی بند ہونے سے 15 منٹ پہلے صرف آدھا گلاس ✅
10. افطاری کے وقت فورآ نہ پیے بلکہ کچھ کھا لے اس کے بعد وقفے وقفے سے آدھا گلاس ہر بار ✅

Photos from Fitness and weight lose's post 26/10/2025

آپ اپنی عمر کے لحاظ سے ماہانہ کتنا وزن کم کر سکتے ہیں ؟
16 سے 21 سال - ( 6 کلو تک)
22 سے 28 سال - ( 6- 8 کلو)
29 سے 35 سال - ( 5-4 کلو)
36 سے 40 سال - ( 5-3 کلو)
40 سے 45 سال - ( 3 کلو )

وزن کے اس مقدار کو مندرجہ ذیل طریقوں سے با آسانی کم کیا جا سکتا ہے:
ورزش سے
ڈاہیٹ سے
پورشن کنٹرول سے
فاسٹنگ سے
ریپنگ سے

اس کے لیے ہمیں صرف آپکے ایمانداری سے کرنے کی گارنٹی کی ضرورت ہے باقی کسی سے کوئی فیس وغیرہ نہیں مانگی جائے گی۔۔ اگر آپ تیار ہے تو اپنا ٹارگٹ سیٹ کر کے ہم جلد ہی شروعات کرنے والے ہیں ۔ 🥰☺️

06/09/2025

Burn belly fats easily 🥰
آپکا پیٹ آپکے کنٹرول میں ہی رہے گا
آپکو ہلکی سی ڈاہیٹ اور ورزش بتاہی جائے گی اگر ایک ہفتہ میں دو انچ کم ہوئی تو کرتے رہنا ورنہ چھوڑ سکتے ہیں اس پر آپکے پیسے نہیں بلکہ آپکا وقت اور توجہ لگے گا باہر سے بھی کچھ نہیں لینا جو بھی ہے گھر میں ہی رہ کہ کرنا ہے۔

05/09/2025

Your health is in your own hands 💪❤️

14/07/2025

کیا آپکو پتا ہیں آپ اپنے فٹنس کے حوالے سے کتنے لاپرواہی کر رہے ہیں ؟
چلے آئیے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔
کیا آپکو پتہ ہے آپکی عمر کے حساب سے آپ نے دن بھر کتنا پانی پینا ہے؟ کتنا گرم اور کتنا ٹھنڈا پینا ہیں؟
کیا آپکو پتہ ہے عمر کے حساب سے کتنا گھی یا تیل استعمال کرنا ہیں ؟
کیا آپکو پتہ ہے کہ عمر کے حساب سے کتنا سونا، کام کرنا اور کھانا کھانا ہیں ؟
کیا آپکو پتہ پے کہ عمر کے حساب سے کتنی دیر دھوپ میں اور کتنی دیر سائے میں رہنا ہیں ؟
کیا آپکو پتہ ہے عمر کے حساب سے میٹھا اور کڑوا کتنا استعمال کرنا ہیں ؟

اگر آپکو نہیں پتہ اور پتہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کر رہے تو آپ اپنے دشمن خود پے ۔اپ کسی بھی وقت ہماری رائے یا مدد بلا معاوضہ لے سکتے ہیں

28/06/2025

ایے اپنا ابھرا ہوا پیٹ، بد صورت جسم اور زیادہ وزن خود ہی کنٹرول کرے۔ 🥰🥰
پہلے کی طرح ایک بار پھر 10 محرم الحرام کے بعد اک نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہے جس میں دو ماہ کہ اندر 10 کلو تک وزن کم کرنے کا ٹاسک پورا کرینگے۔
اس کی کوئی رجسٹریشن وغیرہ نہیں ہے بس آپکو روزانہ کا ٹاسک پورا کرنا ہوگا گھر میں ہی رہ کر۔
انشاء اللہ اس کوشش میں ہم پہلے خو کو اور پھر معاشرے کو صحت مند اور خوبصورت بنائے گے 🥰
گروپ کا آغاز انشاء اللہ 7 جولائی سے باقاعدہ ہوگا جس میں 200 تک ممبرز کی گنجائش ہوگی ۔

07/06/2025

آہیں ہم ماہ میں 6 کلو وزن کم کرنا شروع کرے۔
(شرایط)
انشاء اللہ21 جون سے عید کے کھانے سے لطف اندوز ہونے کے بعد پہلے کی طرح واٹساپ گروپ کے زریعے ایک بار پھر سیشن شروع کرنے جا رہے جس میں آپکو روزانہ کی بنیاد پر فیصد میں ٹاسک دیئے جائینگے آپ جتنے زیادہ فیصد ٹاسک مکمل کرینگے اس تیزی سے وزن کم ہوگا ۔ آپ نے سب کچھ گھر میں رہ کہ کرنا ہے کچھ باہر سے نہیں لینا یا خریدنا ۔ بس شرط یہ ہے کہ آپ ریگولر رہے تو آپکا ہفتہ وار 2 کلو وزن کمی کی گارنٹی ہم دینگے۔
اس پروگرام کی کوہی فیس یا رجسٹریشن اور خریداری کی کوئی شرط نہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore