Malik Tanveer Awan

Malik Tanveer Awan

Share

کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں
یه جھاں کیا چیز ھے لوح وقلم تیرے ھیں

12/05/2026
20/09/2025

انڈیا کے ساتھ سارے حساب برابر کر دیے

10/05/2025

نیا نقشه تیار
انڈیا کسی بھول میں نه رھنا
نھیں تو صفحه ھستی سے مٹا دیں گے

09/05/2025

یہ ھے وہ شہزادہ جس نے بیک ٹو بیک انڈیا کے تین رافیل طیارے مار گرائے بھرا تیڈی عظمت کوں سلام ✊
پائیلٹ کا تعلق ضلع خیبر وادی تیراہ میدان سے ہیں ۔۔💪

09/05/2025

انڈین میڈیا کے مطابق کل رات انڈیا نے پاکستان کا ایک پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کمنٹ میں

07/05/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم اور انڈیا فضائیہ میں کوئی فرق نہیں ، ہماری وکٹیں گرتی ہیں ان کے جہاز ✈️ گرتے ہیں 😬😸

07/05/2025

‏ایل او سی پر پاکستان کے جے 10 سی فائٹر جیٹ نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا - ہوا میں زبردست ڈاگ فائٹ کے بعد دُشمن کا طیارہ تباہ کر دیا گیا۔

03/05/2025

سوشل میڈیا پربھارت کوگلابی نمک کی سپلائی کے خلاف تحریک زورپکڑتی جارھی ھے اوراس تحریک کواس وقت تک رکنانہیں چائیے جبتک پارلیمنٹ میں آواز نہیں اٹھائی جاتی اوربھارت کوگلابی نمک کی سپلائی معطل نہیں ہوجاتی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


House
Khushab
OK